• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

تشکیک کا چورن اور کورونا

اعظم علی، سنگا پور

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
June 7, 2020
in تبادلہ خیال
0
کورونا: کیا ریوڑانہ مدافعت آخری امید ہے؟
93
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ہمارے مُرشد اور سینیر صحافی جناب شفقت سومرو نے چند ماہ قبل بتایا تھا کہ ایک سینئر ہیلتھ رپورٹر کے بقول اگر صورتحال خدانخواستہ بگڑی تو کراچی کے اسپتالوں کی ایمرجنسی میں لوگ مریض اور بندوق ساتھ لے کر جائیں گے اور ڈاکٹروں کو یرغمال بنا کر کہیں گے کہ پہلے ہمارے مریض کو دیکھو۔

کل جب ہمارے ایک پیارے بھائی نے اپنے کورونا مثبت ہونے کی اطلاع دی تو میں نے گھر پر آئسولیشن کے مشورے کے ساتھ یہ بھی کہا کہ اپنا خیال رکھیں پھر بھی اگر ضرورت پیش آئے گی تو ہمارے حلقہ احباب میں اتنے ڈاکٹر حضرات موجود ہیں کہ بہ وقت ضرورت ہسپتال میں داخلہ کوئی مسئلہ نہ ہوگا۔

لیکن آج ہمارے دوست ڈاکٹر فیاض عالم نے ایک فیس بُکی پوسٹ میں اطلاع دی کہ انکے ایک دوست فیض الرحمن کے والد محترم مولانا عبدالرحمن ( رکن جماعت اسلامی) کا قضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے-

فیض کے والد کورونا کے وبائی مرض کا شکار ہوگئے تھے- باوجود کوشش کے انڈس، ڈاؤ اور ایس آئی یو ٹی جیسے ہسپتالوں میں داخلہ نہیں مل سکا تھا- لیاری جنرل ہسپتال کے آئی سی یو میں داخل رہے۔

یہ پوسٹ اس لحاظ سے دل دہلانے والی ہے کہ بیماری کے خوف کے باوجود میں سوچتا تھا کہ ہمارے حلقہ احباب میں ڈاکٹر حضرات موجود ہیں کسی مشکل وقت میں کہیں نہ کہیں علاج کا انتظام ہو جائے گا۔

اب ایک ایسا شخص جس کے حلقہ احباب میں ڈاکٹر فیاض جیسا متحرک اور ہسپتالوں سے متعلق شخص موجود ہو اسے اپنے موذی مرض میں مبتلا والد کے لئے باوجود کوشش کے انڈس، ڈاؤ اور ایس آئی یو ٹی میں داخلہ نہ مل سکا تو ہماشما کا کیا حال ہوگا۔

کراچی کے سرکاری ہسپتالوں میں صرف 55 کورونا کے مریضوں کے لیے مختص وینٹیلیٹر موجود ہیں جو لگ بھگ دو کروڑ سے زیادہ آبادی کے اس شھر میں اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابربھی نہیں ہے۔

پرائیوٹ اسپتالوں کی حالت یہ ہے کہ  کورونا کے ایک مریض کا علاج ۱۰ سے بیس لاکھ تک میں پڑ رہا ہے۔ ان کے پاس بھی جگہیں کم پڑ رہی ہیں۔ غریب کیا درمیانی طبقہ بھی اب ان اسپتالوں کے قریب بھی پھٹکنے کے لائق نہیں ہے۔

اب حال یہ ہے کہ ہسپتالوں میں ڈاکٹروں پر تشدد تو پہلے بھی ہوتا تھا، لیکن اگر بیماری کا دباؤ بڑہتا چلا گیا تو واقعتاً وہ وقت دور نظر نہیں آرہا جس کے بارے میں مُرشد شفقت سومرو نے اشارہ کیا تھا۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

اب وقت آتا جارہا ہے کہ (حسب استطاعت ) لوگ نوٹوں کے بریف کیس یا بندوق لیکر آئی سی یو وارڈ اور وینٹیلیٹروں میں اپنے مریضوں کے لئے جگہ حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہوں گے۔ بدترین صورتحال یہ ہوگی کہ طاقتور کمزور اور غریب کو وینٹیلیٹر یا آئی سی یو بیڈ سے اُٹھا کر پھینک کر اپنے مریض کو ڈالنا شروع کرے گا۔

خدارا اب اس بیماری سے انکار چھوڑ کر اپنی اور اپنے پیاروں کی خاطر اس بیماری سے مقابلے کی ٹھان لیں ۔ لاک ڈاؤن صرف ایک بار دی جانے والی دوا ہوتی ہے اس کے اثر کو ضائع کرنے کے بعد اس کا دوبارہ استعمال مشکل لگتا ہے لیکن پھر بھی جنہیں بھوک کی موت کا خوف ہے یادرکھیں اللہ پاک کسی نہ کسی طرح سے رزق پہنچا ہی دے گا۔

یاد رہے بھوک تو کسی نہ کسی درجے میں آنی ہی ہے، ساری دنیا میں اس بیماری کے شکار ممالک میں کاروبار بند ہوئے ہیں۔ بھوک اور بے روزگاری بڑہی ہے ان میں غریب و دولت مند ممالک کی کوئی تخصیص نہیں ہمارے ہاں تو حال اس سے بھی بُرا ہے۔

بھوک و بیماری کی مصیبت کا ایک ساتھ سامنے کرنے کی بجائے آدھی روٹی پر گذرا کر لیں بیماری کے ساتھ بغیر یا کم از کم نقصان  میں بچ نکلیں گے تو ان شاء اللہ اپنے اہل خانہ کے لئے کچھ کر بھی پائیں گے۔

ADVERTISEMENT

خدارا اپنی اور اپنے اہل خانہ کی حفاظت فرمائیں۔ وقتی طور پر تشکیکی چورن فروشوں سے احتراز کریں کہ یہ لوگ انتہائی خلوص کے ساتھ اپنی اور اپنے دوستوں کی زندگیوں سے کھیلنے کو ایمان کی علامت سمجھتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں نادان دوست سے دانا دشمن بہتر ہے۔ نادان دوستوں سے بچیں ۔

آخر میں میرے محترم دوست ڈاکٹر اظہر چغتائی کا یہ پیغام ۔

جو ہم نے کرنا تھا وہ کرلیا،
اب مرض پھیل گیا،
وقت شاید اب بھی ہے،
مشنری جذبے سے
کراچی میں سندھ حکومت کے نو اسپتالوں اور حسن اسکوائر کے سینٹر کو اپ گریڈ کریں،
ان اسپتالوں میں ڈاکٹرز اور عملے کو ہنگامی بنیادوں پر تربیت دیں ،
سامان مہیا کریں
تب شاید کچھ بہتر طریقے سے کام کیا جاسکے،
ورنہ اب جو ہونا ہے وہ ہونا ہے۔

ڈوبتے جہاز کی آخری ایس او ایس کال کے مترادف ہے، ہے کوئی سنّنے والا۔

Previous Post

اچھی معیشت، معاشرت اور سیاست کی امید

Next Post

لاہور میں ارتغرل غازی کے مجسمے کی تنصیب

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
لاہور میں ارتغرل غازی کے مجسمے کی تنصیب

لاہور میں ارتغرل غازی کے مجسمے کی تنصیب

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محشر خیال

سیکولر ایج
محشر خیال

سیکیولر ایج اور پاکستان

خیبر پختونخوا
محشر خیال

خیبر پختونخوا بجٹ میں کوئی میگا پروجیکٹ کیوں نہیں؟

عامر لیاقت حسین
فاروق عادل کے خاکے

عامر لیاقت ایسے کیوں تھے؟

لوڈ شیڈنگ
محشر خیال

لوڈ شیڈنگ سے فوری نجات کی ایک قابل عمل تجویز

تبادلہ خیال

معاشی بحران
تبادلہ خیال

معاشی بحران کا واحد حل ؛ ٹیکنولوجی بیس معاشرہ

نشہ
تبادلہ خیال

بلوچستان میں نشے کی تباہ کاری

کشمیر
تبادلہ خیال

کشمیر میں بھارت کے انسانیت کشی اور ڈرامہ کرفیو

پنشنرز
تبادلہ خیال

پنشنرز کی دہائیوں طویل خدمات کا صلہ کیا ملا؟

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.