• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

کورونا اور آنے والے دن

زاوئیے: محمد اشفاق

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
May 27, 2020
in تبادلہ خیال
0
کہاں گیا وہ قائداعظم والا پاکستان؟
73
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

اس سے زیادہ اداس عید شائدہی ھم میں سےکسی نے اپنی زندگی میں دیکھی ھو۔گزشتہ تین ماہ سے کورونا نے لوگوں کی زندگی اجیرن کر رکھی ھے۔ اس کورونا کی وجہ سے زندگی میں بیکاری، بیروزگاری، بیماری، بوریت، پریشانی، جھنجھلاہٹ،چپقلش، غصہ، ٠٠٠٠٠جب جیب خالی ھواور روزگارنہ ھو تو کچھ بھی اچھا نہیں لگتا۔
بہت سے لوگ ملازمت سے فارغ کر دیے گئے، کسی کو تنخواہ نہ ملی، کوئی کورونا کے ڈر سے گھر سے ہی نہ نکلا، کوئی کورونا کے مریض کی تیمارداری کرتا رہا، ہر فرد ایک غیر یقینی اور مایوسی کی کیفیت سے دوچار تھا اور اب بھی ھے، یہ صورتحال کب تک رھے گی ، کچھ بھی حتمی طور پر نہیں کہا جا سکتا۔
لوگ عید مناتے بھی تو کیسے مناتے۔ملازمت نہیں ۔گھر میں کھانے کو نہیں۔مکان کا کرایہ نہیں۔بجلی اور گیس کے بلوں کے پیسے نہیں۔حتی کہ دوا لینےتک کے پیسے نہیں۔ ایک طرف جیب میں پیسے نہیں اور دوسری طرف مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔۔۔لوگ تھک گئے۔ اس ساری صورتحال سے۔۔۔۔۔۔
کہا جاتا ھے اب ھمیں اپنا طرز زندگی بدلنا ھو گا۔ھمیں کرونا کے ساتھ رہنا ھو گا٠٠٠اس کا کیا مطلب ھے؟ کیا ھمیں بے روزگار رہنا ھو گا؟ کیا اب کارخانے اور فیکٹریاں نہیں کھلیں گی؟ کیا ھوٹل اور ریسٹورنٹ نہیں کھلیں گے؟ کیا بسیں ، منی بسیں اور دیگر ذرائع آمدورفت ھمیشہ بند رھیں گے؟ کیا اب اسکول نہیں کھلیں گے؟ کیا بچے اب اسکول نہیں جائیں گے؟ کیا لاکھوں ٹیچرز بھی بے روزگاری کی زندگی گزاریں گے؟
اگر کورونا ایک حقیقت ھے اور ھمیں کورونا کے ساتھ رہنا ھے تو پھر وفاقی اور صوبائی دونوں حکومتوں کو مل کر معاشرے کے تمام طبقات کے لیے ہنگامی بنیادوں پر منصوبہ بندی کرنا ھو گی۔ کیونکہ اس وقت سارا زور کورونا کے مریضوں کو بچانے پر ھے، اور تمام تر توانائیاں اور وسائل اس بات پر خرچ کیے جا رہیں ہیں کہ اگر کورونا کے مریض بڑھتے ہیں تو ان سے کیسے نمٹا جاۓ گا، ارے جو لوگ کورونا سے متاثر نہیں ان کی تعداد 99 فیصد سے بھی زیادہ ھے، انھیں کیسے زندہ رکھنا ھے، ان کے روزگار کیسے کھولے جائیں؟ حکومتوں کو فوری طور پر کوئ جامع پالیسی وضع کرنا چاہیے۔ کیونکہ حکومت کا کام صرف یہ نہیں کہ لاک ڈاؤن کے اوقات کا اعلان کرے۔ بلکہ اصل کام یہ ھے کہ لاک ڈاؤن کے نتیجے میں پیدا ھونے والی صورت حال سے کیسے نمٹا جاۓ۔
اگر وفاقی اور صوبائی دونوں حکومتوں نے کروڑوں Corona Negative لوگوں کو بچانے کے لیےفوری اقدامات نہ کیے تو معاشرے میں مزید بے چینی پھیلے گی، مزید لوگ بے روزگار ھوں گے، جرائم کی شرح بڑھے گی، خودکشیوں کے رجحان میں اضافہ ھوگا، شائد خاندانوں میں ٹوٹ پھوٹ کا عمل تیز ھو جاۓ اور دو ماہ بعد آنے والی عیدالاضحی بھی لوگوں کے لیے گزارنا مشکل ھو جاۓ اور وہ عیدالفطر سے بھی زیادہ بھیانک ثابت ھو گی۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
ADVERTISEMENT
Tags: عیدکورونا
Previous Post

سیکس کی جمالیات

Next Post

اردو کے ممتاز مزاح نگار مجتبیٰ حسین انتقال کر گئے

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
اردو کے ممتاز مزاح نگار مجتبیٰ حسین انتقال کر گئے

اردو کے ممتاز مزاح نگار مجتبیٰ حسین انتقال کر گئے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محشر خیال

خیبر پختونخوا
محشر خیال

خیبر پختونخوا بجٹ میں کوئی میگا پروجیکٹ کیوں نہیں؟

عامر لیاقت حسین
فاروق عادل کے خاکے

عامر لیاقت ایسے کیوں تھے؟

لوڈ شیڈنگ
محشر خیال

لوڈ شیڈنگ سے فوری نجات کی ایک قابل عمل تجویز

پاکستان
محشر خیال

پاکستان کا دارالحکومت پاکستان سے باہر منتقل کرنے کی سازش

تبادلہ خیال

کشمیر
تبادلہ خیال

کشمیر میں بھارت کے انسانیت کشی اور ڈرامہ کرفیو

پنشنرز
تبادلہ خیال

پنشنرز کی دہائیوں طویل خدمات کا صلہ کیا ملا؟

عمران خان
تبادلہ خیال

حکیم سعید ، ڈاکٹر اسرار اور عمران خان

میڈیا انڈسٹری
تبادلہ خیال

میڈیا انڈسٹری میں نیا ابھرنے والا ڈریکولا

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.