Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 45
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
Warning: Undefined array key 1 in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 86
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
پاکستان کے قبائلی علاقوں کے بابائے صحافت اور کئی عشروں تک ٹرائیبل یونین آف جرنلسٹس کے صدر رہنے والے سینئر صحافی سیلاب محسود انتقال کر گئے ، 2004 سے 2007 کے دوران میں انڈس نیوز میں نیوز پروڈیوسر تھا اس دوران فاٹا میں دہشتگردی کا عفریت پروان چڑھ رہا تھا روز کوئی دہشتگردی کی واردات ہوتی ، روز کوئی نہ کوئی ملک ، مشر یا خان قتل ہوتا تھا ، پورے فاٹا کی چھوٹی سے چھوٹی خبر بھی وہ پوری زمہ داری سے رپورٹ کرتے تھے ۔ انہوں افغانستان کی 1979 سے 1990 تک جاری رہنے والی جنگ کو بھی ویسے ہی کور کیا تھا جیسے نائن الیون کے بعد پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کو کور کیا ہے ۔ افغانستان اور پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ہونے والی لڑائیوں پر کئی کتابوں کے بھی مصنف ہیں ۔ اللہ ان کی مغفرت کرے انڈس ٹی وی کے زمانے میں قبائلی علاقوں سے ہماری ناواقفیت کو بہت شفقت سے دور کیا کرتے تھے ۔