• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home Aawaza

حج کب کب ادا نہ ہوا؟

تاریخی حوالوں سے ثابت ہے کہ کم و بیش 40 بار فریضہ حج ادا نہ کیا جا سکا

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
July 1, 2020
in Aawaza
0
حج کب کب ادا نہ ہوا؟
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

 

 

 

 

                            معصوم رضوی           

حج بیت اللہ کسی بھی مسلمان کیلئے سب سے بڑی سعادت ہے، گزشتہ 1400 سالوں سے فریضہ حج عقیدت و احترام کیساتھ منعقد کیا جاتا ہے۔ عہد حاضر میں پہلی مرتبہ ایسا ہو رہا ہے کہ حج محدود کیا گیا وجہ ہے کورونا کی موذی وبا، لیکن کیا پہلے کبھی ایسا ہوا، کیا کبھی پہلے حج نہیں ہوا ہو یا پھر محدود پیمانے پر ہوا ہو۔ اس بارے مختلف افواہیں، مغالطے اور مفروضے گردش میں ہیں۔ فتح مکہ کے بعد پہلا حج بیت اللہ 8 ہجری بمطابق 631 عیسوی کو ادا کیا گیا، جب سے اب تک کتنی بار ادا نہیں کیا جا سکا، کتنی بار محدود رہا؟ ساتھ دی گئی وڈیو ڈاکومنٹری میں حج بیت اللہ کی پوری تاریخ بیان کی گئی ہے۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)

یہ بھی دیکھئے:

حسن بن صباح اور اس کی جنت ۔ معصوم رضوی

تاریخی حوالوں سے ثابت ہوتا ہے کہ کم و بیش 40 بار فریضہ حج ادا نہ کیا جا سکا، وجوہات مختلف رہیں مگر بارہا ایسا بھی ہوا کہ متواتر دس سال بھی سلسلہ حج موقوف رہا، ۔ شاہ عبدالعزیز فائونڈیشن برائے تحقیق و آرکائیوز جنگیں، وبائیں، امن و امان، موذی بیماریوں کے باعث حج متعدد بار منسوخ کیا گیا۔ 865 عیسوی میں پہلی مرتبہ عباسی خلیفہ اسماعیل بن یوسف السفاک نے مکہ المکرمہ پر حملہ کر دیا، عازمین حج کو خون میدان عرفات میں بہایا گیا، حج نہ ہو سکا۔ 930 عیسوی میں قرامطہ نے مکہ المکرمہ پر حملہ، 30 ہزار حجاج کرام کو شہید کیا گیا، قرامطہ حجر اسود بھی ساتھ لے گئے، حج بیت اللہ کا پورے دس سال نہ ہو سکا۔ 983 عیسوی عباسی اور فاطمی سلطنتوں کے درمیان خوفناک جنگ، امت مسئلہ فریضہ حج سے محروم رہی۔ 1099 میں جنگیں اور سفری مشکلات فریضہ حج میں رکاوٹ بنیں۔ 1831 میں خوفناک طاعون، ہزاروں عازمین حج وبا کے باعث شہید ہوئے، حج نہ ہو سکا۔ 1837 سے 1858 کے درمیان وقفے وقفے سے عالمی وبائو کے باعث حج کا انعقاد نہ ہو سکا۔ 1883 سے 1865 کے درمیان عالمی اور علاقائی وبائیں حج کے عظیم فریضے میں رکاوٹ ثابت ہوئیں۔

یہ بھی حقیقت ہے کہ 1917 اور 18 کے درمیان پوری دنیا اسپینش فلو کی زد میں تھی مگر فریضہ حج ادا ہوتا رہا۔ 1932 میں سعودی عرب کے قیام کے بعد آج تک کسی بھی سال فریضہ حج میں کوئی وقفہ نہیں آیا۔ موجودہ سال کرونا کے باعث فریضہ حج خدشات سے دوچار ہے۔ وبا کے حوالے سے ایک حدیث شریف کا ذکر کرتے چلیں، حضرت عبدالرحمان بن عوف بیان کرتے ہیں کہ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اگر کسی جگہ طاعون پھیلنے کی خبر سنیں تو وہاں داخل نہ ہوں۔ لیکن اگر یہ وبا ایسی جگہ پھیل جائے جہاں آپ موجود ہو تو پھر اس جگہ کو نہ چھوڑیں” یہ حدیث مبارکہ وبا میں اسلامی طرز عمل کی بھرپور عکاسی کرتی ہے۔

ساتھ دی گئی تحقیقی وڈیو ڈاکومنٹری میں خانہ کعبہ کی نادر و نایاب تصاویر، خونریز جنگیں، قرامطہ کا مفصل احوال اور تاریخی حوالہ جات کیساتھ عالمی وبائوں کا منظر نامہ ضرور دیکھیئے۔

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: تاریخحجکورونا
Previous Post

بے غیرت چور

Next Post

تعصب، نسل پرستی اور نفسیات

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
تعصب، نسل پرستی اور نفسیات

تعصب، نسل پرستی اور نفسیات

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions