ADVERTISEMENT
پٹھانے خان کا اصل نام غلام محمد تھا وہ کوٹ ادو میں پیدا ہوئے ۔ وہ بنیادی طور پر سرائیکی زبان کے گلوکارتھے۔انہوں نے زیادہ تر کافیاں اور غزلیں گائیں جوکہ دنیا بھر میں مقبول ہوئیں استاد پٹھانے خان کو صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا وہ 9مارچ 2000 کو انتقال کرگئے ۔ انہیں کوٹ ادو میں ہی سپرد خاک کیاگیا۔