• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home آج کی شخصیت

آج قاضی محمد عیسیٰ کا یوم وفات ہے

عقیل عباس جعفری

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری by ڈاکٹر عقیل عباس جعفری
June 19, 2020
in آج کی شخصیت
0
آج قاضی محمد عیسیٰ کا یوم وفات ہے
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

Ad (2024-01-27 16:31:23)

جدوجہد آزادی کے رہنما اور قائداعظم محمد علی جناح کے ساتھی قاضی محمد عیسیٰ کی تاریخ پیدائش 13 اپریل 1913ء ہے۔ قاضی محمد عیسیٰ پشین (بلوچستان) میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد قاضی جلال الدین ریاست قلات کے وزیراعظم تھے۔ قاضی عیسیٰ نے ابتدائی تعلیم کوئٹہ سے حاصل کی اور پھر لنکنزان (انگلستان) سے بارایٹ لاء کیا۔ وطن واپسی کے بعد کچھ عرصہ بمبئی میں پریکٹس کی جہاں ان کی ملاقات قائداعظم محمد علی جناح سے ہوئی۔ قائداعظم نے انہیں مسلم لیگ میں شمولیت کی دعوت دی اور بلوچستان میں مسلم لیگ کو منظم کرنے کی ذمہ داری سونپی۔ 1940ء میں لاہور میں انہوں نے بلوچستان کے مسلمانوں کی جانب سے قرارداد پاکستان کی تائید میں تقریر کی۔ قائداعظم نے انہیں مسلم لیگ کی مجلس عاملہ کا رکن نامزد کیا اور 1946ء کے انتخابات میں انہیں مسلم لیگ کے شعبہ نشرو اشاعت کا انچارج بنادیا۔ اس دوران قائداعظم جتنی مرتبہ بھی بلوچستان گئے، ان کی میزبانی قاضی محمد عیسیٰ نے کی۔ مئی 1947ء میں وہ آل انڈیا مسلم لیگ، بلوچستان شاخ کے صدر منتخب ہوئے۔ انہی کی کوششوں سے بلوچستان کے شاہی جرگہ کے اراکین نے پاکستان کے حق میں ووٹ دیا۔ قیام پاکستان کے بعد قائداعظم نے انہیں بلوچستان میں گورنر جنرل کے ایجنٹ کا مشیر اعلیٰ مقرر کیا۔ چند سال بعد انہیں برازیل میں پاکستان کا سفیر مقرر کیا گیا۔قاضی محمد عیسیٰ نے اپنی پوری سیاسی زندگی، مسلم لیگ کے ساتھ گزاری، اپنے آخری زمانے میں وہ مسلم لیگ، قیوم گروپ کی بلوچستان شاخ کے صدر تھے۔19 جون 1976ء کو ان کا انتقال ہوگیا

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: بلوچستانتحریک آزادیقائد اعظمقاضی محمد عیسیٰ
Previous Post

ڈاکٹر نبی بخش جمانی اسلامک یونیورسٹی کے نائب صدر ہو گئے

Next Post

ڈھارس

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری

عقیل عباس جعفری پاکستان کے ممتاز شاعر، مؤرخ اور مصنف ہیں۔ اردو ڈکشنری بورڈ کے سربراہ کی حیثیت سے انھوں اردو لغت کو دنیا کے ممتاز اور جدید ڈکشنریوں کی طرح نہ صرف موبائل فون ایپ تیار کرائی بلکہ لفظ کے درست تلفظ کو سمجھنے کے لیے اس کی ریکارڈنگ بھی تیار کر ادی ۔اس طرح پاکستان کی لغت کو بھی دنیا کی ممتاز ڈکشنریوں میں شامل کردیا

Next Post
آسانیاں کیسے بانٹیں

ڈھارس

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions