• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے دعووں کی کوئی بنیاد نہیں، دفتر خارجہ

میاں منیر احمد by میاں منیر احمد
August 24, 2020
in اہم خبریں
0
لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر بھارتی سفارت کار کی دفتر خارجہ طلبی
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے خود ساختہ دعوؤں کی کوئی بنیاد نہیں، پاک چین وزرائے خارجہ سٹریٹیجک ڈائیلاگ اعلامیے پر بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو مسترد کرتے ہیں۔

تفصیل کے مطابق پاکستان نے پاک چین مشترکہ اعلامیہ پر بھارتی بیان کو مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کہتے ہیں کہ پاک چین مشترکہ اعلامیہ دونوں ممالک کے وزائے خارجہ کے سٹریٹیجک ڈائیلاگ کے بعد جاری کیا گیا۔ بھارتی وزارت خارجہ کی طرف سے مقبوضہ جموں وکشمیر کو خود ساختہ اٹوٹ انگ قرار دینا مضحکہ خیز ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے بھارتی بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی بیان سلامتی کونسل کی قراردادوں، تاریخی اور قانونی حقائق کے برخلاف ہے۔ بھارتی دعوؤں کی کوئی بنیاد نہیں، سی پیک کے خلاف بھارتی غلیظ پراپیگنڈا کو مسترد کرتے ہیں۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)

ان کا کہنا تھا کہ بھارت عالمی برادری کو گمراہ کرنے کے لئے مایوس کن حد تک کوششیں کر رہا ہے۔ بھارت کا اس معاملے پر کوئی تاریخی، قانونی یا اخلاقی جواز نہیں ہے۔ بھارت کے جھوٹے دعوے حقائق نہیں جھٹلا سکتے۔

زاہد حفیظ چودھری کا کہنا تھا کہ بھارت اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرے۔ مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حق خود ارادیت دینا ہوگا۔ آزادانہ اور غیر جانبدارانہ استصواب رائے کا کشمیریوں سے وعدہ کیا گیا ہے۔

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: بھارتچیندفتر خارجہکشمیر
Previous Post

ڈاکٹر زاہد منیر عامر، محقق، شاعر اور نقاد

Next Post

حاصل بزنجو، اسیر آرزوئے جمہوریت

میاں منیر احمد

میاں منیر احمد

Next Post
وفاق پسند قوم پرست حاصل بزنجو کا انتقال

حاصل بزنجو، اسیر آرزوئے جمہوریت

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions