• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

نازک گھڑی

نعمان یاور صوفی

نعمان یاور صوفی by نعمان یاور صوفی
April 16, 2020
in تبادلہ خیال
0
نعمان یاور صوفی

نعمان یاور صوفی

105
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

میری والدہ اور میرے بڑے بھائی کی میری زندگی میں بہت اہمیت ہے۔ بھائی 13 اپریل اور امی 15 اپریل کو فوت ہوئیں۔ دونوں ہمیشہ کی طرح اس بار بھی شدت سے یاد آریے ہیں۔ سچ یہ ہے کہ ہم اپریل میں اس کیفیت میں چلے جاتے ییں۔
امی کی یاد لکھا۔

**************
وہ گھڑیاں جب بھی نظروں کے سامنے ذھن کے پردے سے نکل کر آتی ہیں، ایک دم سب کچھ جیسے تھم سا جاتا ہے۔

سرکاری ہسپتال کا وارڈ جہاں کئی تکلیف کی حدوں کو عبور کرتے زندگی اور موت کی دہلیز پر پہنچے مریضوں کے درمیان وہ دنیا میں سب سے قیمتی ہستی بستر پر لیٹی، اپنے بچوں کو کبھی دکھ اور پریشانی میں دیکھ کر تڑپ جانے والی ماں اس لمحے بھی جیسے رب سے کوئی مکالمے میں مصروف تھی۔

یہ گھڑی ہوش کے عالم سے کہیں آگے تھی، اس نے کبھی اپنے جگر کے ٹکڑوں کی آنکھ کا آنسو تک زمین پر گرنے نہ دیا اور اپنی مامتا کے آنچل میں جذب کرلیا کرتی۔ زندگی کی تلخیاں کیا ہوتی ہیں، کبھی محسوس نہیں ہونے دیں۔

ADVERTISEMENT

مگر اس روز ایک احساس بڑی شدت سے پیدا ہوا یہ وہ چھاؤں ہے جس نے دکھوں کی تپش کبھی ان تک پہنچنے نہ دی۔ حالات کے سردگرم تھپیڑوں سے ہمیشہ بچا کر رکھا۔

ماں کہتی تھی میرے لال کبھی کسی تنگی سے دوچار نہ ہوں، وہ اس کے لیے اپنا تن من دھن نچھاور کرنے کو ہمہ وقت تیار رہتی۔ اور کوئی جتن کرتی رہتی۔

اس گھڑی اپنے بچوں کی مسیحائی کرنے والی ہستی کسی دوا کی نہیں چند حرف دعا کی طلب گار دکھائی دی۔

رب سے تعلق بنانے کے جتنے اسباب تھے اس نے بچوں کو بتا چھوڑے تھے بدقسمت اولاد پریشانی میں اپنے لاتعلقی کے عالم میں وہ سب بھول گئے۔ انہیں طبیب اور دوا کی فکر تھی۔

ہائے کاش! کسی طور ماں کوئی بات کرتی، بچوں نے بڑی محبت سے پیار بھری یادوں کے حوالے دے دے کر پکارا۔ مگر وہ اس گھڑی ان کو اک محفوظ مقام پر چھوڑ کر جیسے کسی اور منزل کی راہ لینے کا قصد کئے تھی۔

ماں کو بس فکر لاحق تھی اپنے ایک منجھلے بچے کی جس نے کسی اور دیس کا سفر طے کرکے لوٹنا تھا، اس کی آنکھیں منتظر رہیں، اس کی راہ تکتی رہیں۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

اب شاید اس کو احساس ہوگیا تھا وہ بھی ٹھیک ہے اور محفوظ ہے، اپنی اس حد سے تجاوز کرتی تکلیف میں بھی ماں جیسے ایک حالت اطمینان میں تھی۔ وہ جان چکی تھی اس کے بچے اب اپنا دکھ، درد سنبھال لیں گے، ان کو دنیا کے چلن کی عادت ہوگئی ہے۔

بچے اندر سے گھٹ گھٹ کر ماں کی حالت کو دیکھ رہے تھے، ماں بھی کب چاہتی ہے کہ اپنے جگر گوشوں کو خود سے دور کرے۔

لیکن قدرت نے ہر ایک کو اپنا آپ دکھایا ہے، اس کے معاملات میں کوئی کب کچھ کرپایا ہے، یہ حقیقت بھی ہر انسان جانتا ہے۔

اور پھر اک ٹھنڈا سا جھونکا آیا اپنے ساتھ ان بچوں کی بیش قیمت ہستی کو ہمراہی بناکر لے گیا۔

اس گھڑی کو کوئی بھول پایا ہے کیونکہ رب نے ایک ایسا نظام بنایا ہے ماں ہر پل اپنے بچوں کے لیے عافیت کا سایہ ہے۔

یہ حقیقت بھی سب پر آشکار ہوجاتی ہے کہ زندگی کی اس نازک گھڑی سے ہر ایک کو گزرنا ہے، ان آخری لمحات کی دکھ بھری یادوں کو دل میں بسانا ہے یہ چھاؤں، ٹھنڈی ہوا، پرسکون آغوش، پھر دوبارہ نہیں ملتی، اس کی خواہش زندگی بھر انسان کا تعاقب کرتی ہے۔

کاش! میں ایسا کرتا، ویسا کرتا،یہ ہوجاتا۔

لیکن وہ لمحے اور گھڑی گزر گئے، ماں کی محبت، شفقت، باتیں اور یادیں اچھے سے محفوظ کرکے رب کے سامنے اسے بھرپور خراج پیش کیا جائے۔

ہاں ایسا کچھ اس نے بھی کہا تھا تو کیوں یہی کریں۔

آؤ! ماں کے لیے دعا کریں۔

Tags: نازک گھڑینازک گھڑیاں
Previous Post

خوبصورت میڈم

Next Post

عزیز میاں قوال کا یوم ولادت آج ہے

نعمان یاور صوفی

نعمان یاور صوفی

نعمان یاور نے تین دہائی پہلے 1989 میں معروف صحافی حسین نقی کی ترغیب پر پنجابی اخبار میں صحافت کا آغازکیا، روزنامہ جنگ میں طویل مدت تک نیوز روم سے وابستہ رہے،رپورٹنگ، فیچر رائٹنگ اور کالم نگاری بھی کی، روزنامہ ایکسپریس کے بانی ارکان میں شامل تھے۔ 2004 سے الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ ہوگئے، آج ٹی وی میں اینکر، رپورٹر اور نیوز ڈیسک کے فرائض انجام دیئے، ایک نیوز چینل میں سنیئر پروڈیوسر کے فرائض انجام دے رہے ہیں، کالم نگاری کے علاوہ مختلف ویب سائٹس پر بلاگ بھی لکھتے ہیں، زمانہ طالبعلمی میں بائیں بازو کی سیاست کے سرگرم رکن رہے اور 1985 سے 1988 تک پولیٹیکل تھیٹر سے بھی وابستہ رہے۔

Next Post
عزیز میاں قوال

عزیز میاں قوال کا یوم ولادت آج ہے

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions