Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 45
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
Warning: Undefined array key 1 in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 86
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
تلخیصِ قرآن بسلسلہ رمضان
پارہ نمبر 5
خاص خاص مضامین
* مرد قوام ہیں۔
*شرک سے بچو ۔
*وضو تیمم طہارت
*امانتیں اہل لوگوں کے سپرد کرو
* ھجرت اور جہاد
*عائلی زندگی کے احکام
1. اللہ چاہتا ہے تم پر وہ طریقے واضح کرے جن پر چلا جائے جن پر پہلے صلحا چلتے رہے
2. اے ایمان والو ایک دوسرے کا مال باطل طریقے سے نہ کھاوُ
3. اگر تم بڑے بڑے گناھوں سے پرہیز کرو تو تمھاری چھوٹی چھوٹی برائیاں ختم کر دی جائیں گی اور تم کو عزت کی جگہ داخل کریں گے
4. اور جو کچھ اللہ نے تم میں سے کسی کو دوسروں کے مقابلے میں ذیادہ دیا ھے اس کی تمنا نہ کرو۔
اللہ سے اس ک فضل کی دعا۔مانگتے رھو۔
5. مرد عورتوں پر قوام ہیں اس بنا پر کہ اللہ نے ان میں سے ایک کو دوسرے پر فضیلت دی ھے۔
6. صالح اور اطاعت شعار عورتیں ہیں وہ مردوں کے پیچھے اللہ کی حفاظت و نگرانی میں ان کے حقوق کی حفاظت کرتی ہیں ۔
7.
اگر میاں بیوی کے تعلقات۔بگڑ جانے کا اندیشہ ھو تو دونوں خاندانوں میں سے ایک ایک حٙکٙم مقرر کر دو ۔
8 .اور تم سب اللہ کی بندگی کرو اور کسی کو اس کے ساتھ شریک نہ ٹھراو۔ ماں باپ کے ساتھ نیک برتاو کرو قرابتداروں یتیموں اور مسکینوں کے ساتھ حسُنِ
سلوک سے پیش آو۔
9 اللہ کسی ایسے شخص کو پسند نہیں کرتا اپنے پندار میں مغرور ھو اور اپنی بڑائی پر فخر کرے۔
10. اللہ ایسے لوگوں کو بھی پسند نہیں کرتا جو کنجوس اور دوسروں کو بھی کنجوسی کی ہدایت کرتے ہیں ۔ اللہ نے جو اپنے فضل سے دیا اس کو چھپاتے ہیں ایسے کافر نعمت لوگوں کے لئیے رسوا کن عذاب ہے۔
11. اگر کوئی نیکی کرے تو اسے دو چند کرتا ہے. پھر اپنی طرف سے بڑا اجر عطا کرتا ھے۔
12۔ اے لوگو جو ایمان لائے ھو تم نشے کی حالت میں نماز کے قریب نہ جاو۔
13. ھم نے ابرہیم کی اولاد کو کتاب اور حکمت عطا کی اور ملکِ عظیم بخش دیا
14. جن لوگوں نے ہماری آیات کا انکار کیا انہیں آگ میں جھونکیں گے جب ان کی کھال گل جائے گی تو اس کی جگہ دوسری کھال پیدا کر دیں گے۔ تاکہ وہ خوب عذاب کا مزہ چکھیں ۔
15. مسلمانوں اللہ تمھیں حکم دیتا ھے کہ امانتیں اہل لوگوں کے سپرد کرو ۔ جب لوگوں درمیان فیصلہ کرو تو عدل کے ساتھ کرو۔
16. یہ کبھی مومن نہیں ھو سکتے جب تک ک اپنے باہمی اختلافات میں فیصلہ کرنے کا اختیار تمھیں نہ دیں ۔
17. جو لوگ اللہ اور رسول کی اطاعت کریں گے وہ ان لوگوں کے ساتھ ھوں گے
18. اے لوگو جو ایمان لائے ھو مقابلہ کے لیئے ھر وقت تیار ھو ۔
19. آخر کیا وجہ ھے کہ تم اللہ کی راہ میں ان بے بس مردوں عورتوں اور بچوں کی خاطر نہ لڑو جو کمزور پا کر دبا لیئے گیئے ہیں اور فریاد کر رھے ہیں کہ خدایا ہم کو اس بستی سے نکال جس کے باشندے ظالم ہیں ۔ اور اپنی طرف سے ہمارا کوئی حامی و مددگار پیدا کر دے۔
20 . اے محمدؐ ہم نے تم کو لوگوں کے لیئے رسول بنا کر بھیجا ہے اور اس پر خدا کی گواھی کافی ھے۔جس نے رسولؐ کی اطاعت کی اس نے در اصل اللہ کی اطاعت کی۔