
بلوچستان کی سرزمین سے اٹھنے والے اکرم دوست نے اپنے فن سے پوری دنیا کو ششدر کردیا ہے۔ ان کی پینٹنگز میں بلوچستان کا لینڈ اسکیپ، خطے کا مزاج اور شخصیت سب کچھ جھلکتا ہے ۔
تخلیق وہی ہے، ہر دور اور ہر ماحول میں اس کی معنویت برقرار رہے۔ اکرم دوست بلوچ کی کا فن تخلیق کی اس تعریف پر پورا اترتا ہے۔ موجودہ دور میں کورونا کی وبا کی وجہ سے جو اقتصادی بحران پیدا ہوا ہے، اکرم دوست بلوچ کی اس پینٹنگ میں نمایاں ہے۔
ADVERTISEMENT