• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home کیمرے کی آنکھ سے

نا نگا پر بت، ا یک معشو ق

تحریر: محمد اظہر حفیظ

محمد اظہر حفیظ by محمد اظہر حفیظ
June 12, 2020
in کیمرے کی آنکھ سے
0
137
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
Muhammad Azhar Hafeez
محمد اظہر حفیظ

ایک پردہ پوش شرمیلا پہاڑ۔ پہلا پردہ برف سے ڈھکا ھوا ، اور حسن کو چھپانے کا دوسرا پردہ بادل، شاید ھی چند عاشق ھوں گے جن کو اسکا دیدار نصیب ھوا ھوگا، دنیا میں کم ھی معشوق ھونگے جن کو اتنے عاشق نصیب ھوتے ھوں گے، کئی کئی گھنٹوں اور دنوں کے سفر کرکے عاشق دیدار کو پہنچتے ھیں اور جناب دوھرا نقاب اوڑھےچھپے بیٹھے رھتے ھیں، کچھ تو اس کے حسن کی تاب نہیں لا سکتے جس طرح سندھ میں دولہا دلہن پہلی دفعہ اپنے آپکو اکٹھے شیشے میں دیکھتے ھیں بالکل اسی طرح عاشق اس کو براہ راست دیکھنے کی بجائے ریفلیکشن لیک میں اسکی جھلک دیکھتے ھیں ۔ اور وہ بھی برداشت نہیں کرپاتے اور دل تھام کر بیٹھ جاتے ھیں، اس کو دیکھنے کیلئے ستارے بھی زمین پر امنڈ آتے ھیں اور تو اور ستاروں کی کہکشائیں بھی بادل ھٹائے براہ راست اسکو دیکھنے کی کوشش میں مگن ھوتیں ھیں۔ چاند ستاروں اور کہکشاوں کو دیکھنا تو آسان ھے پر اس کا دیدار نصیب والوں کو ھی نصیب ھوتا ھے، سر سبز وادیاں، نیلے پیلے پنک پھول،لمبی گھاس ان میں گھومتے پھرتے گھوڑے، عاشقوں کی خیمہ بستیاں، ان کے جگ راتے کہ دن میں نظر نہیں آیا شاید رات میں ھی نظر آجائے، اس کے عشق میں جتنے عاشق سفر کرتے ھیں شاید ھی پاکستان میں کوئی عشق ھو جو اتنا کٹھن ھو، اسلام آباد سے موٹروے سے مانسہرہ، گڑھی حبیب اللہ، بالاکوٹ، کاغان، ناران، باٹہ کنڈی، بابوسر ٹاپ چلاس گونر فارم، رائےکورٹ بریج، پھر جیپ کا تنگ دل ھلا دینے والا رستہ، مقامی لوگوں کے سخت رویئے جیسا کہ ھر معشوق کے بھائی ھوتے ھیں۔ پھر چھ سے آٹھ گھنٹے کا تھکا دینے والا پیدل راستہ اور پہلا درشن اور سب تھکاوٹ دور اور اگر حسینہ پردہ کئے ھوئے ھے تو پھر چلتے جائیں چلتے جائیں، فیری میڈوز پہنچ جائیں۔ جس طرح معشوق کے گھر کے راستے میں کچھ اور نظر نہیں آتا یہاں بھی صورتحال یہی ھے۔ اب چلتے جائیں ساتھ رب کے آگے دعا کرتے جائیں۔

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
چاندنی رات مین نانگا پربت کا ایک دل فریب منظر

ربا میرے یار دا دیدار کرا دے، جے رب من جاوے تے یار وی سامنے آجاوے، اگر اس طرف سے قسمت یاوری نہ ھو تو پھر گلگت روڈ پر بھی کچھ ویو پوائنٹ آتے ھیں جہاں سے دیدار ممکن ھے اور یہ اپنی آئی پر آئے تو اوپر سے جہاز بھی گزرنے نہیں دیتا، فلائٹ کینسل کروادیتا ھے۔ اس کے رخ تو بہت سارے ھیں ھر مہ رخ، مہ جبیں کی طرح۔ اور عاشق ھر طرف سے پہنچ کر دیدار کی کوشش کرتے ھیں۔ اس عشق نے بہت سے عاشقوں کی جان بھی لے لی اور اس کو جان لیوا بھی کہتے ھیں۔ جیسا کہ ھر عشق میں ھوتا ھے۔ کچھ دعویدار بھی ھیں کہ ھم سب سے پہلے موٹر سائیکل پر اس کے دیدار کو پہنچے ، کچھ دوست سپورٹس بائیک پر جاتے ھیں اور میرے ایک دوست ساڑھے تین سو کلو وزنی بائیک لیکر اس کی خدمت میں روپال فیس سے حاضر ھوئے، پتہ نہیں معشوق امپریس بھی ھوا کہ نہیں۔ جس طرح نوجوان لڑکیوں کو امپریس کرنے کیلئے لڑکے حرکتیں کرتے ھیں پر کامیاب کوئی کوئی ھوسکا، ضروری تو نہیں ھر کوئی کسی کا ھو۔ اور یہ تو اتنا قد آور ھے کہ اس کے قد کو پہنچنا ناممکن تو نہیں پر ممکن اور ناممکن میں فرق تھوڑا سا ھے۔
یہ اتنا سخت مزاج معشوق ھے کہ ایک حد سے زیادہ نزدیک جانے کیلئے آکسیجن سلنڈر لگانا پڑتا ھے اس کی شان وشوکت اور حسن کو دیکھ کر سبھی عاشقان سانس لینا بھول جاتے ھیں اور سانس اکھڑنا شروع ھوجاتا ھے. اس کے دیویوں کی طرح تین چہرے ھیں اس کو دیکھا جاسکتا ھے دیامیرفیس، رائے کورٹ فیس اور روپال فیس سے۔ انتخاب اور عشق آپکا ھے آپ کس طرف سے دیدار یار کرنا چاھتے ھیں ۔ یہ ھے جانثار عاشقوں کا عشق نانگا پربت۔ ھمت ھے تو اس سے عشق کیجئے ورنہ گھر پر رھیئے ۔ اگر آپ کی جان بہت قیمتی ھے۔ تو پھر جان لیجئے عشق دیوانوں کا کام ھے کم از کم آپ کا نہیں۔

Tags: سیاحتفوٹو گرافینانگا پربت
Previous Post

کتا یا کورونا

Next Post

معروف نعت گو حفیظ تائب کا یوم وفات آج ہے

محمد اظہر حفیظ

محمد اظہر حفیظ

Next Post
معروف نعت گو حفیظ تائب کا یوم وفات آج ہے

معروف نعت گو حفیظ تائب کا یوم وفات آج ہے

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions