• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home محشر خیال

وزیر اعظم کی تقریر اور حکومت کی فعالیت

تحریر: فاروق عادل

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
March 18, 2020
in محشر خیال
0
عمران خان
48
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
فاروق عادل

کورونا ایک وبا ہے اور اسے پھیلنا ہے پھیلنا ہے، کم و بیش یہی الفاظ ہیں جو عمران خان نے اس قومی چیلنج سے نمٹنے کے ضمن میں اپنی تقریر میں کہے ہیں۔
ایک صاف گو اور لگی لپٹی رکھے بغیر منہ میں آئی بات کہہ دینے والے شخص سے یہی توقع رکھی جاسکتی ہے کہ بلا کم و کاست حقیقت بیان کر دے۔ عمران خان نے یہی کیا ہے لیکن ایک وبا کے پھیل جانے کا خطرہ ایک ایسی صورت حال ہے جس میں صاف گوئی اپنی جگہ ایک وصف ہے لیکن ایسے مراحل پر حکومت کے کرنے کے کچھ کام اور بھی ہوتے ہیں۔
حکومت کی ایک ذمہ داری یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنی قوم کو تسلی دلائے کہ اس مشکل وقت میں وہ تنہا نہیں ہے۔ یہ ایک وبا ہے اور اس نے پھیلنا ہی پھیلنا ہے، یہ بیان سچ ہونے کے باوجود غیر حکیمانہ بات ہے کیوں کہ اس کے نتیجے میں لوگوں کا حوصلہ پست ہوتا ہے۔ اس واقعے نے لکھی ہوئی تقریر کی اہمیت کو ایک بار پھر اجاگر کیا ہے۔
اس معاملے کا دوسرا پہلو حکومت کی رٹ کے ساتھ وابستہ ہے۔ ہمارے ہاں گزشتہ کئی دہائیوں سے یہ معاملہ ایک بڑے مسئلے کے طور پر ابھرا ہے۔ زندگی کے عمومی معاملات یعنی حفظان صحت کے اصولوں پر عمل درآمد، گلی کوچوں میں صفائی ستھرائی اور مارکیٹ کی سرگرمیوں پر عمل درآمد کے سلسلے میں کسی بھی سطح پر حکومت کی اثر انگیزی دکھائی نہیں دیتی۔ اس کی تازہ مثال کورونا وائرس کی وبا کے سلسلے میں حفاظتی تدابیر سے ہے۔ اس خطرناک مرض سے بچنے کے لیے لوگوں نے جیسے ہی میڈیکیٹڈ ماسک اور ہاتھوں کی صفائی کے لیے سینی ٹائزر کی خریداری پر توجہ دی ہے تو بازار سے یہ چیزیں غائب ہو گئی ہیں یا کئی گنا زیادہ نرخوں پر ملنے لگی ہیں۔ یہ اس کیفیت کی سب سے بڑی علامت ہے جس کا یہاں ذکر کیا گیا یعنی کاروبار زندگی سے حکومت کی عدم فعالیت۔
حکومت جب تک زندگی کے ان معاملات میں فعالیت کا مظاہرہ نہیں کرے گی، نہ قوم پر اعتماد ہو کر کسی چیلنج سے نمٹ سکے گی اور نہ ان کی زندگی میں کوئی آسانی پیدا ہو گی

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
ADVERTISEMENT
Previous Post

کورونا: امریکا میں خوف کے بڑھتے سائے

Next Post

قومی سلامتی یا ریٹنگ

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
قومی سلامتی یا ریٹنگ

قومی سلامتی یا ریٹنگ

محشر خیال

ایردوآن کی کامیابی شہباز شریف کو اپنی کامیابی کیوں لگی؟
محشر خیال

ایردوآن کی کامیابی شہباز شریف کو اپنی کامیابی کیوں لگی؟

نو مئی : عمران خان کے سورما منھ کے بل کیوں گرے
محشر خیال

نو مئی : عمران خان کے سورما منھ کے بل کیوں گرے

امجد صدیق
محشر خیال

امجد صدیق کی سفر کہانی کے پوشیدہ اسرار

سپریم کورٹ نے پاکستان کو کہاں لا کھڑا کیا؟
محشر خیال

سپریم کورٹ نے پاکستان کو کہاں لا کھڑا کیا؟

تبادلہ خیال

آٹا: مفت بری نہیں سبسڈی
تبادلہ خیال

آٹا: مفت بری نہیں سبسڈی

پرامن اور منظم انارکی
تبادلہ خیال

پرامن اور منظم انارکی

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions