• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

مسئلہ کشمیر : علاقائی اور بین الاقوامی وسعتیں, استنبول یونیورسٹی میں عالمی کانفرنس

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
June 28, 2020
in اہم خبریں
1
مسئلہ کشمیر : علاقائی اور بین الاقوامی وسعتیں, استنبول یونیورسٹی میں عالمی کانفرنس
99
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

کشمیر اور فلسطین عالم اسلام کے دو یتیم علاقے۔ اِن دونوں  علاقوں پر چھائیں ظلم و ستم کی کالی گھٹائیں    جو بیسویں صدی کے ربع اوّل سے لے کر آج تک تاریک سے تاریک ترین کی طرف بڑھ رہی ہیں اور اِن دونوں علاقوں کے مظلوموں کے اوپر مصیبتوں کا مینہ برسارہی ہیں، اُن کا مستقبل قریب میں ازالہ ممکن نظر نہیں آتا۔ لہذا یہ ایک ایسا مقام صد حیف و افسوس ہے جس کو دیکھ کر ہر ذی شعور  اور انسان دوست کا دل و دماغ  دکھ اور درد کے سنگین بوجھ کے تلے پریشان ہے۔

یہ بھی پڑھئے:

مقبوضہ کشمیر، نئے ڈومیسائل قوانین ڈیموگرافی میں تبدیلی کی سازش

مقبوضہ کشمیر کے لیے مودی کا نیا مہرہ

تاریخ گواہ ہے کہ 1947ء میں پاکستان اور ہندوستان کے قیام کے دوران ریاست جموں و کشمیر اور اس ریاست کی عوام کے حق خود ارادیت بہ زور توپ و تفنگ ان سے چھین لی گئی ہے آج موجودہ حکومت ہند کے ہاتھوں نہ صرف اس حق تلفی  کی تائید ہورہی ہے   بلکہ اُس سے بھی آگے بڑھ کر کشمیریوں سے اُن کی زمین، اُن کے گھر، اُن کی سرحدیں اور ان کا اپنا وطن پھر سے بہ زور توپ و تفنگ اُن سے چھین لیا جاتاہے ، صرف یہ بھی نہیں بلکہ  اُن کی جانیں، اُن کی عزت  اور اُن کی اپنی جان سے بھی عزیز بچے ان سے الگ کیے جاتے ہیں اور ان کے دلوں کو کبھی ختم نہ ہونے والا داغ مفارقت دیا جاتا ہے اور اُن کے ساتھ کچھ ایسا غیر انسانی سلوک کیا جاتا ہے جسے صرف ایک غاصب مسلح طاقت نئے مقبوضے علاقوں میں بھی شاید کرے  چہ جائے کہ  ایک حکومت جو ایک علاقے کو اپنے ملک کا اٹوٹ حصہ اور اس علاقے کے لوگوں کو اپنے شہری اعلان کرے،یہ واردات سامنے آئیں۔ مگر مقبوضہ جموں و کشمیر میں جو موجودہ صورتحال ہے وہ واقعتا  اس جدید عہد میں  ہندوستان کے ارباب اقتدار کی جمہوریت پسندی، انسان دوستی اور ان کی مساوات پسندی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے اور ہندوستان جیسے اپنی فرقہ ورانہ ہم آہنگی اور صلح پسندی کے اقدار کا چرچا کرنے والے   اور امن کا خطہ ہونے کادعوی دار ایک ملک میں نہ صرف مقبوضہ جموں و کشمیر کی عوام سے بلکہ اپنی اقلیتوں کے ساتھ کی جانے والی نا انصافیاں   برصغیر کے امن و امان کے لیے خدشات پیدا کرتی ہیں۔

خاص طور پر ۵  اگست ۲۰۱۹ء سے لے کر مقبوضہ  جموں و کشمیر میں حالات ناقابل یقین حد تک مہلک صورت اختیار کرگئے ہیں۔  مسلسل لاک ڈاون اور سخت ترین پابندیوں کے ساتھ کشمیری عوام کی زندگی اُجیرن کردی گئی ہے اور اِس خطہ زمین  میں ایک وحشت کا عالم پیدا ہوا ہے۔

مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہونے والے مظالم نہ صرف عالم اسلام بلکہ تمام عالم انسانیت کے لیے  لمحہ غور و فکر ہے۔ کیا  کچھ دنیاوی مفادات کی خاطر مظلوم کشمیریوں کی دہائیوں کو سننے سے انکار کیا جا سکتا ہے یا کشمیر میں مظالم کے مناظر دیکھنے سے چشم پوشی ہوسکتی ہے؟ اس سوال کا جواب نہیں میں ہوگا۔

اِس منفی جواب کی تائید کے لیے ۲۹۔۳۰ جون ۲۰۲۰ء کو  استنبول یونیورسٹی ، ادبیات فیکلٹی کی جانب سے ایک بین الاقوامی آن لائن کانفرنس کا اہتمام کیا جارہا ہے جس میں پاکستان، ترکی اور دنیا کے مختلف ممالک سے شرکت کرنے والے مندوبین مسئلہ کشمیر کے مختلف پہلووں پر تقریر کریں گے اور کورونا کی وبا کے دنوں میں جب کہ دنیا کے تمام ممالک اپنے اپنے مسائل سے بر سر پیکار ہیں،  اس آن لائن کانفرنس کے ذریعے دنیا کی توجہ اس  اہم مسئلہ کی جانب مبذول کرنے کی کوشش کریں گے۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ہماری آن لائن کانفرنس کو مندرجہ ذیل لنکوں پر جاکر براہ راست دیکھا جاسکتا ہے۔

۲۹ جون ۲۰۲۰ء، پہلا روز بوقت پاکستان ظہر ایک بجےسے ساڑھے پانچ بجے تک :

https://youtu.be/6TLSORYsg6k

۳۰ جون ۲۰۲۰ء دوسرا روز بوقت پاکستان ظہر ایک بجے سے چار  بج کر  پینتالیس منٹ تک:

https://youtu.be/1o3-XYcZWEA

من جانب

پروفیسر ڈاکٹر خلیل طوقار

صدر شعبہ اردو۔استنبول یونیورسٹی

ADVERTISEMENT
Tags: استنبول یونیورسٹیشعبہ اردوکشمیر
Previous Post

فلمی ہدایت کار لئیق اختر کا یوم وفات آج ہے

Next Post

کتنی دور بسا لی بستی دل میں بسنے والوں نے

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
کتنی دور بسا لی بستی دل میں بسنے والوں نے

کتنی دور بسا لی بستی دل میں بسنے والوں نے

Comments 1

  1. Pingback: جدید ترکی شاعری میں جذبہء حریت و آزادی - آوازہ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محشر خیال

سیکولر ایج
محشر خیال

سیکیولر ایج اور پاکستان

خیبر پختونخوا
محشر خیال

خیبر پختونخوا بجٹ میں کوئی میگا پروجیکٹ کیوں نہیں؟

عامر لیاقت حسین
فاروق عادل کے خاکے

عامر لیاقت ایسے کیوں تھے؟

لوڈ شیڈنگ
محشر خیال

لوڈ شیڈنگ سے فوری نجات کی ایک قابل عمل تجویز

تبادلہ خیال

نشہ
تبادلہ خیال

بلوچستان میں نشے کی تباہ کاری

کشمیر
تبادلہ خیال

کشمیر میں بھارت کے انسانیت کشی اور ڈرامہ کرفیو

پنشنرز
تبادلہ خیال

پنشنرز کی دہائیوں طویل خدمات کا صلہ کیا ملا؟

عمران خان
تبادلہ خیال

حکیم سعید ، ڈاکٹر اسرار اور عمران خان

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.