• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

کورونا: امریکا میں اجتماعی تدفین کا سلسلہ شروع

فرحت شیر خان، ڈیکالب، ایلانوائے، امریکا

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
April 12, 2020
in تبادلہ خیال
0
فرحت شیر خان
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

دنیا بھر کرونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے ہے اب تک کی دستیاب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے زیادہ ہوچکی ہے۔ ذرائع کے مطابق اٹلی میں اس سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں ہے ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد امریکا میں سب سے زیادہ ہے ہیں اور سب سے زیادہ مریض نیو یورک میں پائے گئے ہیں۔ نیویارک کے گورنر نے کہا ہے کہ آئی سی یو میں لائے جانے والے متاثرین کی تعداد گزشتہ دنوں کے مقابلے میں  کم ہو رہی ہے جو اس کے آغاز کے بعد سے سے پہلی بار ہوں گے۔ ایک نیوز بریفنگ میں انہوں نے اسے حوصلہ افزا بتایا اور امید ظاہر کی کہ اب رفتہ رفتہ  آئی سی یو مریضوں کی تعداد میں کمی ہوتی جائے گی۔ امریکہ میں وبائی امراض کے ماہر  ڈاکٹر فاؤ کا کہنا ہے کہ نیو یارک میں کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے مثبت آ جانے کا مطلب یہ نہیں کہ مزید مطمئن ہو جائیں کیونکہ ابھی ایسا کرنا قبل از وقت ہوگا۔  سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے ان میں کہاں فی الحال حالات ہمارے حق میں جا رہے ہیں ہیں لیکن ہمیں دیکھنا ہوگا کہ ہم نہایت ثابت قدمی سے درست سمت میں جا رہے ہیں، کیونکہ ہم یہ نہیں چاہیں گے کہ  جلدی میں کوئی غلط فیصلہ کرکے  دوبارہ ایسی صورتحال میں پھنس جائیں۔

نیویارک سٹی انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق کرونا وائرس کی وبا کے بعد قبرستان میں لاوارث لاشوں کی تدفین نے اضافہ ہوتا جا رہا ہے ہے۔ اس وبا سے پہلے جے ہارٹ آئی لینڈ کے قبرستان میں ایک ہفتے میں 20 سے 25 افراد کی تدفین کی جاتی تھی مگر اب ان کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا ہے اب ہفتے کے پانچوں دن تقریبا دو افراد کے روزانہ کی بنیاد پر تدفین کی جارہی ہے ہے۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)
اجتماعی تدفین
اجتماعی تدفین

اطلاعات کے مطابق نیویارک میں اب اجتماعی تدفین کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا ہے۔

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Previous Post

زندگی رکی ہوئی ہے نظر ثانی کر لیجئے

Next Post

بابے کہاں ملتے ہیں؟

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
نعمان یاور صوفی

بابے کہاں ملتے ہیں؟

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions