• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

رمضان المبارک

تحریر: محمد اظہر حفیظ

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
April 25, 2020
in تبادلہ خیال
0
رمضان المبارک
79
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
Muhammad Azhar Hafeez Sketch
محمد اظہر حفیظ

رمضان جب بھی آیا سب کو اکٹھا کردیا، سحری افطاری بار بار ساتھ ساتھ بیٹھنا، نماز، تراویح، اعتکاف، تلاوت، صدقہ، زکوات، فطرانہ۔
لگتا ھے نظر لگ گئی کوئی ھی روزہ داروں کا گھر شاید ایسا ھو جہاں چھ چھ فٹ دور بیٹھ کر یہ سب فرائض انجام دیئے جاسکیں، چھوٹے گھروں میں تو سب اپنی اپنی سحری اور افطاری کریں گے، ڈھول والا بھی شاید ھی آئے کئی گلیاں ھی چھ فٹ کی ھیں وھاں تو وہ جا ھی نہیں سکتا ھاں باراں فٹ کی گلیاں ٹھیک ھیں درمیان میں چلتے ھوئے شاید وہ جگا سکے، اعتکاف کیلے شاید جگہ ھی تنگ پڑ جائے ھر ھجرہ چھ فٹ دور، وہ جو عید پر چوڑیوں اور مہندی کے سٹال لگتے تھے مہندی تو شاید چھ فٹ دور سے لگ جائے اس مقصد کیلئے چھوٹے وائپر لمبی سٹک کے ساتھ استعمال ھو سکتے ھیں پر چوڑیوں کا کیا نظام بنے گا، اتنے لمبے تو قانون کے بھی ھاتھ نہیں ھوتے، جو چھ فٹ دور سے چوڑیاں پہنا سکیں، لمبی ٹانگیں تو دیکھی ھیں جو مداری اور جوکر بانس لگا کر کرلیتے ھیں پر اتنے لمبے بازو کبھی نہ دیکھے نہ سنے، سوچ رھا تھا اگر پندرہ دن اپنی سحری کر لی جائے اور پندرہ دن آٹھ پہرہ روزہ رکھ لیا جائے، پندرہ دن اپنی افطاری کرلی جائے اور پندرہ دن اپنی افطاری کسی مستحق کو کروا دی جائے۔ کافی مسائل حل ھوسکتے ھیں شاید سب ھی سحری اور افطاری کر سکیں، موٹرویز کو کھول دیا جائے کیونکہ جس طرح ھماری مملکت پاکستان میں صاحب ثروت لوگ افطاری اور سحری کرواتے ھیں ماشاءاللہ چھ فٹ کے فاصلے پر بٹھانے کے حساب سے موٹرویز بھی چھوٹی پڑ جائیں گی ۔ ان ساری باتوں کا حساب ابھی سے لگانا ھوگا وقت کم ھے اور فاصلے بڑھتے ھی جارھے ھیں ۔ ھم گھر میں دس لوگ ھیں اور ھمیں ساٹھ فٹ جگہ چاھیئے بڑی مشکل سے ایڈجسٹمنٹ کی ھے ۔ سحری افطاری تو ھوجائے گی پر شاید ایک دوسرے کو جو دیکھ کر دلی سکون اور خوشی ملتی تھی اس سے محروم ھوجائیں۔ میں شاید دن میں خواب دیکھنے والا انسان ھوں سوچتا ھوں اس ایک مہینے میں مسجدیں چھوٹی پڑ جاتیں تھیں اگر چھ فٹ والا فارمولا لگائیں تو گلی محلے بھی نمازیوں کیلئے کم ھوجائیں گے۔ پھر کبھی سوچتا ھوں شاید اس دفعہ رمضان اور عید آئے ھی نہ، اکثر گھروں پر مستحقین آرھے ھیں اور سفید پوش گھروں سے واپس جارھے ھیں کیونکہ ھر طرف بجٹ ختم ھورھے ھیں، آج گھر کے باھر گاڑی کھڑی کر رھا تھا تو چھ فٹ کے فاصلے پر کھڑی ایک باجی پوچھنے لگیں صاحب پہلے آپ کی گلی میں رمضان میں اچھا خاصہ راشن ھوجاتا تھا اس دفعہ کیا ھوا، حسب توفیق مدد کے بعد میں نے کہا باجی اس دفعہ راشن کی تقسیم پہلے سے شروع ھوگئی تھی شاید سب کی بس ھوگئی ھے، بینک سارے کمپیوٹرازڈ ھوگئے ھیں، پر بہت سے خالی اکاونٹ ھولڈرز کو میسج بھیج کر شرمسار کر رھے ھیں کہ وزیراعظم کرونا فنڈ میں چندہ دیجئے۔ انکو چاھیئے صرف ان اکاونٹس والوں کو میسج کریں جن کے اکاونٹس میں پیسے ھیں، رمضان مبارک کے پیغامات آنا شروع ھوگئے ھیں چند دن بعد عید مبارک کے میسج چل پڑیں گے۔ احتیاط کیجئے اگر ممکن ھو تو امداد کیجئے جنکا آپ کو پتہ ھے کہ انکو مدد کی ضرورت ھے، میسج سے کب کسی کا پیٹ بھرتا ھے جب سب ھی بھوکے ھوں، رمضان میں کافی سفید پوشوں کا پردہ رہ جائے گا اگر آپ ساتھ دیں تو،
ماسک منہ پر لگائی رکھیئے پر دل و دماغ سے اتار پھینکئے۔ عمل کیجئے علامہ محمد اقبال کی اس دعا پر
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائے
ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے
ہو مرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینت
جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت
زندگی ہو میری پروانے کی صورت یا رب
علم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یا رب
ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا
درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا
میرے اللہ! برائی سے بچانا مجھ کو
نیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو
آمین

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
Tags: رمضان المبارکمحمد اظہر حفیظ
Previous Post

یکم رمضان: فضیلت اور اعمال

Next Post

عاصم پڈھیار جس کی نظموں میں پنجاب کی روح بولتی ہے

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
عاصم پڈھیار جس کی نظموں میں پنجاب کی روح بولتی ہے

عاصم پڈھیار جس کی نظموں میں پنجاب کی روح بولتی ہے

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions