• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیر خارجہ اور ڈی جی آئی ایس آر کی پریس کانفرنس میں اپوزیشن کے لیے پیغام کیا تھا؟

گلگت بلتستان کے الیکشن کے موقع پر آرمی چیف نے صوبہ بنانے کی ہدایت کیوں دی؟ رزاق کھٹی اہم سوالوں کے جواب دیتے ہیں، دیکھئے یہ وڈیو

رزاق کھٹی by رزاق کھٹی
November 15, 2020
in اہم خبریں
0
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

گلگت بلستان کے انتخابات سے پہلے آرمی چیف نے صوبہ بنانے کی ہدایت کی تو تمام سیاسی جماعتوں نے اپنے انتخابی منشور میں اس درخواست کو شامل کرلیا، حکومت نے تو صوبے کی بات کرنا ہی تھی، لیکن باقی سیاسی جماعتوں نے بھی انتخابات میں جیتنے کے نتیجے میں گلگت کو صوبہ بنانے کا وعدہ کیا، لیکن انتخابی سرگرمیوں کے دوران گلگت کی مقامی سیاسی قیادت پابند سلاسل ہی رہی، کسی نے ان کی آزادی کیلئے بھرپور قسم کی آواز نہیں اٹھائی۔

سوال یہ ہے کہ کیا گلگت بلستان کے انتخابی نتائج حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم پر کیا اثرات ڈالیں گے؟ اگر حزب اختلاف کی جماعتیں جیت گئیں تو ان کا نعرہ کیا ہوگا، اور اگر انہیں شکست ملی تو پھر ان کے پاس لوگوں کو بتانے کیلئے کیا بات ہوگی؟

Ad (2024-01-27 16:31:23)

کیا وزیرخارجہ  اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی مشترکہ پریس کانفرنس واقعی حقائق پر مبنی تھی یا ان حقائق میں اپوزیشن کو ڈرانا بھی شامل کردیا گیا تھا، تاکہ پی ڈی ایم زیادہ متحرک رہنے سے باز رہے، کورونا وائرس کا شدت سے پھیلاؤ پاکستان کیلئے مزید معاشی مشکلات پیدا کرنے جارہا ہے، اس دوران حکومت کا رویہ بتاتا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک کا موڈ تبدیل کرنے کیلئے کوئی آپشن نہیں، سوائے جنرل قمر جاوید باجوہ کے، کیا قمر جاوید باجوہ کی جانب سے اگر اپوزیشن کو ان حالات میں تحریک موخر کرنے کی درخواست کی جاتی ہے تو وہ ان کی بات مانیں گی؟ موجودہ حالات میں اس کا جواب یہ ہے کہ وہ ان کی بات نہیں مانیں گی، کیونکہ ان کے موقف کے مطابق ملکی مسائل کی جڑ وہ خود ہی ہیں، تو پھر کیا ہوگا، ان حالات میں جب ایک طرف بھارت کی اشتعال انگیزی میں روزبروز اضافہ ہورہا ہے تو دوسری جانب کورونا کا پھیلاؤ لوگوں کی زندگی میں مزید مسائل بڑھا رہا ہے، ان سوالات کے جواب اس ویڈیو میں دینے کی کوشش کی گئی ہے، ہمارا چینل سبسکرائب کریں اور شیئر بھی کریں

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: آرمی چیفقمر جاوید باجوہگلگت بلتستان الیکشنگلگت بلتستان صوبہ
Previous Post

زندگی، عشق اور منزل

Next Post

گلگت بلتستان کے انتخابات کہیں مسئلہ کشمیر کو نقصان نہ پہنچا دیں

رزاق کھٹی

رزاق کھٹی

Next Post
گلگت بلتستان کے انتخابات کہیں مسئلہ کشمیر کو نقصان نہ پہنچا دیں

گلگت بلتستان کے انتخابات کہیں مسئلہ کشمیر کو نقصان نہ پہنچا دیں

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions