• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home پاکستان

گلگت بلتستان میں کورونا کے مریض 21

تحریر: قاسم بٹ

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
March 20, 2020
in پاکستان
0
گلگت بلتستان میں کورونا کے مریض 21
44
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
قاسم بٹ

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے 8 مزید کیسزز سامنے آگئے۔خطے میں اب تک کورونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد 21 ہوگئی محکمہ اطلاعات نے تصدیق کردی
محکمہ اطلاعات گلگت بلتستان نے اس حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تفتان سے آئے ہوئے زائرین کوحکومت گلگت بلتستان نے سکردو،نگر اور گلگت کے مختلف ہوٹلوں میں انکیو بیشن پیریڈ (14 دن) مکمل ہونے تک قرنطینہ میں رکھا ہے تاکہ ان تمام زائرین کی بہتر نگہداشت ہو اور سکریننگ کی عمل سے گزر سکیں۔ ان تمام مشتبہ مریضوں کے سیمپلز اس سے قبل اسلام آباد NIH بھجوائے جاتے تھے اب جبکہ ان تمام مریضوں کے سیمپلز ڈسٹرکٹ ہسپتال گلگت میں ہی تربیت یافتہ ڈاکٹرز ٹیسٹ کررہے ہیں۔ ان مشتبہ مریضوں کے سیمپلز ڈسٹرکٹ ہسپتال گلگت میں ٹیسٹ کیئے گئیے جن میں سے 8 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے اور ان 8 مریضوں کو فوری طور پر گلگت میں قائم آئیسولیشن رومز منتقل کردیا گیا ہے۔۔ گلگت بلتستان حکومت نے ان تمام افراد کو قرنطینہ میں بہترین انتظامات اور طبی سہولیات کے ساتھ علیحدہ رکھا تھا اب جبکہ وائرس کی تصدیق کے بعد ان 8 مریضوں کو بھی فوری طور پر آئیسولیشن رومز منتقل کیا گیا ہے جہاں پر محکمہ صحت کا عملہ ان کی بہترین نگہداشت پر مامور ہیں ۔ اس سے قبل کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 13 تھی ان کو بھی آئیسولیشن رومز میں رکھا گیا ہے اور طبی عملہ ان کی بہتر نگہداشت کے حوالے سے اپنے خدمات سر انجام دے رہا ہے۔سیکریٹری اطلاعات گلگت بلتستان فدا حسین نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر عوام الناس سے پر زور اپیل کی ہے کہ محکمہ صحت کے بتائے گئے رہنما اصولوں پر کاربند رہیں تاکہ یہ وبا مزید پھیل نہ سکے اور اس سے مکمل طور پر بچا جاسکے ۔انہوں نے ان تمام مریضوں کے رشتہ داروں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ ان سے ملنے جلنے سے اجتناب کریں ۔انہوں نے مزید کہا کہ عوام اپنے گھروں اور گردونواح میں صفائی کا خاص خیال رکھیں اور ہر کسی سے میل جول سے بھی گریز کریں ۔سیکریٹری اطلاعات کا مزید کہنا ہے کہ اس وائرس کو عالمی وبا قرار دیا گیا ہے اور اس وقت بہت سے ممالک لپیٹ میں ہے عوام کو بہت احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ قومیں اتحاد و اتفاق،یگانگت اور باہمی یکجہتی اور مل کر ہی مشکل حالات سے نمٹ سکتی ہے لہزا اس مسئلے کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے۔سیکریٹری اطلاعات نے کورونا وائرس کے روک تھام ،خدشات، احتیاطی تدابیر سے متعلق کہا ہے کہ ہم عوام میں شعور و آگہی مہم کو مزید بہتر بنانے کیلئے قومی نشریاتی ادارے ،لوکل کیبلز اور اخبارات کے زریعے عوام میں شعور اجاگر کرنے کی ہر ممکن کوشش کررہے ہیں تاکہ گلگت بلتستان کا ہر فرد اس وبا کے پھیلنے سے روکنے میں اپنا کردار ادا کرسکیں ۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
ADVERTISEMENT
Previous Post

قوم کو جوڑنے والے

Next Post

کرونا وائرس اور میرے سوالات

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
کرونا وائرس اور میرے سوالات

کرونا وائرس اور میرے سوالات

محشر خیال

مریم نواز
محشر خیال

مریم نواز سے وابستہ اصل امید

عمران خان
محشر خیال

قریشی صاحب کا ٹوٹا تارا اور عمران خان

مولانا فضل الرحمان
محشر خیال

مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی خواتین

عمران خان
محشر خیال

عمران خان بچاؤ کا آخری طریقہ

تبادلہ خیال

وفاقی محتسب
تبادلہ خیال

وفاقی محتسب۔چا لیس سال کا سفر

پختون خوا میپ
تبادلہ خیال

پختونخوا میپ: ایک جماعت تین سربراہ

کراچی
تبادلہ خیال

کراچی: ٹوٹا کیسے، بچائیں کیسے؟

سیاست
تبادلہ خیال

سیاست چھوڑ دی میں نے، کیا واقعی سچ؟

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions