• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home مخزن ادب

لاک ڈاؤن کے سناٹے میں مائی مکلی کے مزار پر اسرار بندوں کی نماز باجماعت

تحریر: ابن آس محمد

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
April 10, 2020
in مخزن ادب
0
ابن آس محمد
173
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
دنیا کے سب سے بڑے قبرستان مکلی کا ایک منظر
دنیا کے سب سے بڑے قبرستان مکلی کا ایک منظر

مائی مکلی نے اچانک پھر بلالیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابھی تو وہاں جانے کی وجہ پوری لکھی بھی نہیں تھی ۔۔۔۔۔ بے سکون ہو گیا ،بے چین ہو گیا ۔۔۔۔۔۔ جانا پڑگیا ۔۔۔۔
راستے بند تھے ،پولیس رینجرز ، جانے نہیں دے رہے تھے ۔۔۔۔۔ سڑکیں بند تھیں ۔۔۔۔ ناکے لگے ہوئے تھے ۔۔۔۔۔ مگر جانا پڑگیا ۔۔۔۔۔ کسی نہ کسی طرح پہنچ ہی گئے ۔

مکلی کے اس ویران اور بے ۤآباد قبرستان میں جہاں لاک ڈاون کے سبب اندر جانے کے تمام راستے بند ہیں ۔
عبد اللہ شاہ اصحابی کے مزار کے دونوں دروازوں پر تالے پڑے ہین ۔
پورے مکلی میں بندہ نہ بندے کی ذات ۔۔۔۔
ہر طرف ہو کا عالم ۔۔۔۔۔۔
ویرانہ ۔۔۔
سناٹا ۔۔۔۔۔
مگر کسی نہ کسی طرح ہم اس سناٹے میں مائی مکلی کے مرقد پہ پہنچے تو ظہر کا وقت تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جانے کہاں سے اچانک تین افراد نکل کر آئے ۔۔۔۔۔۔
اور مائی مکلی کے مزار کے صحن میں ،قبر کے عین سامنے ، مائی مکلی کی طرف پیٹھ کر کے جماعت کھڑی کر دی ۔۔۔۔
نماز کے بعد وہ جہاں سے آئے تھے چلے گئے ۔۔۔۔

واپسی پر ایک بوڑھی عورت قبروں کے درمیان لکڑیاں جمع کر رہی تھی ۔
اس کو سو روپے دیے ۔۔۔۔۔ اور پوچھا کہ اتنا سناٹا ہے ۔۔۔۔۔
شہر خموشاں ۔۔۔۔۔۔۔۔ دراصل خموش ہے
کوئی دکھائی نہیں دیتا ۔۔۔۔۔ مگر مائی مکلی کی قبر پر نماز ہورہی ہے ۔
بوڑھی نے ہنس کر کہا ۔۔۔۔۔
” مسجدیں بند ہو گئین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مائی مکلی کے صحن کی نماز نہیں رُکی ۔۔۔۔۔ لوگ آجاتے ہیں اور نماز پڑھ کے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔”
ایک عورت کا مزار ۔۔۔۔۔ اور ایسی سعادت ۔۔۔۔۔۔۔۔
اتنا بڑا اور وسیع ععریض قبرستان ۔۔۔۔ مگر نماز صرف ایک قبر کے صحن میں ہو تی ہے ۔۔۔۔ اور پانچ وقت ہو تی ہے ۔۔۔۔۔
جانے کون لوگ ہیں جو اچانک اِدھر اُدھر سے نکل آتے ہیں ۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

وہ کوئی مسجد نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر قبر کے سامنے کا چھوٹا سا صحن نماز کے وقت مسجد بن جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور نماز بھی ایسے ہو تی ہے کہ سب کی پشت قبر کی طرف اور منھ کعبے کی طرف ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے زندگی میں ایسی پر اسراریت اور سکون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی کسی قبر پر محسوس نہیں کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں مزاروں پہ جاتا ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ مزاروں کو مانتا ہوں ۔
مگر مائی مکلی ۔۔۔۔ منوابھی لیتی ہے ،بلوا بھی لیتی ہے ۔۔۔۔۔ مائی مکلی ایک پر اسرار ہستی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے اسرار ہی نہیں کھل رہے مجھ پہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس جکڑ لیا ہے مجھے جیسے مائی مکلی نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہاں جوکچھ محسوس کیا ، وہ اتنا عجیب ہے ،ایسا روحانی ہے کہ بیان کرنا ممکن ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Tags: ابن آس محمدمائی مکلیمکلی کا تاریخی قبرستان
Previous Post

آزمائش اور خاندان، عمل اکرم دوست بلوچ

Next Post

یہ رانگ نمبر ہے بھائی

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
شکیل خان

یہ رانگ نمبر ہے بھائی

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions