• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home آج کی شخصیت

پاکستان کی تاریخی فلم چراغ جلتا رہا، 9 مارچ 1962 کو ریلیز ہوئی

تحریر: عقیل عباس جعفری

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
March 9, 2020
in آج کی شخصیت, مخزن ادب
0
پاکستان کی تاریخی فلم چراغ جلتا رہا، 9 مارچ 1962 کو ریلیز ہوئی
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)
عقیل عباس جعفری

٭9 مارچ 1962ء کو عید الفطر کے دن ‘ پاکستان کی فلمی تاریخ کی ایک یادگار فلم ریلیز ہوئی جس کا نام ’’چراغ جلتا رہا‘‘ تھا۔ اس فلم سے پاکستانی فلمی صنعت کے چار اداکاروں محمد علی‘ زیبا‘ دیبا اور کمال ایرانی نے اپنے کیریر کا آغاز کیا اور ایک طویل عرصے تک فلمی دنیا پر حکمرانی کرتے رہے‘ تاہم اس فلم کے ہیرو عارف کا نام آئندہ کسی فلم میں نظر نہیں آیا۔ ’’چراغ جلتا رہا‘‘ کے فلم ساز‘

Ad (2024-01-27 16:31:23)

ہدایت کار اور کہانی نگار جناب فضل احمد کریم فضلی تھے جب کہ فلم کی موسیقی نہال عبداللہ نے ترتیب دی تھی۔ فلم کے گیت امیر خسرو ،میر تقی میر‘ مرزا غالب‘ جگر مراد آبادی ،ماہر القادری اور خود فضل احمد کریم فضلی کے تحریر کردہ تھے۔ اس فلم کی رسم افتتاح 3مارچ 1962ء کوکراچی کے نشاط سینما میں مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح نے انجام دی تھی۔ فلم چراغ جلتا رہا کی ایک اور خاص بات یہ تھی کہ اس کے دو نغمے بھارت کے مشہور گلوکار طلعت محمود نے گائے تھے۔

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Previous Post

کشمیری خواتین بنام بندیا والی آنٹی

Next Post

آج عظیم فوک گلوکار پٹھانے خان کا یوم وفات ہے

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
آج  عظیم فوک گلوکار پٹھانے خان کا یوم وفات ہے

آج عظیم فوک گلوکار پٹھانے خان کا یوم وفات ہے

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions