• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

مقبوضہ کشمیر کے تین فوٹو جرنلسٹس کو پولٹزر ایوارڈ

میاں منیر احمد

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
May 11, 2020
in اہم خبریں
0
مقبوضہ کشمیر کے تین فوٹو جرنلسٹس کو پولٹزر ایوارڈ
77
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

مختار خان، ڈار یاسین اور چھنی آنند وہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے تین فوٹو جرنلسٹز ہیں جن کو کشمیر پر ان کی کوریج پر فیچر فوٹوگرافی کے زمرے میں پولیٹزر پرائز سے نوازا گیا۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی 100 سے زائد شخصیات نے پولیٹزر بورڈ کو ایک خط لکھا ہے جس میں دو کشمیری صحافیوں کو دیئے جانے والے ایوارڈ پر اعتراض کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ جیوری جھوٹ، حقائق کی غلط بیانی اور علیحدگی کی صحافت کو فروغ دے رہی ہے۔
ان فوٹو جرنلسٹس کو سال 2019 اگست کے بعد وادی کشمیر میں پیدا شدہ مخدوش صورتحال کی عکس بندی کرنے پر یہ اعزاز ملا جب کشمیر میں نہ صرف سخت ترین کرفیو نافذ تھا بلکہ حکومت کے جانب سے تمام تر مواصلاتی خدمات پر تاریخ ساز پابندی عائد کی گئی تھی۔پولیٹزر پرائز 2020 کے منتظم، بورڈ اور جیوری کو لکھے گئے خط میں، انہوں نے مختار خان اور ڈار یاسین کو دیئے گئے انعام پر اعتراض اٹھایا اور یہ دعوی کیا کہ دونوں نے اپنی تصاویر کے کپیشن میں ‘ بھارت کے زیر انتظام کشمیر’ استعمال کیا ہے۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق اس بات کی نشاندہی کرتے ہوئے کہ پولیٹزر پرائز کا مقصد آزاد صحافت کی حوصلہ افزائی کرنا ہے ، خط میں لکھا گیا ہے کہ ستم ظریفی یہ ہے کہ ڈار یاسین اور مختار خان جیسے فوٹوگرافرز کو انعام دیتے ہوئے آپ صحافت اور جھوٹ کی فوٹو گرافی، حقائق کی غلط بیانی اور علیحدگی پسندی کو فروغ دے رہے ہیں۔خط میں کہا گیا ہے کہ اس خط میں چھنی آنند کا نام شامل نہیں کیا گیا ہے کیونکہ اس کی تصویر سے بھارت بدنام نہیں ہوتا ہے اور دیگر دو فوٹو جرنلسٹز کے برعکس انہوں نے ‘ بھارت کے زیر انتظام کشمیر’ استعمال نہیں کیا ہے۔
خط میں ‘ کشمیر کو متنازعہ علاقہ قرار اور بھارت نے اس کی آزادی کو منسوخ کردیا جیسے جملے کے استعمال پر بھی اعتراض کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے تین صحافیوں کو انعام ملنے پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے ایک ٹوئٹ کر کے انہیں مبارک باد دی تھی اور کہا کہ بھارت کو ان پر فخر ہے۔جموں و کشمیر کے سابق وزرائے اعلی عمر عبداللہ، محبوبہ مفتی سمیت کئی مقتدر صحافیوں، سماجی رہنماوں اور اہم شخصیات نے بھی انعام ملنے پر مذکورہ صحافیوں کو مبارک باد دی۔لیکن بی جے پی کے ترجمان سمبت پاترا نے راہل گاندھی کے اس ٹویٹ پر سوالیہ نشان لگایا تھا کہ کس طرح سے ان نام نہاد صحافیوں کو کانگریس پارٹی مبارک باد پیش کرتی ہے جنہوں نے جموں و کشمیر کو متنازعہ قرار دیا ہیں۔سمبت پاترا نے ٹویٹر پر تصاویر اپلوڈ کرکے لکھا تھا کہ’ راہل گاندھی، آپ نے ڈار یاسین کو ان کی فوٹوگرافی کے لیے پولیٹزر پرائز ملنے پر مبارکباد پیش کی۔ اس ٹویٹ میں ایک تصویر منسلک ہے جس کے عنوان میں ‘ بھارتی مقبوضہ کشمیر’ کا لکھا ہوا ہے۔ راہل کیا کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے؟ جواب دیں۔۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
ADVERTISEMENT
Tags: پولٹزر ایوارڈچھنی آنندڈار یاسینمختار خانمقبوضہ کشمیرمیاں منیر احمد
Previous Post

پارہ 16: تلخیص امجد حسین امجد

Next Post

آج سید ضمیر جعفری کی برسی ھے

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
آج سید ضمیر جعفری کی برسی ھے

آج سید ضمیر جعفری کی برسی ھے

محشر خیال

ازبک ٹرین
فاروق عادل کے سفر نامے

خواجہ سعد رفیق کی گرین لائن اور ازبک ٹرین

مریم نواز
محشر خیال

مریم نواز سے وابستہ اصل امید

عمران خان
محشر خیال

قریشی صاحب کا ٹوٹا تارا اور عمران خان

مولانا فضل الرحمان
محشر خیال

مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی خواتین

تبادلہ خیال

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

وفاقی محتسب
تبادلہ خیال

وفاقی محتسب۔چا لیس سال کا سفر

پختون خوا میپ
تبادلہ خیال

پختونخوا میپ: ایک جماعت تین سربراہ

کراچی
تبادلہ خیال

کراچی: ٹوٹا کیسے، بچائیں کیسے؟

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions