• مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home محشر خیال

یہ رانگ نمبر ہے بھائی

تحریر: شکیل خان

شکیل خان by شکیل خان
April 10, 2020
in محشر خیال
0
شکیل خان
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ملک کا وزیراعظم ٹی وی پر بیٹھا بھاشن دے رہا ہے، خیرات مانگ رہا ہے، ملک کو خیرات سے چلانے کے لئے آپ کو وزیراعظم نہیں بنایا تھا، ملک چلانے کے لئے آپ کو وزیراعظم بنایا تھا، ملک کو آگے لیجانے کے لئے، قرضوں سے نجات کےلئے، کرپشن ختم کرنے کےلئے آپ کو وزیراعظم بنایا تھا ۔ کوئی وژن نہیں، کوئی راہ عمل نہیں، سارے ملک کو ساتھ لیکر چلنے کی قوت نہیں، کپتان آپ کسی خیراتی ادارے کے چیرمین نہیں ہیں مملکت خداداد پاکستان کے وزیراعظم ہیں ۔لیکن آپ بھی کیا کریں آپ کو بھی کام ایک ہی آتا ہے اور وہ آپ کررہے ہیں۔

کروں گا کیا جو محبت میں ہوگیا ناکام
مجھے تو اور کوئی کام بھی نہی آتا

آپ کی کوئی کل سیدھی ہی نہی ہوتی، وہی بھاشن بازی کہ جس کا کوئی سر پیر نہیں ہوتا، بڑی مشکل سے دوستوں کے کہنے پر یہ سوچا تھا کہ آپ کو پاٹے خان کہنا چھوڑ دوں لیکن جب آپ ٹیلیویژن پر آتے ہیں ایک نئی پھلجڑی چھوڑ دیتے ہیں۔ابھی کل شب برات گزرنے کے بعد آپ کو یاد آیا تو شب برات کی ٹویٹ آگئی لوگوں کا صابن سلو (slow )ہوتا ہے ہمارا وزیراعظم سلو ہے

ADVERTISEMENT

سابقہ چیف جسٹس کا سند یافتہ چور، موجودہ فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی FIA کا ثابت کردہ چور، کوئی ایک نہیں سب آپ کے ساتھ ملے ہوئے ہیں اور ان پر ہی منحصر نہیں یہ تو سارا ٹبر ہی چور ہے،

“60 کا پٹرول 96 کا، 600 کا آٹا 850 کا، سو کا ڈالر166 کا، تیس ہزار ارب کا قرضہ 41000 ارب ہوگیا، 26 ارب کی میٹرو 122 ارب کی، تیس وزراء کی جگہ 50 وزراء اورمشیر، کرپشن میں ورلڈ انڈیکس میں ترقی، بےروزگاری بڑھ گئی، مہنگائی آسمانوں کو چھونے لگی، اسٹاک مارکیٹ بیٹھ گئی، لیکن چور ابھی بھی سابقہ حکمران ہیں

ہمارا کپتان صرف بھاشن نہیں راشن بھی دیتا ہے دنیا کے کسی اور سربراہ حکومت نے یہ کام کیا ہے ہمارا کپتان آٹے کے تھیلے پر اپنی تصویر لگانی شروع کردی ہے اگر پچھلا دور حکومت ہوتا تو ساری PTI ناچ ناچ کر گھنگھرو توڑ دیتی اور گاتی کہ یہ نواز شریف کے باپ کا پیسہ ہے لیکن آج سب کچھ کپتان کا ہے۔ یہ میرٹ اور کرپشن کے خاتمے کے نام پر اقتدار میں آنے والے لٹیروں کا گروہ ہے اور یہ صرف دو اسکینڈل کی رپورٹ ہے، باقی اداروں کا خود اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

غیرملکوں سے ملنے والی امداد مالیاتی اداروں سے قرض اور سرکاری فنڈز کی نگرانی کے لیے سراج الحق امیر جماعت اسلامی کی تجویز کردہ ممبران قومی اسمبلی پر مشتمل کمیٹی کا قیام ضروری ہو گیا ہے۔ جو میرٹ پر بنائی جائے اور کرپشن سے پاک ہو۔ یہ کہا جاتا تھا کہ کپتان بہت ایماندار اور میرٹ پر فیصلہ کرنے والا ہے لیکن ان دو رپوٹ کے بعد تو کپتان پر بھی انگلیاں اٹھ رہی ہیں۔
محسوس ہوتا ہے عزیزو کہ اس دیگ کے چند دانے ہی نہیں، پوری دیگ ہی بےایمان ہے۔ مسئلہ دیگ کا بھی نہیں خود بھٹیارا بھی اس میں شریک ہے۔

ہمیں خبر ہے مجرم کے ہر ٹھکانے کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے

کسی صوفی نے کیا خوب کہا تھا کہ اگر کسی کے کردار کے بارے میں جاننا چاہتے ہو تو دیکھو اس کے آس پاس کس قسم کے لوگ موجود رہتے ہیں۔ آدمی اپنی صحبت سے اور حکمران اپنے مصاحبوں، وزیروں اور مشیروں سے پہچانا جاتا ہے۔ کپتان آپ منجی تھلے ڈانگ تو پھیریں، دیکھیے کون کون برآمد ہوتا ہے ۔

ہم سب کی یہ دعا ہے اور اللہ پاک کی ذات سے امید ہے کرونا جلد از جلد چلا جائے گا مگر وطن عزیز کے جسم میں داخل ہوکر اس کے نظام تنفس کو منجمد کرنے والے یہ “کرونے” جو مقتدر قوتوں کی مرضی آئے ہیں اتنی آسانی سے جان نہیں چھوڑیں گے۔اب تو 22 کڑوڑ گونگی بہری نام نہاد قوم بھی جانتی ہے کہ مسیحاؤں کے روپ میں کئی “نیک نام” چہرے ان کی پشت پر ہیں۔

کپتان کی ناک کے نیچے جہانگیر ترین نے کئی ارب کی سبسڈی حاصل کی
خسرو بختیار کے خاندان نے 4 ارب کی سبسڈی حاصل کی
حکومتی خزانے کو باپ کا مال سمجھ کر لوٹا گیا
خان صاحب کے قریبی لوگوں نے چینی بحران میں جس طرح اربوں روپے کی لوٹ مار کی ہے۔ اس کے بعد کورونا فنڈ کی شفافیت مشکوک ہو گئی ہے۔

سراج الحق امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہ، جو سپریم کورٹ سے سند یافتہ صادق و امین ہیں اور انکی ذیلی تنظیم الخدمت نے اس مشکل وقت میں جس طرح پورے پاکستان میں عوام کی فلاح و بہبود کے لئے اقدامات کئے ہیں وہ محتاج بیان  نہیں ہیں، اس کے علاوہ، عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ، سیلانی ویلفیئر، ایدھی فاونڈیشن، دعا فاونڈیشن اور اس طرح کے دیگر عوامی فلاح کے ادارے موجود ہیں جن پر عام آدمی اعتماد کرتا ہے ان کو ساتھ ملاکر اس سارے ویلفیئر کے کام کو انجام دیا جائے۔ ورنہ وزیراعظم کی تو یہ ساری ٹیم “رانگ نمبر ہے بھائی “۔

Tags: جہانگیر خانشکیل خانکوروناوزیر اعظم پاکستان
Previous Post

لاک ڈاؤن کے سناٹے میں مائی مکلی کے مزار پر اسرار بندوں کی نماز باجماعت

Next Post

خطرناک خوش فہمی

شکیل خان

شکیل خان

Next Post
ممتاز رضوی

خطرناک خوش فہمی

محشر خیال

آمد نواز شریف کی اور ایک نئی جماعت کی
محشر خیال

آمد نواز شریف کی اور ایک نئی جماعت کی

نواز شریف کی واپسی اور عمار مسعود کی کالم آرائی
Aawaza

نواز شریف کی واپسی اور عمار مسعود کی کالم آرائی

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار
محشر خیال

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار

مسجد کس کے قبضے میں ہے؟
محشر خیال

جڑانوالہ: مسجد کس کے قبضے میں ہے؟

تبادلہ خیال

یوم دفاع کیسے منائیں؟
تبادلہ خیال

یوم دفاع منانے کے چھ طریقے

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست
تبادلہ خیال

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو
تبادلہ خیال

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو

باجوہ! اللہ تجھے پولیس کی حفاظت میں رکھے
تبادلہ خیال

جنرل باجوہ! اللہ تجھے پولیس کی حفاظت میں رکھے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • ٹیکنالوجی
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions