• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home فکر و خیال

محمد بن قاسم اور راجہ داہر تاریخ کے آئینے میں

تحریر: پروفیسرساجد حمید خان

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
May 12, 2020
in فکر و خیال
0
محمد بن قاسم اور راجہ داہر تاریخ کے آئینے میں
458
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

آج کل وطن عزیز میں تاریخ کے حوالے سے بہت سے مغالطے جنم لے رہے ہیں ۔تاریخ حقائق کی جانچ اور پرکھ کا نام ہے۔کسی خاص وقت میں وقوع پذیر واقعہ تاریخ کہلاتا ہے اور اسی بنیاد پہ اس کے سچا ہونے کی دلیل سامنے آتی ہے۔محمد بن قاسم 712 عیسوی میں بنو امیہ کی بادشاہت کے زمانے میں سندھ میں وارد ہوتا ہے۔اس کے ورود کے بارے میں تاریخی طور پر دو باتیں سامنے آتی ہیں پہلی یہ کہ راجہ آف الور راجہ داہر کا سراندیپ کے تاجروں کو اغوا کرنے والوں کو پناہ دینااور ان کی خواتین کو قید کرناہے ۔دوسرا یہ کہ عرب تاجروں کو دیبل کی راہداری سے روکنا شامل تھا۔ہر دو صورتوں میں راجہ داہر کی بڑھتی ہوئی ریشہ دوانیوں کا علاج کرنے کے لئے اموی گورنر حجاج بن یوسف نے اپنے بھتیجے محمد بن قاسم کو اس کی سرکوبی کے لئے بھیجا۔یہ حقیقت ہے کہ قیدی خاتون کا خط عرب تاجروں ہی کے کسی فرد کے ہاتھ حجاج تک پہنچا تھا جو کہ اس زمانے میں ترسیل ذرائع کا ایک طریقہ تھا۔

راجہ داہر اپنی سلطنت میں ایک غاصب اور غیر مقبول حکمران کے طور پر مشہور تھا۔ہندو جوتشیوں کے زیر اثر اپنے اقتدار کو دوام دینے کی خاطر اس نے اپنی سگی بہن سے شادی بھی رچا رکھی تھی۔ محمد بن قاسم آٹھ ہزار سپاہیوں کے ہمراہ جن میں چار ہزار شامی اور چار ہزار عراقی شامل تھے،دیبل پہنچا۔ گفت و شنید کی ناکامی کے بعد جنگ ہوئی اور عربوں کو اپنی جنگی حکمت عملی کی بدولت فتح حاصل ہوئی۔اس جنگ میں محمد بن قاسم ہیرو بن کر ابھرا۔راجہ داہر نے میدان میں لڑنے کی بجائے قلعہ میں محصور ہو کر جنگ لڑی اور بالآخر مارا گیا۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

محمد بن قاسم نے سندھ فتح کیا اور انتظام و انصرام مقامی ہندوؤں کے تعاون سے احسن انداز میں سرانجام دیا۔ محکمہ مال کے سارے معاملات انہی ہندوؤں کے سپرد رہے جو راجہ داہر کے دربار سے وابستہ رہے۔وہ لگان کے ماہر تھے اور محمد بن قاسم نے ان کے اس فن سے استفادہ کیا۔ مقامی آبادی راجہ داہر کے ظالمانہ اقدامات سے تنگ تھی اور محمد بن قاسم کے حسن سلوک سے متاثر ہو کرانھوں نے محمد بن قاسم کو دیوتا کا درجہ دے دیا۔اب اس واقعے کی تاریخی حیثیت کے مندرجات پہ آتے ہیں۔

ADVERTISEMENT

بلاذری نے فتوح البلدان میں اسے تاریخی ذرائع کے ساتھ تحریر کیا ہے جو ایک حقیقت ہے اس کے علاوہ تاریخ طبری میں بھی کچھ حقائق ہیں جبکہ چچ نامہ کے مصنف علی کوفی نے آٹھویں صدی کے اس واقعہ کو تیرھویں صدی میں ناصر الدین قباچہ کے دربار میں قربت کی خاطر افسانوی انداز میں پہلے سے موجود عربی دستاویزات کوعربوں کے خلاف فارسی زبان میں ترجمہ کیا جس کے مستند تاریخی ذرائع نہ ہونے کے برابر ہیں۔ اسی کتاب میں راجہ داہر کی بیٹیوں کا تذکرہ ہے جنھیں ولید بن عبدالملک کے سامنے لایا گیا اور اس پاداش میں محمد بن قاسم کو قید کر دیا گیا۔جس کی بنیاد پر آج راجہ داہر کو ہیرو بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔جبکہ تاریخی حقائق اس سے مختلف ہیں۔معروف تاریخ دان منان احمد آصف کے مطابق نوآبادیاتی دور میں تاریخی مقامی رنگ دینے کے لئے مرزا قلیچ بیگ نے چچ نامہ کوانگریزی زبان میں ترجمہ کرتے ہوئے خوب افسانوی رنگ دیاجو بعدازاں سندھی رومانوی انداز اختیار کیا گیا۔یاد رہے کہ مرزا قلیچ بیگ ایک تاریخ داں نہیں بلکہ ایک ناول نگار ہیں۔اس کی ایک اور مثال جیمز مل کی کتاب”ہسٹری آف انڈیا” ہے جس میں اس نے محمد بن قاسم کو غاصب لٹیرا لکھا ہے حیران کن امر یہ ہے کہ انگریز خود جس روپ میں ہندوستان وارد ہوئے اس طرز پہ تاریخ کو بھی لکھنا چاہ رہے تھے۔ برطانوی نوآبادیاتی تاریخ نگاری کے دوران مسلم تاریخ نویسی کو مسخ کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی جو کہ آج تاریخ نویسی کے نئے دور میں مستند ذرائع کی بنیاد پر حقیقت کی طرف اپنا سفر جاری کئے ہوئے ہے۔اور مؤرخین حقائق کو تاریخی مواد کے زیر اثر سامنے لا رہے ہیں۔

Tags: چچ نامہراجہ داہرمحمد بن قاسمناصر الدہن قباچہ
Previous Post

آج سید ضمیر جعفری کی برسی ھے

Next Post

وہ کتابیں جو شیطان نے اپنے برگزیدہ بندوں پر اتاریں

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
حسن نصیر سندھو

وہ کتابیں جو شیطان نے اپنے برگزیدہ بندوں پر اتاریں

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions