• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home حرف و حکایت

بے غیرت چور

ہومیوپیتھک کے ڈاکٹر جب دوائی دیتے ہیں تو ساتھ بتاتے ھیں پہلے مرض کو مکمل جوبن پر لائیں گے پھر اسکو جڑ سے ختم کریں گے، شاید قوموں کی زندگی میں بھی ایسا ہی ہوتا ہےہ

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
July 1, 2020
in حرف و حکایت
0
بے غیرت چور
106
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

Muhammad Azhar Hafeez Sketch

محمد اظہر حفیظ                   

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

 

مجھے نفرت ھے، میاں شہباز شریف چور سے، میاں نواز شریف چور سے، جنہوں نے میٹرو بنائیں، موٹرویز بنائیں، اورنج ٹرین بنائی، پل بنائے، ائیرپورٹ بنائے، دل اور گردوں کے ھسپتال بنائے، ڈینگی مچھر کا صفایا کیا اور یہ بے شرم لوگ صرف کاغذوں میں بنا کر لوٹ مار کرکے بھاگ گئے۔ خود ارب پتی بن گئے اور یہاں خالی کاغذوں میں تعمیرات اور پراجیکٹ دکھاتے رھے ھیں، اور جاتے ھوئے فائلیں بھی جلا گئے، انکو شرم نہیں آتی اتنی بڑی بڑی کرپشن کرنے پر۔ ان کو سرعام کوڑے مارے جائیں، پھانسیاں دی جائیں، ان کی لاشوں کو جانور اور پرندے نوچیں، حرام کھانے والوں کا یہی حال ھونا چاھیئے ، اپنے ھی لوگوں کے ساتھ لڑائی کراتے رھے، بلوچستان میں وزیرستان میں اور کراچی میں، یہ کیا کم غداری ھے کہ اپنے ھی لوگوں کو ھلاک کرکے ان کو غدار کہنا، اور پھر پرامن پاکستان کے دعوے بھی کرنا اور فوج کی مدد سے پرامن پاکستان بنا بھی دینا، ایٹمی دھماکے کراکے ملک کو ھر ملک کے سامنے دشمن بنا کر کھڑا کردیا۔ یہ کیسی غیر سیاسی سوجھ بوجھ ھے، ایک لوھار اس سے آگے سوچ بھی کیا سکتا ھے۔ ملک کو تباھی کے دھانے پر لاکھڑا کیا، اسلام آباد سے ساڑھے پانچ گھنٹے میں جب ملتان پہنچا تو سمجھ آئی انھوں نے مجھے مارنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔ بھلا ایک سو بیس کی سپیڈ پر بھی کوئی گاڑی چلاتا ھے، حرام خوروں نے کیا کیا غلط نہیں کیا، پہلے ھم آرام سے سات سے آٹھ گھنٹوں میں لائلپور سے راولپنڈی آتے تھے یا پھر چھ گھنٹوں میں ملتان جاتے تھے، اتنا پیٹرول اور وقت بچا کر ھم نے کیا کرنا ھے، معاشیات دان کہتے ھیں سائیکل سواری معاشیات کے مخالف چیز ھے نہ ٹیکس نہ پیٹرول، ان چوروں نے تو حد ھی کردی۔ اللہ ان پر اپنا عذاب نازل کریں تاکہ رھتی دنیا تک لوگ انکے انجام سے عبرت حاصل کریں، جب بھی چور کا لفظ ادا ھوتا ھے تو یہ شوباز اور باو جی ھی ھم سب کے ذھن میں آتے ھیں، جب بھی صادق اور امین کی بات ھو تو قائداعظم محمد علی جناح صاحب کے بعد ایک ھی شخص وزیراعظم عمران خان نیازی صاحب کا نام سامنے آتا ھے ساری زندگی ایک بھی نو بال نہیں کرائی، کبھی جوا نہیں کھیلا، کبھی شراب نہیں پی، کبھی زنا نہیں کیا، کبھی رشوت نہیں لی، اور جو بھی کام شروع کیئے بغیر کسی لالچ کے انجام تک پہنچائے، بے شک وہ 1992 کا ورلڈ کپ ھو یا شوکت خانم ھسپتال، نمل یونیورسٹی میانوالی ھو یا پھر بلین ٹری سونامی ھو، پولیس فورس ھو یا پھر میٹرو بس سروس پشاور، ٹائیگر فورس ھو یا پھر ٹریفک پولیس، احساس پروگرام ھو یا پھر ساھیوال کے مجرموں کو انجام تک پہنچانا، گوردوارہ کرتارپور رھداری ایک ایسا منصوبہ تھا جس نے لداخ حاصل کرنے میں چائنہ کی بہت مدد کی، اسی لئے تو کہتے ھیں ھماری چائنہ سے دوستی ھمالیہ سے بھی بلند ھے، ھمارے وزیراعظم صاحب کا ھی ویژن ھے جو کورونا کو پاگل کردیا اب تو کورونا کو بھی سمجھ نہیں آرھی کس کو ھونا ھے اور کس کو نہیں ھونا ھے۔ کوئی بھی چور نسل کا نمائندہ یہ کام سرانجام نہیں دے سکتا تھا، یہ صرف میرا وزیراعظم میرا کپتان ھی کرسکتا تھا۔ شاید ھی کسی مسلمان کے پاس اپنی نمازوں کی مکمل تفصیل ھو ماسوائے میرے وزیراعظم کے ،الحمدللہ سارا ریکارڈ باتصویر موجود ھے، جماعت سے نماز ادا کرنے کا زیادہ ثواب ھے اگر فوٹوگرافر بھی نماز میں شامل ھوجایا کرے تو دو لوگ جماعت کا ثواب بھی لے سکتے ھیں، پر شاید تصویر رہ جائے، میرے وزیراعظم الحمدللہ نیب کے ساتھ ساتھ اللہ کے ھاں بھی کلیئر ھیں سارا ریکارڈ باتصویر موجود ھے۔
ھومیوپیتھک کے ڈاکٹر جب دوائی دیتے ھیں تو ساتھ بتاتے ھیں پہلے مرض کو مکمل جوبن پر لائیں گے پھر اسکو جڑ سے ختم کریں گے، آپ گھبرائیں مت، پانچ سال حکومت کو مکمل کرنے دیں انشاءاللہ ھر بیماری، چوری، چکاری، فراڈ کا علاج ھوگا پہلے اس کو اپنے جوبن پر آنے دیں، پھر دیکھنا کیسے بیماری کا علاج ھوتا ھے، دراصل میرے کپتان کو مشورہ دینے والے سب ھومیو پیتھک ڈاکٹر ھیں گھبرانا بلکل بھی نہیں ھے وقت لگے گا پر شفا ضرور ھوگی انشاءاللہ

Tags: شہباز شریفطنز و مزاحعمران خانکرپشننواز شریف
Previous Post

مافیا میں بڑی جان ہے

Next Post

حج کب کب ادا نہ ہوا؟

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
حج کب کب ادا نہ ہوا؟

حج کب کب ادا نہ ہوا؟

محشر خیال

ازبک ٹرین
فاروق عادل کے سفر نامے

خواجہ سعد رفیق کی گرین لائن اور ازبک ٹرین

مریم نواز
محشر خیال

مریم نواز سے وابستہ اصل امید

عمران خان
محشر خیال

قریشی صاحب کا ٹوٹا تارا اور عمران خان

مولانا فضل الرحمان
محشر خیال

مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی خواتین

تبادلہ خیال

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

وفاقی محتسب
تبادلہ خیال

وفاقی محتسب۔چا لیس سال کا سفر

پختون خوا میپ
تبادلہ خیال

پختونخوا میپ: ایک جماعت تین سربراہ

کراچی
تبادلہ خیال

کراچی: ٹوٹا کیسے، بچائیں کیسے؟

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions