• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جولائی تک کورونا متاثرین کی تعداد بارہ لاکھ، اسد عمر کا خدشہ

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
June 14, 2020
in اہم خبریں
0
جولائی تک کورونا متاثرین کی تعداد بارہ لاکھ، اسد عمر کا خدشہ
46
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

وفاقی وزیر اسد عمر نے پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہرین کی رائے ہے کہ جولائی کے آخر تک کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 10 سے 12 لاکھ تک جا سکتی ہے۔

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا نیشنل کمانڈ آپریشن سینیٹر (این سی او سی) میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ آج کے اجلاس میں بھی کورونا وائرس کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ اس وقت ملک میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ کورونا کے مریض ہیں۔ جون کے آخر تک مریضوں کی تعداد تین لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ موجودہ صورتحال برقرار رہی تو جولائی کے آخر تک تعداد 10 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے ہمیشہ کہا کہ حفاظتی تدابیر سے وبا کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ عوام سے بار بار اپیل کر رہے ہیں کہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ تحقیق کے مطابق فیس ماسک کا استعمال کورونا کا پھیلاؤ روکنے میں معاون ہے۔ فیس ماسک کے ساتھ سماجی فاصلہ بھی یقینی بنائیں۔ احتیاط نہیں کریں گے تو کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی آئے گی۔ جتنی احتیاط کریں گے کورونا اتنا قابو میں رہے گا۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت شہریوں کی زندگی کی حفاظت کیلئےاقدامات کر رہی ہے۔ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی کی جا رہی ہے جنھیں اب مزید تیز کر دیا جائے گا۔ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر لوگوں سے روزگار بھی چھن سکتا ہے۔ جہاں کورونا کیسز زیادہ ہوں گے، وہاں پابندیاں لگائی جائیں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پہلے دو ماہ عوام نے نظم وضبط کا مظاہرہ کیا لیکن اس کے بعد ایسا نظر نہیں آیا اس کی وجہ سے آئے روز متاثرین میں اضافہ ہو رہا ہے۔

ADVERTISEMENT

انہوں نے بتایا کہ جولائی کے آخر تک صوبوں میں دو ہزار مزید آکسیجن والے بستروں کا انتظام کیا جائے گا۔ سندھ میں 500، خیبر پختونخوا میں 400، پنجاب 500، بلوچستان 200، گلگت بلتستان میں 40، کشمیر میں 60 اور اسلام آباد میں 450 مزید بستروں کا اضافہ کیا جائے گا۔

اجلاس میں کیے گئے فیصلوں سے میڈیا کو آگاہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگلے 4 سے 6 ہفتوں کے دوران ہم ڈیڑھ لاکھ ٹیسٹ روزانہ کی صلاحیت حاصل کر لیں گے، روزانہ کم از کم ایک لاکھ ٹیسٹ کیے جائیں گے۔

Tags: پاکستانصحتکورونا
Previous Post

اداکارہ صبیحہ خانم انتقال کر گئیں

Next Post

لاک ڈاؤن شادیاں ایک تہذیبی تبدیلی

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
لاک ڈاؤن شادیاں ایک تہذیبی تبدیلی

لاک ڈاؤن شادیاں ایک تہذیبی تبدیلی

محشر خیال

ازبک ٹرین
فاروق عادل کے سفر نامے

خواجہ سعد رفیق کی گرین لائن اور ازبک ٹرین

مریم نواز
محشر خیال

مریم نواز سے وابستہ اصل امید

عمران خان
محشر خیال

قریشی صاحب کا ٹوٹا تارا اور عمران خان

مولانا فضل الرحمان
محشر خیال

مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی خواتین

تبادلہ خیال

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

وفاقی محتسب
تبادلہ خیال

وفاقی محتسب۔چا لیس سال کا سفر

پختون خوا میپ
تبادلہ خیال

پختونخوا میپ: ایک جماعت تین سربراہ

کراچی
تبادلہ خیال

کراچی: ٹوٹا کیسے، بچائیں کیسے؟

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions