• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

یہ تم نے کس کو سرِدار کھودیا لوگو

تحریر: شکیل خان

شکیل خان by شکیل خان
April 3, 2020
in تبادلہ خیال
0
خاکہ ذوالفقار علی بھٹو

خاکہ ذوالفقار علی بھٹو

209
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
شکیل خان
شکیل خان

 تاریخ کے جبر نے ہمیں یہاں لا پھینکاہے۔
ہم خلا میں بھٹکنے رہتے ہیں کسی بھی مقام پر قرار نہیں ہے 73 سال پہلے تشکیل پانے والا پاکستان آج اپنے لوگوں کو وہ سہولیات بھی نہیں دے سکتا جو ان کو برٹش انڈیا میں میسر تھیں۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ ہم کہاں جارہے ہیں ” نے ھاتھ باگ پہ ہے نہ پا ہے رکاب پہ ” ایک لاحاصل سفر ہے ہر کچھ دن بعد ایک نئے سفر کی نوید مل جاتی ہے، راستے بھی بدل دئے جاتے ہیں اور رہنما بھی تبدیل ہوجائے ہیں۔ ہر پچھلا جمہوری حکمران کبھی غدار ٹھرتا ہے کبھی قاتل اور کبھی بےایمان ، منزل ہے کہ کہیں نظر نہی آتی، سرنگ کی دوسری جانب بھی تاریکی ہے۔

  اس سال 4 اپریل بھی آگیا، کرونا نے ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے لیکن اس کے باوجود یہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ ہماری مملکت کی تاریخ میں یہ دن بھی آیا تھا، ایک ایسا منحوس دن ہے جب پاکستان میں ایسے شخص کو پھانسی چڑھادیا گیا جو باوجود کئی خرابیوں کے اس ملک میں حریت فکر، مزدور کی سربلندی اور محنت کی عظمت کا علمبردار ٹھا جس نے بکھرے ہوئے، ٹوٹے ہوئے پاکستان کو سمیٹا تھا مملکت عزیز میں ایک آمر کے دبائو کے نتیجے میں عدالتی فیصلے سے ایک منتخب وزیراعظم کو قتل کے الزام میں قتل کردیا جاتا ہے اور فیصلہ بھی ایسا کہ اگر عدالتی نظیر کے طور پر پیش کیا جائے تو کوئی بھی حق گو جج فائل اٹھا کر پھنک دے۔ دنیا بھر میں مملکت پاکستان وہ واحد مملکت ہے کہ جہاں جمہوری حکمرانوں کو متنازعہ عدالتی فیصلوں کے نتیجے میں قتل معزول، اور برطرف کیاجاتا ہے۔

 ذوالفقار علی بھٹو شہید، ایک آمر کے دباؤ کے نتیجے میں دئے جانے والے عدالتی فیصلے کے نتیجے میں اس روز قتل کردئے جاتے ہیں، باوجود اس کے کہ میں کبھی پیپلز پارٹی کے سیاسی نصب العین کا حامی نہیں رہا آج بھی اس فیصلے کو پاکستان اور پاکستانیوں کے لئے ایک تباہ کن فیصلہ کے طور پر دیکھتا ہوں، اس فیصلہ نے پاکستان کی اکائیوں کے درمیان نفرت کا زہر گھول دیا۔ ذوالفقار علی بھٹو شہید کے عدالتی قتل نے وفاق پاکستان میں سیاست کی وہ خلیج پیدا کی جو آج تک نہ بھرسکی۔

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

،اس دن کے بعد سے پیپلز پارٹی 3 مرتبہ برسراقتدار آئی لیکن اس کیس کو دوبارہ کھولنے کی ہمت نہیں کرسکی، یہ اس کی اتنی بڑی غفلت سیاسی مصلحت یا اقتدار سے محبت ہے کہ جس کو کبھی معاف نہیں کیا جاسکتا گوکہ میری دانست میں اس بزدلی کی سزا پیپلز پارٹی کو بار بار دی گئی اور آخر کار راولپنڈی میں بےنظیر بھٹو کو ہزاروں جیالوں کی موجودگی میں گولی سے اڑا دیا گیا، یہ خون بھی رات سے پہلے ہی دھودیا گیا کہ : یہ خون خاک نشیناں تھا رزق خاک ہوا” دو مرتبہ کی وزیراعظم راولپنڈی میں ماردی گئی۔ وفاق کی علامت ختم ہوگئی۔ اگر پیپلز پارٹی مشروط حکمرانی سے انکار کرتی اور ذوالفقار علی بھٹو شہید کے بھانسی کے عدالتی فیصلے کو چیلنج کرتی تو شاید نتائج مختلف ہوتے ۔

ذوالفقار علی بھٹو شہید کردئے گئے، بے نظیر بھٹو شہید کردی گئی ، یوسف رضا گیلانی کو عدالتی فیصلے نے نکال دیا، نواز شریف کو عدالت نے نااہل قرار دیا ۔ یہ عدالتیں جمہوری حکمرانوں، عوام کے ووٹوں سے آنے والوں کو تو سزا دیتی ہیں لیکن جب اسی عدالت نے ایک آمر کو غداری کے الزام میں سزا سنائی تو آج نہ تو وہ عدالت دکھائی دیتی ہے اور نہ وہ جج۔

Tags: 4 اپریلبھٹو پھانسیبے نظیر بھٹوپاکستانی عدلیہپیپلز پارٹیذوالفقار علی بھٹوشکیل خاننواز شریفیوسف رضا گیلانی
Previous Post

ہاتھ ضرور بڑھانا

Next Post

ٹیلی ویژن انسانی ذہن کے ساتھ کیسے کھیلتا ہے؟

شکیل خان

شکیل خان

Next Post

ٹیلی ویژن انسانی ذہن کے ساتھ کیسے کھیلتا ہے؟

محشر خیال

ازبک ٹرین
فاروق عادل کے سفر نامے

خواجہ سعد رفیق کی گرین لائن اور ازبک ٹرین

مریم نواز
محشر خیال

مریم نواز سے وابستہ اصل امید

عمران خان
محشر خیال

قریشی صاحب کا ٹوٹا تارا اور عمران خان

مولانا فضل الرحمان
محشر خیال

مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی خواتین

تبادلہ خیال

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

وفاقی محتسب
تبادلہ خیال

وفاقی محتسب۔چا لیس سال کا سفر

پختون خوا میپ
تبادلہ خیال

پختونخوا میپ: ایک جماعت تین سربراہ

کراچی
تبادلہ خیال

کراچی: ٹوٹا کیسے، بچائیں کیسے؟

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions