• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

آف دی ریکارڈ

نعمان یاور صوفی

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
April 7, 2020
in تبادلہ خیال
0
نعمان یاور صوفی

نعمان یاور صوفی

Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

سیاستدان کا تعلق اس کی زبان سے بہت زیادہ ہوتاہے،یہی اس کےرابطے ، اظہار،ردعمل کاواحد ذریعہ ہے۔ان کی باتیں کئی بار اتنی سحرانگیز اور معنی خیز ہوتی ہیں کہ سننے والا نہ صرف حیرت زدہ رہ جاتا ہے بلکہ لاجواب بھی ہوجاتا ہے۔
مختلف سیاستدانوں  کی آف دی ریکارڈباتیں کئی بار بڑی دلچسپ  اور کبھی حیران کن ہوتی ہیں۔
ایک بار بے نظیر بھٹو وزیراعظم نوازشریف کی حکومت کے خلاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد میں اپنے گھر سےنکلیں، انہیں پولیس نے آگے بڑھنے سےروکا، وہ کسی نہ کسی طرح پولیس کو چکمہ دے کرمختلف ذیلی سڑکوں سےجارہی تھیں، اس دوران انکی گاڑی خاردار تاروں میں الجھ گئی،اور آگے نہ جاسکی۔ ہم رپورٹنگ کیلئے گاڑی میں انکا تعاقب کررہے تھے، بے نظیر تھوڑی سے مایوس دکھائی دیں، ہم نے پیشکش کی ،ہماری گاڑی میں آگے کا(راولپنڈی، راجہ بازار تک)سفر کرلیں۔ انہوں نے فوری پیشکش قبول کرلی، اور اپنے ساتھی رہنماوں کے ہمراہ گاڑی پر سوار ہوگئیں۔ کچھ دوری پر گئے ہوں گے، ان کی متبادل گاڑی پیچھے آگئی۔ بے نظیر بے ساختہ بچوں کی طرح خوش ہوئیں تالیاں بجانے لگیں، بولیں ہم نے مارشل لاء دور میں رکاوٹیں ختم کیں، میاں صاحب ہمارا مقابلہ نہیں کرسکتے۔
2007 میں جب نوازشریف وطن واپس آئے ، وہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد منظرنامے کو بے حد اپنے حق میں محسوس کررہے تھے، لیکن انہیں اب بھی شک تھا نشستیں زیادہ نہیں ملیں گی۔
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران بعد میں آف دی ریکارڈ گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ یار!چیف جسٹس کے حق میں تحریک چلادی ہے، میں انہیں کبھی ملا نہیں، نہ جانتا ہوں، انہوں نے تو مجھے ریلیف بھی نہ دیا، جب میرا طیارہ اسلام ائیرپورٹ پر کھڑا رہا۔ خواجہ آصف سپریم کورٹ میں بیٹھے رہے۔ ہم تو اب اس معاملے سے احسن طریقے کے ساتھ نکلنا چاہتے ہیں۔ (یعنی ان سے جان چھڑانا چاہتے ہیں)
انہیں دنوں شہبازشریف نے کہہ دیا کہ میری ذاتی رائے میں جنہوں نے،،اب پی سی او کے تحت حلف اٹھایااگر انہیں نکالا دیا گیا تو پہلے جن ججز نے حلف اٹھائے  یعنی چیف جسٹس افتخارچودھری سمیت سبھی کو فارغ کرکے نئی عدلیہ تشکیل دی جائے۔
یہ بڑے رہنماوں کی باتیں تھیں، ان کے نیچے سیاستدان بھی آف دی ریکارڈ اسی طرح کی باتیں کرتے ہیں۔
جیسے پیپلزپارٹی کے وزیراطلاعات نے ایک بار کہہ دیا، ہماری اپوزیشن مسلم لیگ نون نہیں بلکہ چیف جسٹس افتخار چودھری اور ایک بڑا ٹی وی چینل ہے، جنہوں نے ہماری حکومت کے خلاف محاذ کھڑا کیاہوا۔ ہمیں ان کا جواب دینے میں سارا دن گزرجاتا ہے۔
ایسے بے شمار واقعات اور باتیں ہیں، مگرآج ایک آف دی ریکارڈ باتیں اچانک ریکارڈ ہوگئیں۔
مسلم لیگ نون کے رہنماوں کی پریس کانفرنس تھی، اب انہیں یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے کس وقت کتنے منٹ پر بولنا ہے، اور سب کچھ لائیو کٹ ہوجاتا ہے، اس کے لیے انہیں کچھ دیر انتظار بھی کرنا پڑتا ہے،
اسی انتظار کے دوران سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ، مریم اورنگزیب، طارق چودھری، اویس لغاری اور دیگر رہنما موجود تھے۔ ان کی بات چیت کچھ یوں تھی۔
مریم کہہ دیں  (صحافیوں کو)سوال جواب کوئی نہ ہو، شاہد خاقان
آج رپورٹر ہی کوئی  نہیں  آیا، مریم اورنگزیب
(پاس بیٹھے ایک لیگی رہنما سے)بارہ کہو دے کیہ حالات نیں، شاہد خاقان
بارہ کہو ٹھیک اے، ہمیں کیس دو ہی آئے تھے، لیگی رہنما کا جواب
تبلیغی جماعت والے بندے فارغ ہوگئے، ٹرگئے، طارق چودھری
ہاں اوہ چلے گئے ،لیگی رہنما
(شاہد خاقان کو مخاطب ہوتے)ابھی تین منٹ ہیں، مریم اورنگزیب
میڈیا میں سے کسی نے کہا،سب ڈرے ڈرے ہیں،
جی ڈرے ڈرے تو،  ہیں،شاہدخاقان
شاہدخاقان نے کسی ایک کارکن کی طرف دیکھ کرکہا،تساں ماسک نئیں پایا،جواب دینا پے جائے گا
شاہدخاقان انتظار میں مسلسل بے چینی کے ساتھ ہاتھ میں پنسل پکڑے اسے ہلاتے رہے
لوگ کہتے ہیں آئسولیشن مشکل ہے، میں کہتا ہوں ہمیں پتہ ہی لگ رہا ،ہم تو پہلے ہی آٹھ مہینے سے آئسولیشن میں ہیں
(8 ماہ سے نوازشریف لندن گئے ہیں)
اویس لغاری نے جواب میں کہا،صحیح کہہ رہے ہیں
آپ سوچ نہیں سکتے کہ انٹرنیٹ اور ٹی وی کے بغیر کیسے گزارا ہوتا ہے،اویس لغاری
واقعی حشر ہوجاتا، قسم سے، شاہد خاقان عباسی
مریم!ایہہ رپورٹ (چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ)حکومت آپ ریلیز کیتی یاں میڈیا نیں، پہلاں کیویں آئی، شاہد خاقان
پہلے حکومت نے ریلیز کی پھر میڈیا پر آئی،مریم اورنگزیب
کسے سرکاری بندے آکے ایس رپورٹ نوں ریلیز کیتا، شاہدخاقان
نہیں کسی نے آکر ریلیز نہیں کیا، مریم اورنگزیب
بس ٹھیک اے، شاہدخاقان
پریس کانفرنس سے پہلےشاہدخاقان نے ماسک اتاردیا،
طارق چودھری نے کہا میں بھی اتاردوں۔
تسان ماسک لائی رکھو، تساں ناں لاؤ، شاہدخاقان کامشورہ

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
Tags: سیاستشاہد خاقان عباسیشہاب شریفنعمان یور صوفی
Previous Post

 انسان کی چار بیویاں

Next Post

کرونا کے بعد کی دنیا

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post

کرونا کے بعد کی دنیا

محشر خیال

ایردوآن کی کامیابی شہباز شریف کو اپنی کامیابی کیوں لگی؟
محشر خیال

ایردوآن کی کامیابی شہباز شریف کو اپنی کامیابی کیوں لگی؟

نو مئی : عمران خان کے سورما منھ کے بل کیوں گرے
محشر خیال

نو مئی : عمران خان کے سورما منھ کے بل کیوں گرے

امجد صدیق
محشر خیال

امجد صدیق کی سفر کہانی کے پوشیدہ اسرار

سپریم کورٹ نے پاکستان کو کہاں لا کھڑا کیا؟
محشر خیال

سپریم کورٹ نے پاکستان کو کہاں لا کھڑا کیا؟

تبادلہ خیال

عمران نے انصاف کے نعرے لگائے پھر 9 مئی کر دیا
تبادلہ خیال

عمران نے انصاف کے نعرے لگائے پھر 9 مئی کر دیا

انصاف کا تماشا
تبادلہ خیال

انصاف کا تماشا

پاک فوج پر حملہ، جواب عوام دیں گے
تبادلہ خیال

پاک فوج پر حملہ، جواب عوام دیں گے

آٹا: مفت بری نہیں سبسڈی
تبادلہ خیال

آٹا: مفت بری نہیں سبسڈی

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions