• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

عید؟ ڈبل اے استاد

تحریر: سفیان خان

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
May 17, 2020
in تبادلہ خیال
0
دوسری دفعہ کا قصہ ہے

سفیان خان

116
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ہم پاکستانی بھی بڑے عجیب ہیں، حالات کیسے بھی ہو، ان کا مقابلہ کرنے کی ٹھان لیتے ہیں، خطروں کے کھلاڑی کہہ لیں یا پھر کوئی ذہنی فتور، دیوار یا گیٹ پر پینٹ ہوا ہو تو اِس کا یقین اُس وقت تک نہیں آتا جب تک چھو کر تسلی نہ کرلیں۔ نمائندوں کا انتخاب یہ سوچ کرکرتے ہیں کہ چلوا س بار اِن کو بھی آزما کر دیکھ لیں۔ ناکامیوں کے بھنور میں مسلسل پھنسی ہوئی پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ہر میچ اس خمار میں دیکھتے ہیں کہ اس بار شائد کوئی معجزہ ہوجائے یہ ’گمان‘ ہی ہمیں ہر بار کسی نہ کسی آزمائش، نقصان یا صدمے سے دوچار کردیتا ہے۔ لیکن ہم تو ٹھہرے پاکستانی، جو’جذبہ جنون تو ہمت نہ ہار‘ پر کچھ زیادہ ہی تکیے کیے بیٹھے ہوتے ہیں۔ اب جب سے پاکستان میں کورونا وائرس نے اپنی آبادی کا اضافہ کیا ہے تو اس کا کام آسان کرنے کے لیے پاکستانی ’ہر گھڑی تیار کامران ہیں ہم ‘ کو سچ ثابت کر دکھا رہے ہیں۔ ابتدا میں ہم کورونا کو ’محبوبہ کے بھائی‘ سے تعبیر کرتے ہوئے خوف سے گلی تک میں نہ نکلتے تھے۔لیکن اب خود کورونا کا امتحان لینے پر تلے ہوئے ہیں۔ ماضی قریب میں احتیاطیں ایسی کیں کہ کورونا بھی سر پٹخ کر رہ گیا۔سختیاں جھلیں، گھروں میں قید رہ کر بیگمات کے روز مرہ کے معاملا ت کو بھی حفظ کربیٹھے اور’ ورک ایٹ ہوم‘ کا فارمولا بھی خوب آزمایا۔
حکومت، کبھی سخت اور اسمارٹ لاک ڈاؤن کی بھول بھلیوں میں گھومتی رہی، جو درحقیقت اس الجھن کو سلجھا ہی نہیں پائی۔وہ بھی اب تھک ہار کر ہتھیارڈالنے پر مجبور ہوگئی ہے۔ وجہ وہی کورونا سے زیادہ بھوک خطرناک کا‘ راگ بن گیا ہے۔ ذرا سی ملنے والی ڈھیل پر ایسے پرپرزے نکالے کہ کورونا بھی ہماری اس ’جی داری‘ اور ’بہادری‘ پر مخالطے میں پڑ گیا ہوگا کہ کون ہیں لوگ کیونکہ بازاروں کا رخ کیا جائے تو سماجی قربتیں دیکھ کر خیال ہوتا ہے کہ جیسے کورونا وائرس سے عوام کا کوئی ’خفیہ معاہدہ‘ ہوگیا ہو۔ کچھ نہیں جناب میل ملاپ سے دوری اور گھروں تک محدود رہنے کی سختی سے پابندی کا سبق تو ہم عوامی نمائندوں سے ہی سیکھ سکتے تھے جو پارلیمنٹ کے حالیہ اجلاسوں کے دوران اڑن چھو رہے یہاں تک کہ قائد حزب اختلاف اور قائد ایوان تک کی موجودگی کا احساس ان کے سوشل میڈیا پیغامات کے ذریعے ملتا رہا۔ جس پر ایک نے دوسرے کو ڈرپوک ہونے کا طعنہ دیا تو دوسرے نے پہلے کو ’بزدل‘ کا۔ لیکن کوئی بھی ارطغرل بن کر میدان میں نہیں کودا ‘ کیونکہ حالات کی سنگینی کا ان کو کم از کم احساس ہے۔ مگر عوام تو عوام ٹھہرےجو ووٹ دیتے ہوئے صحیح اور غلط کی پہچان نہیں کرپاتے۔پتا نہیں وہ کیسے جان رہے ہیں کہ قریب کھڑا شخص ’کورونا زدہ‘ نہیں ہے۔
یقین دلایا جاتا ہے کہ حکومتی طے شدہ حفاظتی اقدامات کی پاسداری کی جائے گی لیکن دو تین دن میں ہی یہ دعویٰ بھی جھاگ بن کر بیٹھ گیا ہےکیونکہ اب دکانوں اور بازاروں میں عوام کندھے سے کندھے ملا کر آگے بڑھتے جارہے ہیں۔ عید میں گنتی کے دن رہ گئے ہیں، اور نئی بحث یہ شروع ہوگئی ہے کہ نماز کس طرح پڑھوانی ہے۔ ہم روزے رکھیں نہ رکھیں، عید تو دھوم دھڑکے کے ساتھ منانا اپنا اولین دینی فرض سمجھتے ہیں۔ نئے نئے کلف زدہ کپڑے چاہے الماریوں میں عید کے دن لٹکے رہے ہیں لیکن خریدنا ضروری ہیں۔ کیونکہ سال بھر میں یہی تہوار تو ہوتا ہے، جس میں ہم لباس اور انداز سے مخالف پر اپنی دھاک بٹھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ دکانیں کھلی ہوئی ہیں، رش ایسا کہ لگا ہے کہ بس یہی عید آئے گی اور اس کے بعد پردہ گر جائے گا۔ ۔نجانے ذہن کے کس خانے میں یہ بات بیٹھی ہے کہ کورونا ہے تو کیا تہوار تو منانا ہے حالانکہ دنیا بھر میں ایسٹر کے علاوہ دیگر تہوار بھی بس روکھے پھیکے گزرے، تو ہماری یہ عید بھی صحیح۔ بڑے بوڑھوں کا کہنا ہے کہ جان ہے تو جہان ہے۔ کاش ہم اس جہان کی رنگینیوں کے چکر میں جان کو نہ گنوانے کے درپے ہوجائیں۔ کبھی منی بس یا بس میں سفر کیا ہو تو کنڈیکٹر زور زور سے صدا لگاتا ہے ’ڈبل ہے استاد جانے دے‘۔۔تو اس عید پر ذرا کنڈیکٹر بن کر دیکھیں اور ڈبل ہے استاد کہہ کر عید کو فی الحال جانے دیں۔کیونکہ یہ ’مس‘ ہوگئی تو کوئی غم نہیں آگے اور عید آنے کو ہیں۔۔بقول شاعر

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں
اس دور ناگوار میں جینا کمال ہے

ADVERTISEMENT
Tags: صفیان خانعیدکورونا
Previous Post

کورونا کی دھمکی

Next Post

پارہ22، تلخیص: امجد حسین امجد

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
Quraan

پارہ22، تلخیص: امجد حسین امجد

محشر خیال

نو مئی : عمران خان کے سورما منھ کے بل کیوں گرے
محشر خیال

نو مئی : عمران خان کے سورما منھ کے بل کیوں گرے

امجد صدیق
محشر خیال

امجد صدیق کی سفر کہانی کے پوشیدہ اسرار

سپریم کورٹ نے پاکستان کو کہاں لا کھڑا کیا؟
محشر خیال

سپریم کورٹ نے پاکستان کو کہاں لا کھڑا کیا؟

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پاکستان کہاں کھڑا ہے؟
محشر خیال

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

تبادلہ خیال

آٹا: مفت بری نہیں سبسڈی
تبادلہ خیال

آٹا: مفت بری نہیں سبسڈی

پرامن اور منظم انارکی
تبادلہ خیال

پرامن اور منظم انارکی

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions