• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home آج کی شخصیت

آج ماضی کی مشہور اداکارہ آسیہ کی برسی ہے

تحریر: عقیل عباس جعفری

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
March 9, 2020
in آج کی شخصیت
0
آج ماضی کی مشہور اداکارہ آسیہ کی برسی ہے
242
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
عقیل عباس جعفری

پاکستانی فلم انڈسٹری میں ”پری چہرہ“ کے نام سے مشہور اداکارہ آسیہ کا اصل نام فردوس اکرام تھا اور وہ 1951 میں کراچی میں پیدا ہوئی تھیں ۔آسیہ نے 1970 میں فلم انڈستڑی میں قدم رکھا۔ انہیں ریاض شاہد نے اپنی فلم غرناطہ میں کاسٹ کیا اور انہیں آسیہ کا فلمی نام دیا۔ تاہم ان کی ریلیز ہونے والی پہلی فلم شباب کیرانوی کی انسان اور آدمی تھی۔
آسیہ کو اصل شہرت ہدایت کار رنگیلا کی فلم دل اور دنیا سے ملی جس میں انھوں نے ایک اندھی لڑکی کا کردار ادا کیا تھا۔ آسیہ نے کئی مقبول ترین فلموں میں بطور ہیروئن کام کیا۔ ”قانون“ میں بے مثال اداکاری پر انہیں بہترین اداکارہ کے نگار ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ان کی لازوال فلموں میں یادیں، وعدہ، ایماندار، غلام، میں بھی تو انسان ہوں، پازیب،پیار ہی پیار، سہرے کے پھول، جوگی،وحشی جٹ، خان اعظم، آخری میدان، جٹ دا کھڑاک، غنڈہ ایکٹ، جٹ دا ویر، بھریا میلہ، چڑھدا سورج، نوکرووہٹی دا، حشر نشر، دو رنگیلے، شیر میدان دا، شریف بدمعاش، لاہوری بدمعاش، سہرے کے پھول اور تم سلامت رہو شامل تھیں۔ فلم مولا جٹ اور جیرا بلیڈ نے انہیں شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا۔ آسیہ نے اپنے دور کے تمام بڑے اداکاروں محمد علی، وحید مراد، ندیم، منور ظریف، رنگیلا، شاہد اور سلطان راہی کے ساتھ کام کیا۔ ان کی آٹھ فلموں نے گولڈن جوبلی منائی۔
آسیہ نے مجموعی طور پر 195 فلموں میں اپنے فن کا لوہا منوایا جن میں 29 فلمیں اردو، 165 فلمیں پنجابی اور ایک فلم پشتو زبان میں بنائی گئی تھیں۔ ان کی آخری فلم ہدایت کار جہانگیر قیصر کی فلم چن میرے تھی جو 1990 میں نمائش پزیر ہوئی۔ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد آسیہ نے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں سکونت اختیار کرلی تھی جہاں 9 مارچ 2013 کو ان کا انتقال ہوگیا۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
ADVERTISEMENT
Previous Post

آج عظیم فوک گلوکار پٹھانے خان کا یوم وفات ہے

Next Post

شہر پر کمالِ لاہور کی متحرک فلم

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
شہر پر کمالِ لاہور کی متحرک فلم

شہر پر کمالِ لاہور کی متحرک فلم

محشر خیال

ایردوآن کی کامیابی شہباز شریف کو اپنی کامیابی کیوں لگی؟
محشر خیال

ایردوآن کی کامیابی شہباز شریف کو اپنی کامیابی کیوں لگی؟

نو مئی : عمران خان کے سورما منھ کے بل کیوں گرے
محشر خیال

نو مئی : عمران خان کے سورما منھ کے بل کیوں گرے

امجد صدیق
محشر خیال

امجد صدیق کی سفر کہانی کے پوشیدہ اسرار

سپریم کورٹ نے پاکستان کو کہاں لا کھڑا کیا؟
محشر خیال

سپریم کورٹ نے پاکستان کو کہاں لا کھڑا کیا؟

تبادلہ خیال

آٹا: مفت بری نہیں سبسڈی
تبادلہ خیال

آٹا: مفت بری نہیں سبسڈی

پرامن اور منظم انارکی
تبادلہ خیال

پرامن اور منظم انارکی

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions