• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

چھٹی

تحریر:حسن نصیرسندھو

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
March 3, 2020
in تبادلہ خیال
0
چھٹی
98
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
حسن نصیر سندھو

اللہ تعالٰی نے کسی بھی انسان پر کبھی بھی وہ بوجھ  نہیں ڈالا جسے وہ اُٹھا نہ سکے پر پاکستان کے پرا ئیوٹ اداروں کا یہ عالم ہے کہ  اپنے ورکز پر ایسا بوجھ ضرور ڈالتے ہیں جیسے وہ اُٹھا تو لے پر چل نہ سکے اور اگر ایک دفعہ چل لیا تو پھر کسی اور کام کے قابل رہ نہ سکے۔ایسے ورکرز کے لینے چلنا پھرتا دفت مشورہ ہے کہ کوئی بھی کام اتنی خوش اسلوبی سے مت کیجئے کے بعد میں وہ آپکی ڈیوٹی بن جائے۔ ایسے جہاں دیدہ ورکرز کیپوری زندگی پر اگر ایک تحقیقی نظر ڈالی جائے تو پتا چلتا ہے کہ اپنی زندگی میں وہ مختلف مشروبات کے دلدارہ رہے جو عمر کے ساتھ ساتھ بدلتے رہے۔ مثلا کنڈر گارٹن میں وہ دودھ،پرائمری میں جوس،ہائی سکول میں پیپسی،کالج میں ریڈبل،یونیورسٹی میں سٹار بکسں،دوران سروس چائے اور ریٹائرمنٹ کے بعد   دم کیا ہوا  پانی کے دلدارہ ہوتے۔
پرائیوٹ اداروں کے مالک کا سلف کنٹرول بہت ہی اعلی ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر اُنھیں جتنی مرضی شوگر highہو مگر مجال ہے زبان پر زرا سی بھی مٹھاس آنے دیتے ہوں۔ ایسے اداروں کے ورکرز اکثر ایسے حساب کتاب لگاتے نظر ااتے ہیں کہ کراچی سے لاہور کا سفر 1295 کلو میٹر بنتا ہے اور لاہور سے کراچی کا سفر بھی 1295۔ اگر گراوُنڈ فلور سے پندریں ویں فلور پر جایا جائے تو 15منزلیں بنتی اور اگر 15ویں سے گراؤنڈ فلور پر آجائے تو بھی 15، مگر پریشانی اپنی انتہائی ھدو کو پہنچ جاتی جب وہ ثوموار سے اتوار تک دن گنتے تو 6بنتے اور اتوار سے ثوموار تک گنتے تو ایک دن بنتا۔
یہ ایک چھٹی کا دن غالبا ہر دفعہ جنت کا بلاوا ہی ہے۔ کیونکہ  اس کے علاوہ اگر آپ چھٹی لینے چلے جائیں تو کچھ باس اس طرح پیش اتے ہیں۔ گفتگو ملاحظہ ہو۔ تو تمھیں چھٹی چاہیے باس نے ورکر کو گھورتے ہوئے پوچھا۔تمھاری چھٹی پر فیصلہ کر نے سے پہلے تم مجھے یہ بتاؤ کہ چاہ کیا رہے۔سال میں کام کے لیے 365دن ہوتے ہیں جس میں 52ہفتے ہوتے ہیں اور ہر ہفتے میں 2چھٹیاں ملتی ہیں۔یوں کام کے لیے261دن بچتے ہیں۔چونکہ تم روزانہ گھنٹے کام کرتے ہو اور 16گھنٹے نہیں کرتے اسں طرح مزید 170دن ضائع ہوجاتے ہیں اور صرف91دن بچتے  ہیں۔روزانہ ایک گھنٹا  لنچ اور30منٹ کافی بریک کا حساب لگایا جائے تو بالترتیب 46اور 23  مزید سالانہ ضائع ہوجاتے اور اس طرح کل 22دنوں میں 2دن تم بیماری کے باعث غیر حاضر ہوتے ہو 5ہماری آفیس کی تعطیلات جبکہ ہم ورکر کو 14دن سالانہ چھٹیاں دیتے ہیں کل ملا کر یہ 21دن بن جاتے ہیں۔اور کام کے لیے ایک دن بچتا ہے اب اس ایک دن کی بھی تمھیں چھٹی چاہیے۔۔؟؟
اس کے برعکس سرکاری اہلکار کی درخواست برائے چھٹی اور باس کا رویہ ملاحظہ کریں۔
جناب سیکشن آفیسر۔۔۔۔۔۔۔۔ڈیپارٹمنٹ لاہور
جناب عالی
گزارش ہے کہ بندہ مورخہ 12/7/16کو جب 6بجے آفس کے لیے نکلاتو رستے میں بارش آگئی جبکہ بندہ کی بیوی گھر پے تھی تو اس نے مجھے فون کیا کہ آپ مہربانی فرماکر گھر واپس آجائیں اور ساتھ یہ کہا کہ  “تیری دو ٹکے دی نوکری میرا لاکھوں کا ساون جائے”یہ سن کر بندہ رہ نہ پایا اور گھر واپس بیو ی کے پاس چلا گیا جس کی وجہ سے بندہ مورخہ 12/7/16کو دفتر میں حاضر نہیں ہو سکا لہذا مہربانی فرماکر بندہ کو 12/7/16کی چھٹی عنایت کی جائے۔
سیکشن آفیسر کے ریمارکس کا تذکرہ یہاں پر نہ کرنا زیاتی ہوگی انھوں نے درخواست پر ہر بارش کے دن کی ایک چھٹی کا مزہاٹھانے کی اجازت عنایت کر دی۔۔

****

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

حسن نصیر سندھو یونیورسٹی آف گجرات سے ایم فل کرنے کے بعد اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے میڈیا اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی کر رہے ہیں۔ سماجی مسائل کو اچھوتے انداز میں اپنی تحریروں میں بیان کرنا ان کا خاصاہے۔

Previous Post

مہاتیر کا آخری تیر

Next Post

توازن، چابکدستی اور روانی،محمد جمال محسن اور ان کا خط کوفی

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
توازن، چابکدستی اور روانی،محمد جمال محسن اور ان کا خط کوفی

توازن، چابکدستی اور روانی،محمد جمال محسن اور ان کا خط کوفی

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions