• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

آئندہ پندرہ روز بہت اہم ہیں، جنرل بابر افتخار

میاں منیر احمد

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
April 24, 2020
in اہم خبریں
0
آئندہ پندرہ روز بہت اہم ہیں، جنرل بابر افتخار
42
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے آئندہ 15 روز بہت اہم ہیں لہذا عوام گھروں میں رہیں اور اسے ہی عبادت گاہ بنا لیں۔ بھارت نے جان بوجھ کر ایل او سی پر آبادیوں کو نشانہ بنایا اور سیز فائر خلاف ورزیوں میں بھارت نے بھاری آرٹلری کا استعمال کیا۔
آر ایس ایس کے انتہا پسندوں نے تمام عالمی قوانین کو پامال کیا، بھارت نے عالمی قوانین کو پامال کر کے ثابت کیا کہ بھارت ہندوتوا اور دہشتگردی کو فروغ دے رہا ہے۔بھارت کی کشمیر میں لگائی گئی نفرت کی آگ پورے بھارت میں پھیل چکی ہے، بھارت کی حالیہ الزام تراشی کا مطلب اپنی غلط پالیسیوں سے ہوئے بلنڈر سے عالمی توجہ ہٹانا ہے، موجودہ صورتحال میں بھی بھارت آر ایس ایس کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

بھارت اپنے داخلی معاملات سے دنیا کی توجہ ہٹانا چاہتا ہے، وبا کو اسلام سے جوڑنے کی مذموم بھارتی کوشش کی پوری دنیا نے مذمت کی۔ چین نے پاکستان کی مدد کر کے اچھے دوست ہونے کا ثبوت دیا، آج بھی چین سے 2 جہاز امدادی سامان اور ڈاکٹرز کی ٹیم لے کر پاکستان پہنچا ہے، چائنیز ڈاکٹرز 2 ماہ تک پاکستان میں قیام کریں گے، چین کی اس مدد کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
ا تمام فرنٹ لائن ڈاکٹرز اور پیرا میڈکس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، علمائے کرام اور میڈیا کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں، علمائے کرام کا کردار قابل تعریف رہا اور میڈیا نے کورونا سے متعلق آگہی میں شاندار کردار ادا کیا، موجودہ صورت حال میں عوام گھروں کو عبادت گاہ بنائیں۔جمعہ کے روز ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا آرمی چیف کی سربراہی میں کانفرنس ہوئی، افواج پاکستان نے بھارتی فوجی قیادت کے اشتعال انگیز بیانات کا سخت نوٹس لیا، بھارتی فوجی قیادت کے بیان اندرونی ناکامیوں پر مایوسی ظاہر کرتے ہیں، بھارت نے جان بوجھ کر ایل او سی پر آبادیوں کو نشانہ بنایا، اب تک بھارت نے 850 بار جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی، 26 فروری سے اب تک 456 بار بھارت نے ایل او سی کی خلاف ورزی کی، بھارت نے بھاری اسلحے کا استعمال کیا۔
میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا مقبوضہ کشمیر میں لگائی گئی نفرت کی آگ پورے بھارت میں پھیل چکی، دنیا میں سب سے کم کورونا کیسز آزاد کشمیر میں ہیں، بھارتی قیادت نے میڈیا سے مل کر جھوٹے پروپیگنڈے کی ناکام کوشش کی، بھارت نے عالمی قوانین پامال کر کے ثابت کیا کہ وہ ہندوتوا کو فروغ دے رہا ہے، آر ایس ایس کے انتہا پسندوں نے تمام عالمی قوانین کو پامال کیا۔
انہوں نے کہا آرمی چیف کی سربراہی میں کانفرنس میں انسداد کورونا کے اقدامات زیر غور آئے، آرمی چیف نے کہا فوج کی تربیت و دیگر امور جاری رکھے جائیں، سول اداروں سے ملکر تمام اقدامات بروئے کار لائے جائیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ایئر فورس اور نیوی بھی قومی کاوش میں بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں، چین کی مدد کو بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، آج بھی چین سے امدادی سامان اور ڈاکٹرز کی ٹیم پہنچی ہے، چین نے ہر شعبہ میں تعاون کر کے اسٹریٹجک اتحادی ہونے کا ثبوت دیا۔
انہوں نے کہا 17 پروازوں کے ذریعے 64 ٹن سامان مختلف علاقوں میں پہنچایا گیا، لاکھوں مستحقین کو راشن پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے، ملکی پہیہ چلانے کیلئے شب و روز کام کرنیوالوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، موجودہ صورتحال میں میڈیا کو بھی سراہتے ہیں۔ میجر جنرل بابر افتخار نے مزید کہا اگلے 15 دن نہایت اہم ہیں، بھرپور احتیاط کی کوشش کریں، اپنے گھروں کو عبادت گاہ بنائیں، تفتان، طورخم، چمن میں قرنطینہ سینٹر قائم کر دیئے گئے، وسائل کو یوسی سطح تک لے کر جانا ہے، پلاننگ کرلی، کورونا کے باعث جزوی اور مخصوص علاقوں میں لاک ڈاؤن ہوگا، پاکستان آرمی کی 5 لیبارٹریز قومی ادارہ صحت کے تعاون سے کام کر رہی ہیں، علما، طبی عملہ، سکیورٹی و دیگر اداروں اور میڈیا کی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
،ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان آرمی کی جانب سے کرونا ڈیوٹی پر IS الاؤنس نہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے یہ رقم کرونا وائرس سے حکومت متاثرہ افراد پر خرچ کر سکے، آرمی میڈیکل کور کی استعداد بڑھانے کے لئے Reservists کو طلب کر لیا گیا۔ آرمی چیف نے رمضان المبارک میں سول اداروں کے ساتھ مل کر تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی۔
دعا ہے رمضان کی برکت سے پاکستان اور دنیا کو کورونا سے نجات ملے ۔ بھارت نے آزاد کشمیر میں کورونا کے حوالے سے جھوٹی خبر پھیلانے کی کوشش کی، بھارتی فوجی قیادت کے حالیہ بیان اندرونی ناکامیوں پر مایوسی ظاہر کرتے ہیں۔میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ خدشہ ہے کہ آنے والے دنوں میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے، پاک فوج کے تمام دستیاب وسائل اس وبا سے نمٹنے کیلئے استعمال ہو رہے ہیں، پاک فوج نے انٹرنل سیکیورٹی الاؤنس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، لاکھوں مستحق افراد کو راشن پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان آرمی کی 5 لیبارٹریز قومی ادارہ صحت کے تعاون سے کام کررہی ہیں، تافتان ،طورخم اور چمن میں قرنطینہ اور آئسولیشن سہولتیں قائم کر دی ہیں، ہمیں اپنے وسائل اور کوششوں کو یونین کونسل سطح تک لے کر جانا ہے جس کے لئے منصوبہ بندی کرلی ہے۔

Tags: افواج پاکستانڈی جی آئی ایس پی آرکورونالاک داؤن
Previous Post

شور میں کچھ سنائی نہیں دیتا

Next Post

طارق جمیل کو رائے ونڈ میں بیان سے کیوں روکا گیا؟

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
طارق جمیل

طارق جمیل کو رائے ونڈ میں بیان سے کیوں روکا گیا؟

محشر خیال

مریم نواز
محشر خیال

مریم نواز سے وابستہ اصل امید

عمران خان
محشر خیال

قریشی صاحب کا ٹوٹا تارا اور عمران خان

مولانا فضل الرحمان
محشر خیال

مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی خواتین

عمران خان
محشر خیال

عمران خان بچاؤ کا آخری طریقہ

تبادلہ خیال

وفاقی محتسب
تبادلہ خیال

وفاقی محتسب۔چا لیس سال کا سفر

پختون خوا میپ
تبادلہ خیال

پختونخوا میپ: ایک جماعت تین سربراہ

کراچی
تبادلہ خیال

کراچی: ٹوٹا کیسے، بچائیں کیسے؟

سیاست
تبادلہ خیال

سیاست چھوڑ دی میں نے، کیا واقعی سچ؟

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions