• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

دماغ کا بھرتا

تحریر: حسن نصیر سندھو

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
April 5, 2020
in تبادلہ خیال
0
178
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

کہتے ہیں وقت بدلتے پتہ نہیں چلتا، آج سے ایک ماہ پہلے گھر پر فارغ رہنے والوں کو نکما کہا جاتا تھا اور آج انہی کو سمجھدار کہا جاتا ہے۔ ہم بھی انہیں نکموں مطلب کے سمجھداروں میں شامل ہوگئے ہیں۔ اور اگر اس صورتحال کی وجہ سے ہمارے نائی کی دکان ایک ہفتہ مزید بند رہی تو ہماری شکل جون ایلیا جیسی اور بال عابدہ پروین جیسے ہو جائیں گے۔ حرکتیں تو پہلے ہی کورونا وائرس جیسی تھیں جنہیں دیکھ کر کر کئی لوگوں کو موت سی آ جاتی تھی۔ پر آج کل زندگی تھالی کے بیگن جیسی ہوگئی ہے۔ تو سوچا کیوں نا آپ لوگوں کے دماغ کا بھی بھرتا بناؤں۔
اس کے لئے میں نے سوچنے کا فیصلہ کیا اور لیٹے لیٹے چھت کو گھورتے ہوئے مجھ پر کئی سائنسی انکشاف ہوے۔ مثلاً ہمارے گھر کی چھپکلی کا نخرا کالونی کی لڑکیوں سے زیادہ ہے, مجال ہے جو اپنی ناک پر مکھی بیٹھنے دے۔  بہت غور و فکر  کے بعد مجھے سمجھ آئی آج تک کسی بھی کتاب فروش کے پاس وہ کتابیں نہیں ملیں جو کسی خوبصورت لڑکی کے ٹکرانے سے گر جاتی ہیں ۔ مزید غور کیا تو یاد آیا جو لوگ ادھار پیسے لے کر غائب ہو گئے ان دنوں وہ گھروں میں ہی مجھے ملیں گے۔ اس غوروفکر کی عادت سے مجھے اپنا گھر کسی ہوائی جہاز جیسا لگنے لگا کیوں کہ واش روم جاؤ اور پھر واپس آکر سیٹ پر بیٹھ کر غور و فکر شروع کرو۔ ایسا کام انسان صرف ہوائی جہاز میں ہی کر سکتا ہے۔ جیسے جیسے دلچسپی بڑھتی گئی تو ٹھان لیا کہ ہر رات سے پردہ اٹھانا ہوگا۔
مزید جانکاری میں جو اضافہ ہوا وہ بتدریج یہ ہے۔ ہمارے گھر میں چھوٹے بڑے اور درمیانے سبھی ملا کے کل گیارہ میز ہیں جس میں استعمال صرف 3 کا ہے بالکل پاکستانی گھروں کے افراد کی طرح کیونکہ کام ایک دو ہی کرتے ہیں باقی افراد سب ناکارہ ہی ملتے ہیں۔ اگلی بات آپ کی معلومات میں اضافے کا باعث ہوگی کیونکہ میں نے پرکھا اگر دن میں تین بار سوئیں تو رات میں نیند نہیں آتی، بیڈ کے بائیں سائیڈ پر لیٹ کر دائیں طرف تین دفعہ کروٹ لیں تو انسان نیچے گر جاتا ہے۔اورتو اور اگر دائیں سائید پر جوتے اتار کر سو جاو تو صبح بھی دائیں طرف سے ہی جوتے ملتے ہیں۔ جوتوں سے تحقیق آگے بڑھی تو معلوم ہوا ماں کی جوتی بجلی کی رفتار سے بھی زیادہ ہوا میں تیرتی ہوئی ہمیشہ تیکھی مرچ کی طرح لگتی ہے۔ جس کا اپنا مزہ ہے اور مزے سے یاد آیا، کڑک چائے کا مزہ آپ کی بیوی کے ہاتھ سے آئے نہ آئے کسی اور دوشیزہ کے ہاتھ کی چائے سے مزہ ضرور دوبالا ہو جاتا ہے۔ ہاتھ پر تحقیق کی تو پتہ چلا ایک ہاتھ سے تالی تو نہیں بجتی پر اوپر والی بات آپ کی بیوی کو پتہ چلی تو ایک ہی ہاتھ آپ کو دن میں تارے دکھانے کے لیے کافی ہے۔
مزید سائنسی انکشافات کا شوق اٹھا تو پتہ چلا اگر کیلے کو چائے میں پانچ منٹ تک پکایا جائے تو کیلا پھر بھی کیلا ہی رہتا ہے اور بغیر چینی کے چائے والےکپ میں لاکھ چمچ ہلائیں وہ پھیکی ہی رہے گی۔ جب بسکٹ چائے میں ڈبونے کے لیے اٹھایا تو معلوم پڑا ہر کینڈی بسکٹ میں 23 چینی کے دانے ہوتے ہیں اور ٹک بسکٹ میں بائیس سوراخ ہوتے ہیں مزید تحقیق نے ثابت کیا گھر کے دروازے پر کھڑے ہوکر 27ڈگری پر گردن کو گھمائیں تو گردن میں بل نہیں پڑتا۔
ان قیمتی معلومات میں اگر آپ کا دماغ کا بھرتا نہیں بنایا تو آپ سو گرام کلونجی، سو گرام اجوائن اور سو گرام سونف لیں۔ اور تینوں کو ملا لیں پھر ان کو الگ الگ کریں یقینا دماغ کا بھرتا بن جائے گا۔
______________
حسن نصیر سندھو یونیورسٹی آف گجرات سے ایم فل کرنے کے بعد اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے میڈیا اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی کررہے ہیں۔ سماجی مسائل کو اچھوتے انداز میں اپنی تحریروں میں بیان کرنا ان کا خاصا ہے۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
ADVERTISEMENT
Tags: حسن نصیر سندھودماغ کا بھرتاطنز و مزاح
Previous Post

پاکستان میں اردو کا نفاذ: اہم حقائق

Next Post

بھٹو: وہ معمولی انسان نہ تھا

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
بھٹو، شاہ ایران، مصنف اور والدہ

بھٹو: وہ معمولی انسان نہ تھا

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions