آج پاکستان کے نامور پریس فوٹوگرافر ایف ای چودھری کی سالگرہ بھی ہے اور یوم وفات بھی. ایف ای چودھری 15 مارچ 1909 کو پیدا ہوئے تھے ۔۔۔ وہ 1965 کی جنگ کے ہیرو سیسل چودھری کے والد تھے اور صحافتی اور سماجی حلقوں میں چاچا چودھری کے نام سے معروف تھے ۔ ان کا انتقال 15 مارچ 2013 کو ہوا.آٹھ برس پیش تر ان کی سوویں سالگرہ پر ان کے سوانحی انٹرویو پر مبنی کتاب اب وہ لاہور کہاں اشاعت پزیر ہوئی تھی۔
ADVERTISEMENT