Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 45
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
Warning: Undefined array key 1 in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 86
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
لکڑی کی کھڑکیاں اور ان سے جھانکتا فرد۔ یہ تصویر آج اکیسیویں صدی میں بھی دیکھنے والے کو ماضی کے ان جھروکوں میں لے جاتی ہے جس میں مغل تہذیب اور اس میں کشمیر کے دل کش رنگ کی عکاسی ہوتی ہے، بس! اس خوش نما منظر میں کوئی بدنمائی ہے تو صرف بجلی کی ان تاروں کی جو انتہائی بے ہنگم طریقے سے نہ صرف منظر کو خراب کررہین ہیں بلکہ انسانی جانوں کے لیے بھی خطرہ بنی ہوئی ہے۔ یہ تصویر محمد اظہر حفیظ کے کمال فن کا شاہ کارہے۔
(فاروق عادل)۔