• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

اخلاقیات فوٹو گرافی

تحریرمحمد اظہر حفیظ

محمد اظہر حفیظ by محمد اظہر حفیظ
May 13, 2020
in تبادلہ خیال
0
Muhammad Azhar Hafeez

محمد اظہر حفیظ

221
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

وقت بدل رہا ھے۔ پہلے راستے کھلے تھے تو کوئی نہیں ملتا تھا، اب راستے بند ھیں تو کوئی نہیں ملتا، پہلے بہانے تھے مصروفیت بہت ہے اب بہانہ ہے گھر سے کیسے نکلیں، بہت پہلے سے مجھے احساس ہونا شروع ہوگیا تھا کہ زندگی اکیلے اکیلے ہی جینا پڑے گی، اس لئے میں بہت خاموشی سے الگ تھلگ ہونا شروع ھوگیا تھا، شعر سنتے تھے کہ جن پر تکیہ کیا وہی پتے ہوا دینے لگے، پھوپھی ایک بہت معزز رشتہ ہے اور اس کو بے ادب لوگوں نے بہت ہی بے توقیر کیا، جب پھوپھی کی اصطلاح سمجھنے کی کوشش کی تو پتہ چلا یہ وہ پھوپھی نہیں ہے جو باپ کی بہن ہوتی ہے بلکہ یہ پھوپھی تو کوئی بھی مرد و عورت ہو سکتا یا وسکتی ہے، مختلف شعبوں میں فائز مختلف پھوپھیاں دیکھی ان کے کردار کو سراھا بھی اور سمجھنے کی کوشش بھی کی ، پھوپھی ہونا ایک بہت فن کا کام ہے، جو خود پوسٹ نہیں کر سکتے دوسرے سادہ لوح لوگوں کو بھیجیں اور پوسٹ کرنے پر اکسائیں، اکثر یہ لوگ کامیاب بھی ہوتے ھیں پر ایک دن بے نقاب ہوجاتے ہیں، اور پھر گھر کے بھی نہیں رھتے، دوست تو وہ ہے جس کو کچھ برا یا اچھا لگے فورا بتا دے اگر آپ دل میں رکھ کر بیٹھے ہیں تو پھر آپ ایک اچھے دوست نہیں ہوسکتے بس ایک پھوپھی ہی ہوسکتے ہیں۔ کچھ پھوپھی نما لوگوں کے ساتھ زندگی کے دس سے پندرہ برس گزار دیئے اور اب احساس ہوتا ہے زندگی کا کتنا بڑا حصہ ضائع کردیا، کچھ لوگوں کا خیال ہے چلو سبق حاصل ہوگیا، پر میں جب طالبعلم ہی آرٹس کا ہوں تو میں نے بیالوجی، فزکس اور کیمسٹری کے سبق حاصل کرکے کیا کرنے، مجھے زیادہ تکنیکی لوگ پسند نہیں ہیں، سادہ سا انسان ہوں سادگی ہی پسند کرتا ہوں، مجھے نہ بناوٹ آتی ہے اور نہ ہی بناوٹ پسند ہے، میں نے جن راستوں پر جانا نہ ہو میں انکے راستے معلوم کرنے کی بھی کوشش نہیں کرتا، میرا بہت اچھا دوست،استاد اور بڑا بھائی توصیف احمد کمال کا فنکار ہے ماشاءاللہ، ڈرائنگ، پینٹنگ، کیلی گرافی، پین اینڈ انک سب میں ہی کام بہت اچھا تھا پھر اس کی لاہور پنجاب یونیورسٹی میں ہسٹری کے ایک پروفیسر صاحب سے ملاقات ہوگئی اور انھوں نے اس کو اولڈ ماسٹرز کا اتنا کام دکھایا کہ وہ سمجھنے لگا کہ وہ تو شاید کبھی بھی ایسا کام نہیں کرسکتا اور وہ آرٹ سے دور ہوتا چلا گیا، پھر اس نے پیپر کٹنگ آرٹ کو اپنایا اور آج ماشاءاللہ اس کا اپنے فن میں ایک قابل احترام نام ہے، اللہ اسے مزید ترقی، عزت، کمال فن عطا کریں آمین،
میرا تھوڑا بہت دور کا تعلق فوٹوگرافی سے ہے، کبھی کبھار تصویر بنا لیتا ہوں اور وہ کسی قابل بھی نہیں ہوتیں اس لئے اس کو نہ تو کسی مقابلے میں بھیجتا ہوں اور نہ ہی لوگوں کو دکھا دکھا کر ڈراتا ہوں، بطور طالبعلم فوٹوگرافی پاکستان میں ہونے والے اچھے کام کو دیکھتا ہوں سراھتا ہوں اور جو کام سمجھ نہ آئے اس پر خاموش رھتا ہوں۔ میں نہیں سمجھتا کہ میرے اندر کوئی ایسی قابلیت ہے جو کسی کی راھنمائی کر سکوں، میری ساری کی ساری تصاویر تصویریں ہی ہیں میں ان کو فائن آرٹ یا ڈیجیٹل آرٹ کے لیول پر نہیں لا سکا اور میں اسکا برملا اظہار کرنے میں کوئی شرمندگی بھی محسوس نہیں کرتا، انٹرنیشنل لیول پر فوٹوگرافی کے ھونے والے کام کو دیکھتا ضرور ہوں لیکن میری عقل سے باہر ہے ایسی تصاویر کیسے بنتی ہیں، اور میں نے فوٹوگرافرز کے نام تو یاد کرنے کی کبھی کوشش ہی نہیں کی۔ زندگی گزر رہی ہے، اور گزر جائے گی، فوٹوگرافی میں بہت سارے سال لگانے کے بعد احساس ہوا کہ اس کے کچھ اصول وضوابط کی پابندی بھی ہونے چاھہئے اس کیلئے آگے پڑھائی شروع کر دی اور تھیسزز لکھ رہا ہوں عنوان فائنل ہوگیا ہے کہ “پاکستان میں عوامی مقامات پر صحافتی فوٹوگرافی کرتے وقت کن چیزوں کو ملحوظ خاطر رکھنا چاھیئے، امید ھے دسمبر2020 تک یہ کام مکمل ہوجایے گا اور میری کوشش ہے کہ اس کام کو مکمل کرنے کے بعد اگلا تھیسزز “اخلاقیات فوٹوگرافی” لکھا جائے۔ اگر میں اپنی زندگی میں آپکی دعاوں سے یہ دو کام کرگیا تو مجھے جانے میں آسانی ہوگی کہ پاکستان میں فوٹوگرافی کی جو میری ذمہ داری تھی وہ ادا ہوگئی، اگر میں یہ حق ادا نہ کرسکا تو میرے فوٹوگرافرز آپ یاد رکھیئے گا کہ اس جانب پہلا قدم میں نے لیا تھا،
اس کام میں مجھے سب فوٹوگرافرز سے مدد چاہئے ھوگی کیونکہ آپ سب علم میں مجھ سے بہت آگے ہیں اور انشاءاللہ میرے اللہ کی مدد شامل حال رہی تو یہ کام مکمل ھوجائے گا۔ میں آجکل پڑھنے میں مصروف ہوں کہ بین الاقوامی سطح  پر اس پر ابھی تک کیا کیا کام ہوا ہے۔ اور ہمیں کیا کام کرنا ہے، مجھے امید ھے میری اس ادنی سی کوشش سے فوٹوگرافی کے کافی سارے مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی، انشاءاللہ،
میری تمام استاد فوٹوگرافرز سے التجا ہے کہ نئے آنے والوں کو فوٹوگرافی کرنے میں مدد کریں، انکی حوصلہ افزائی کریں اور ان کو ڈرائیں مت، ساتھ ساتھ راہنمائی کریں کہ اپنی تصاویر بنائیں، تصویر چوری کرنا، مکس کرنا ایک نامناسب طریقہ ہے اس سے پرہیز کریں، لوگوں کے لئےآسانیاں کریں، اللہ آپ کے لئے آسانیاں کریں گے، اگر کسی بہن بھائی کو میں نے فوٹوگرافی میں مشورہ دیا ہے اور وہ انکو ناگوار گزرا ہے تو میں اپنا مشورہ واپس لیتا ہوں اور ان سے معافی چاھتا ہوں، اب یہ والی سروس بھی خاموشی کی نظر ہوچکی ہے۔ آپ سب کا کام بہت اچھا ہے اور میں آپ کے کام کو دیکھ کر سیکھ رہا ہوں، لوگوں کا وقت استاد ہوتا ہے اور میرے استاد آپ سب ہیں۔ سلام استاد۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
ADVERTISEMENT
Tags: اخلاقیات فوٹو گرافیمحمد اظہر حفیظ
Previous Post

نہ ہوئی خبر تمھارے جانے کی

Next Post

یہ نشہ کیسے چھوڑیں؟

محمد اظہر حفیظ

محمد اظہر حفیظ

Next Post
ماں تجھے سلام

یہ نشہ کیسے چھوڑیں؟

محشر خیال

مریم نواز
محشر خیال

مریم نواز سے وابستہ اصل امید

عمران خان
محشر خیال

قریشی صاحب کا ٹوٹا تارا اور عمران خان

مولانا فضل الرحمان
محشر خیال

مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی خواتین

عمران خان
محشر خیال

عمران خان بچاؤ کا آخری طریقہ

تبادلہ خیال

وفاقی محتسب
تبادلہ خیال

وفاقی محتسب۔چا لیس سال کا سفر

پختون خوا میپ
تبادلہ خیال

پختونخوا میپ: ایک جماعت تین سربراہ

کراچی
تبادلہ خیال

کراچی: ٹوٹا کیسے، بچائیں کیسے؟

سیاست
تبادلہ خیال

سیاست چھوڑ دی میں نے، کیا واقعی سچ؟

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions