Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 45
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
Warning: Undefined array key 1 in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 86
مسجد عمرو بن العاص کے قریب ہی، پیدل کے راستے پر تین چار دیر(کلیسا )اور ایک یہودیوں کی عبادت گاہ بھی موجود ہیں ۔یہ دیر و کنیسہ تعمیراتی اعتبار سے مسجد سے زیادہ قدیم ہیں، قیاس چاہتا ہے کہ یہ مسلمانوں کی فتوحات سے قبل، بازنطینیوں کے زمانے کی یاد گاریں ہیں ۔ان دیر و کنیسہ میں مسلمان، عیسائ اور یہودی زائرین آتے ہیں ۔سب سے پہلے ہم اس کلیسا میں گئے جو عیسائیوں کے “شہید اعظم “مار جرجس سے منسوب ہے ۔
اس میں عبادت کی جگہ ۔۔۔۔ایک یادگار جہاں عقیدت مند مار جرجس کےلئے موم بتی روشن کرتے ہیں ۔۔۔۔وہ کنواں جو مارجرجس سے منسوب ہے اور عیسائیوں کے نزدیک مقدس ہے، کے ساتھ ساتھ اس دیر کی نگران تماف یوانا
کی تصویر بھی ہے جو 1980 سے 2000 تک اس دیر کی نگران رہیں ۔