اب کرونامذاق
سارا دن ہوگیا
کوئ گھنٹی کوئی جھوٹا میسج نہیں
کیوں بھئی
ڈر گئے اتنی جلدی
بند شیشوں سے جھانکتے سہمے لرزیدہ لوگ
دور گلیوں میں بجتے ہوئے سائرن
ٹیلی ویژن پہ مرنے والوں کے بڑھتے شمارواعداد
یہی موت کا ایپرل فول ہے
[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]
© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions
© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions