• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home مخزن ادب

ھے رہگذر حریفِ پا مسافتیں طویل ہیں

امجد حسین امجد

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
April 5, 2020
in مخزن ادب
0
Amjad Hussain Amjad
149
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

امجد حسین امجد سماجی کارکن ہیں، سیاسی نظریہ ساز ہیں یا شاعر، یہ فیصلہ کرنا آسان نہیں لیکن جب انھیں محفل میں دیکھیں تو ان کے بر محل جملے محفل کو زعفران زار بنادیتے ہیں۔ لاہور کی ایک محفل میں احباب بزرگ ادیبوں اور شاعروں کے لیے ٹایٹل سوچ رہے تھے، ڈاکٹر وزیر آغا پر پر بات آکر ٹھہر گئی۔ امجد حسین نے دائیں بائیں دیکھا، چہرے پر مسکراہٹ پھیل گئی اور انھوں نے مخصوص انداز میں جلدی جلدی کہا، ہم تو انھیں وزیر زراعت سمجھے تھے لیکن وہ تو اچھے بھلے ادیب نکلے۔ ایک اخباری کے ادبی صفحے کے مدیر بھی وہاں موجود تھے، یہ جملہ سن کر پھڑک اٹھے، آئندہ ہفتے کے سرورق پر یہ پھڑپھڑاتا ہوا جملہ امجد کی جملے بازی کی سند کے طور پر موجود تھے۔

امجد فقط جملے باز نہیں بلکہ حساس شاعر بھی ہیں، ابتدا میں انھوں نے پنجابی میں شعر کہنے شروع کیے اور بزرگ شاعر نادر جارجوی مرحوم سے اصلاح لی۔ آج کل پنجابی اور اردو دونوں میں رواں ہیں۔ “آوازہ” کے لیے انھوں نے چند اشعار عطا کیے ہیں جو اس عہد کے احساسات کی ترجمانی کرتے ہیں۔ ملاحظہ فرمائیے۔

شہرِ دل میں جیسےھوا ھے بم دھماکہ
بکھرے پڑے ہیں لاشے میرے تخیّلات کے
— – – — – – – – – – – – —
خس و خاشاک نہیں ھوں مجھے بہنا نہیں آتا
پانی کی طرح رستہ اپنا خود بناتا ھوں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کھو نہ جائےسحر کہیں ان ظلمتوں کے سائے میں
ھے رہگذر حریفِ پا مسافتیں طویل ہیں
حیات تارِ عنکبوت سمجھ اسے نا پائیدار
پسارتے ھو پاؤں کیوں ساعتیں قلیل ہیں

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سوچا تھا آزمالیں ظرف اھلِ شہر کا
لوگوں نے سنگ زنی کو پیشہ بنا لیا
رھبر کا روپ دھارے رھزن ملے ھمیں
ھم نے سراغِ منزل امجد خود پا لیا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نبھاتے ہیں یہ ساتھ عمر بھر امجد
اس لیے پالے ہیں دکھ بچوں کی طرح

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Tags: امجد حسین امجدامجد حسین امجد کی شاعرینادر جارجوی
Previous Post

کورونا متاثرین کی مدد کون کرے؟

Next Post

جگر مراد آبادی:رئیس المتغزلین

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
جگر مراد آبادی:رئیس المتغزلین

جگر مراد آبادی:رئیس المتغزلین

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محشر خیال

سیکولر ایج
محشر خیال

سیکیولر ایج اور پاکستان

خیبر پختونخوا
محشر خیال

خیبر پختونخوا بجٹ میں کوئی میگا پروجیکٹ کیوں نہیں؟

عامر لیاقت حسین
فاروق عادل کے خاکے

عامر لیاقت ایسے کیوں تھے؟

لوڈ شیڈنگ
محشر خیال

لوڈ شیڈنگ سے فوری نجات کی ایک قابل عمل تجویز

تبادلہ خیال

نشہ
تبادلہ خیال

بلوچستان میں نشے کی تباہ کاری

کشمیر
تبادلہ خیال

کشمیر میں بھارت کے انسانیت کشی اور ڈرامہ کرفیو

پنشنرز
تبادلہ خیال

پنشنرز کی دہائیوں طویل خدمات کا صلہ کیا ملا؟

عمران خان
تبادلہ خیال

حکیم سعید ، ڈاکٹر اسرار اور عمران خان

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.