یوتھ انگیجمنٹ بورڈ کے زیر اہتمام نوجوانوں کو روزگار و زراعت سے ٹیکنالوجی بیس زراعت سے وابستہ کرنے کے لئے سندھ بلوچستان کے لئے خصوصی طور پر آن لائن پروگرام زراعت و زمیندار کو درپیش مسائل اور ان کے ممکنہ حل کے زیر عنوان
زراعت کو نوجوانوں کے لئے بطور کیریئر اپنانے کے مواقع اور ان کی ٹریننگ ہفتہ 20 فروری 08:30 بجے شب کو پہلی ورچول کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس سے صوبائی وزیر زراعت جناب انجنئیر زمرک خان اچکزئی،ممبر صوبائی اسمبلی و چئیرمن بلوچستان زمیندار ایکشن کمیٹی ملک نصیر شاہوانی،سابق وفاقی وزیر و ممتاز لیجینڈ زراعت کار سردار سکندر حیات خان جوگیزئی، چئیرمن یوتھ انگیجمنٹ بورڈ و پولی اکیڈمی جناب نوید انور،مجلس فکر و دانش کے سربراہ عبدالمتین اخونزادہ، سندھ سے نبی بخش سیھٹو،جناب افضل آرائیں،طفیل چانڈیو،ماہر زراعت ڈاکٹر غلام حسین،عثمان فاروق اور تنزیل مدثر خطاب کریں گے۔مثبت و ثمر بار گفتگو کرتے ہوئے قائدین و مہمان اسکالرز بطور خاص نوجوانوں اور دیہاتی علاقوں کے پس منظر کے ساتھ اپنے نکات و تجاویز پیش کریں گے اور آن لائن سوالات کے جوابات فراہم کئے جائیں گے۔
پروگرام براہ راست Live on facebook/ you tube پر
Youth angagment board
Poliacadmi
کے ذریعے نشر ہونا ہے