• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

مرنے کے آسان طریقے

 تحریر حسن نصیر سندھو

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
March 19, 2020
in تبادلہ خیال
0
مرنے کے آسان طریقے
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)
حسن نصیر سندھو

بچپن سے لے کر مرنے تک جینے کے طریقے تو ہر کوئی بتاتا ہے۔ پر جیتے جی مرنے کے طریقے ہم آپ کو بتائیں گے۔کیونکہ سیکھنے کا ہی تو نام نام زندگی ہے ہے اس کے لیے تو پہلے یہ سمجھ لیں کہ اس دنیا میں آپ کا کوئی بھی نہیں سب “مطلب” کے ہیں اور ویسے بھی موت انسان کو ضرور مار دیتی ہے مگر برے اخلاق والے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں دلوں میں بھی لفظوں میں بھی اور بددعاوں میں بھی۔ ویسے بھی جو قدرتی موت مرتا ہے اسے جلدی بھلا دیا جاتا ہے۔ انوکھی اور منفرد موت دیر پا اثر رکھتی ہے۔
ویسے اگر آپ گھٹ گھٹ کے مرنا چاہتے ہیں تو شادی کرلیں اور اگر تیزی سے مرنا چاہتے ہیں تو پسند کی شادی کرلیں۔ ہمارے ایک دوست کی بیگم نے سوتے میں اچانک اپنی ٹانگ اپنے میاں کے اوپر رکھ دی۔ تو میاں نے دبی دبی دبی آواز میں بیگم کو جگا کر پوچھا کہ تمہیں میرا گھٹ گھٹ کر مرنا اچھا لگے گا یا ایک دم مرنا۔ محترمہ نے کہا ظاہری بات ہے سرتاج ایک دم۔ بولے “تے فیر دوجی لت وئی میرے تے رکھ۔” تاریخ گواہ ہے اس کے بعد ہمارے دوست اپنے حواس برقرار نہ رکھ سکے۔ ویسے بھی جس کے پاس ایک ہی بیوی ہو عرب میں اسے غریب کہتے ہیں اور پاکستان میں اس کو شریف کہتے ہیں اور شریف بندے کی کوئی زندگی نہیں ہوتی۔ سو دو چار شادیاں کریں اور زندگی میں اپنا نام اور دوستوں میں مقام پیدا کریں۔ ویسے بھی آپ فکر نہ کریں جو کرنا ہوا وہ آپ کی بیویاں ہی کریں گی۔ میری مراد کفن دفن کا انتظام سے نہیں وہ تو یقینا دوست ہی کریں گے۔
بالکل جس طرح آپ کسی کے راستے میں روشنی کرتے ہیں تو آپ کا اپنا راستہ بھی روشن ہو جاتا ہے۔ اسی طرح آ پکے مرنے سے بھی آپ کا چہرہ روشن ہو جائے گا۔ جو آپ تو نہیں دیکھ سکیں گے پر آپ کے کمینے دوست بریانی کھاتے ہوئے ضرور دیکھیں گے۔ تو ایسے دوستوں کے لئے کیا جینا؟ آپ سادگی سے کسی بھی ایسے دوست کے گھر جائی جب دوست گھر پر نہ ہوں اور جب بھابھی باہر نکلیں تو حیرت سے تھوڑا منہ کو کھولیں اور دل بڑا کر کے کہہ دے کہ اگر آپ میری بھابی ہے تو کمبخت میرا دوست کل کس کو ضافت پر ہمارے گھر لایا تھا۔ اس ایک اس کا فائدہ صبح آپ ہم مرینگے ہی مریں گے آپ کا دوست بھی مرے گا ویسے بھی ایک اور ایک گیارہ ہی ہوتے ہیں۔
آپ کو اگر یہ تحریر سمجھ میں نہیں آئی تو آپ کو عقل کی کمی ہے اور عقل ٹھوکر کھانے سے آتی ہے اس لئے کسی کو کہیں کہ آپ کو ‘ٹھڈے’ مارے تاکہ آپ کو عقل آئے. اگر آپ کو اس بات پر شک ہے تو یاد رکھیں شک کا بیج ہنستے مسکراتے گھر کو ویران کر دیتا ہے۔ اس سے پہلے شک کا بیج ایک تناور درخت بن جائے تو خود کو ٹھڈے ماریں۔ اگر آپ حادثاتی طور پر یہ تحریر پڑھ چکے ہیں تو دوسروں کو زبردستی سنا کر ان کا جینا حرام کریں اس طرح ان میں برداشت کا مادہ پیدا ہوگا اور آپ کو کون برداشت کر رہا ہے یہ بھی معلوم ہوگا۔ ویسے بھی رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کو برداشت کرنے میں ہے۔
______________
حسن نصیر سندھو یونیورسٹی آف گجرات سے ایم فل کرنے کے بعد اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے میڈیا اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی کررہے ہیں۔ سماجی مسائل کو اچھوتے انداز میں اپنی تحریروں میں بیان کرنا ان کا خاصا ہے۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)
Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Previous Post

زنگار

Next Post

دیر مارجرجس: جہاں مسلمان، عیسائی ، یہودی سب عبادت کرتے ہیں

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
دیر مارجرجس: جہاں مسلمان، عیسائی ، یہودی سب عبادت کرتے ہیں

دیر مارجرجس: جہاں مسلمان، عیسائی ، یہودی سب عبادت کرتے ہیں

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions