• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈاکٹر نبی بخش جمانی اسلامک یونیورسٹی کے نائب صدر ہو گئے

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
June 18, 2020
in اہم خبریں
0
ڈاکٹر نبی بخش جمانی  اسلامک یونیورسٹی کے نائب صدر ہو گئے
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

پروفیسر ڈاکٹر نبی بخش جمانی نے بطور نائب صدر (انتظامی ، مالیاتی امور) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔ ڈاکٹر جمانی نے جمعرات کے روز بطور قائمقام نائب صدر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں۔ ڈاکٹر جمانی کا شمار ان چند ماہرین میں ہوتا ہے جنہوں نے کامیابی سے آن لائن اور فاصلاتی پروگراموں کا قیام عمل میں لایا ہے۔ ڈاکٹر نبی بخش جمانی جامعہ کے شعبہ فاصلاتی تعلیم میں بطور ڈائریکٹر کام کر رہے ہیں اور تحقیق و انتظامی امور سمیت تدریس کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ وہ اس سے قبل جامعہ میں قائمقام صدر جامعہ اور ڈین کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ ان کی دلچسپی کے شعبہ جات میں نصاب کی تشکیل، اساتذہ کی تعلیم و تربیت فاصلاتی تعلیم و تحقیق شامل ہیں۔ وہ شعبہ ایجوکیشن میں پی ایچ ڈی ڈگری کے علاوہ پبلک ایڈمنسٹریشن میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ بھی حاصل کر چکے ہیں۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)
Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: اسلامک یونیورسٹیتعلیم
Previous Post

سابق وزیر کی ڈائری کا ایک صفحہ

Next Post

آج قاضی محمد عیسیٰ کا یوم وفات ہے

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
آج قاضی محمد عیسیٰ کا یوم وفات ہے

آج قاضی محمد عیسیٰ کا یوم وفات ہے

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions