ہزار سال تک پنجاب پر حملے ہوتے رہے، پنجاب پر غیر پنجابی حکومت کرتے رہے، اس سے پنجابیوں کی نفسیات میں غلامی پیدا ہوگئی ، پیچیدگی پیدا ہوگئی کہ وہ غیر پنجابی لیڈر کو اپنے موڈھے پر بٹھاتے رہے ، پنجاب ہمیشہ نمبر دو بنا رہا ، پنجاب کی دھرتی لیڈرشپ پیدا کرنے کے معاملے میں بانجھ رہی ،
یہی وجہ ہے کہ پنجاب کے ٹکڑے کرنے کے پلان ہوں یا ترقیاتی منصوبوں کی مخالفت ، پنجابی نے اسی غلامانہ نفسیات کے باعث غیر پنجابی لیڈروں کو موڈھے پر بٹھایا، پنجاب سے اگر کوئی لیڈر پیدا ہوا بھی تو برادری ازم کا نعرہ لگاکرپنجاب کے بیٹے ہی پنجاب کی جڑیں کاٹنے لگے ۔
ہمیں دشمنوں کی کیا ضرورت ہے ؟؟؟
دشمن تو آس پاس بیٹھے ہیں اور ماں بولی میں بات بھی کرتے ہیں ۔۔۔