• مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

پرامن اور منظم انارکی

پولیس اور عدالتیں ڈاکوئوں کو تحفظ فراہم کرنے کے ادارے بن چکے ہیں۔ اسی حقیقت کو وسیع پیمانے اور اعلی و ملک گیر سطح پر دیکھا جائے تو ہم۔جانے کب سے بڑی پرامن اور منظم انارکی ہی میں جی رہے ہیں

عثمان جامعی by عثمان جامعی
April 5, 2023
in تبادلہ خیال
0
پرامن اور منظم انارکی
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

پولیس اور عدالتیں ڈاکوئوں کو تحفظ فراہم کرنے کے ادارے بن چکے ہیں۔ اسی حقیقت کو وسیع پیمانے اور اعلی و ملک گیر سطح پر دیکھا جائے تو ہم۔جانے کب سے بڑی پرامن اور منظم انارکی ہی میں جی رہے ہیں

آئین، قوانین٬ قواعد وضوابط عمرانی معاہدے کے تحت کسی ریاست کے شہریوں اور مختلف نور کی وحدتوں کی باہمی رضامندی سے جنم لیتے ہیں اور ان کی حیثیت انھیں تسلیم کیے جانے سے مشروط ہے۔ اگر ان کے نفاذ میں انصاف اور مساوی سلوک سے انحراف کیا جارہا ہو، صرف ایک۔طبقے، چند گروہوں، وحدتوں یا افراد ہی کے حق میں استعمال کیا جارہا ہو اور قانون و آئین شکنی سے متاثر کوئی افراد یا گروہ ان کے فوائد سے محروم ہو تو یہ شقیں، دفعات، قوانین اور ضابطے بے معنی ہوجاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھئے:

جمہوریت کے خلاف سازش کا ایک اور سنسنی خیز باب

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

ADVERTISEMENT

پھر بس طاقت کا قانون ہی راج کرتا ہے اور قانون اور انصاف کے ادارے بس تماشا گاہ بن کے رہ جاتے ہیں۔ مثال کے طور پر کراچی میں شہریوں کے ہتھے چڑھ جانے والے ڈاکوئوں کا قتل قانون اور ائین کے بے جان لفظوں میں کسی بھی سزا کا مستحق ہو لیکن مجھ سمیت کراچی والوں کی اکثریت اسے سو فی صد جائز سمجھتی ہے کیوں کہ ریاست کے قوانین اور متعلقہ ادارے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں۔

الٹا پولیس اور عدالتیں ڈاکوئوں کو تحفظ فراہم کرنے کے ادارے بن چکے ہیں۔ اسی حقیقت کو وسیع پیمانے اور اعلی و ملک گیر سطح پر دیکھا جائے تو ہم۔جانے کب سے بڑی پرامن اور منظم انارکی ہی میں جی رہے ہیں۔ اس ملک کے گلے سڑے نظام میں ائین، عدالتیں اور ائین وقانون سے متعلق تمام ادارے جھوٹ اور فریب کے گورکھ دھندے کے سوا کچھ نہیں رہے۔ یہاں طاقت، دولت٬ مقبولیت اور ضرورت ہی دستور کی من مانی تشریح اور قوانین کا من چاہا نفاذ کرتی ہیں۔ لب لباب یہ ہوا کہ ائین، قوانین اور قواعد کا یک طرفہ اور جانب دارانہ استعمال خود ائین و قانون سے انحراف ہے اور اس انحراف کا مقابلہ ایسے ہی حربوں سے کیس جاتا ہے۔ بس سارا کھیل کس میں ہے کتنا دم کا ہے۔

Tags: انارکیانصافپولیسڈاکوعدالتیںقانون
Previous Post

جمہوریت کے خلاف سازش کا ایک اور سنسنی خیز باب

Next Post

ڈان لیکس’ دو اعلامیے اور ملاقات جنرل باجوہ سے

عثمان جامعی

عثمان جامعی

Next Post
ڈان لیکس' دو اعلامیے اور ملاقات جنرل باجوہ سے

ڈان لیکس' دو اعلامیے اور ملاقات جنرل باجوہ سے

محشر خیال

آمد نواز شریف کی اور ایک نئی جماعت کی
محشر خیال

آمد نواز شریف کی اور ایک نئی جماعت کی

نواز شریف کی واپسی اور عمار مسعود کی کالم آرائی
Aawaza

نواز شریف کی واپسی اور عمار مسعود کی کالم آرائی

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار
محشر خیال

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار

مسجد کس کے قبضے میں ہے؟
محشر خیال

جڑانوالہ: مسجد کس کے قبضے میں ہے؟

تبادلہ خیال

یوم دفاع کیسے منائیں؟
تبادلہ خیال

یوم دفاع منانے کے چھ طریقے

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست
تبادلہ خیال

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو
تبادلہ خیال

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو

باجوہ! اللہ تجھے پولیس کی حفاظت میں رکھے
تبادلہ خیال

جنرل باجوہ! اللہ تجھے پولیس کی حفاظت میں رکھے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • ٹیکنالوجی
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions