• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

چینی 110 روپے پر جا پہنچی، ادارہ شماریات نے تفصیلات جاری کردیں

میاں منیر احمد by میاں منیر احمد
August 18, 2020
in اہم خبریں
0
چینی 110 روپے پر جا پہنچی، ادارہ شماریات نے تفصیلات جاری کردیں
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

وفاقی ادارہ شماریات کی طرف سے چینی کے نرخ اور مارکیٹ میں دستیابی سے متعلق تفصیلات جاری کی ہیں کہ پشاور میں چینی کی قیمت ایک سو دس روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے کوئٹہ، اسلام آباد، راولپنڈی،لاہور،کراچی اور حیدرآباد میں چینی سو روپے کلو جب کہ سیالکوٹ، گوجرانوالہ، ملتان اور سکھر میں چینی پچانوے روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے۔ رپورٹ میں بتاتی ہے کہ ملک میں چینی کی اوسط قیمت پچانوے روپے سڑسٹھ پیسے فی کلو تک ہے اور ایک کلو چینی کی کم ازکم قیمت بانوے روپے جب کہ زیادہ سے زیادہ ایک سو دس روپے فی کلو ہے تحریک انصاف کی کور ٹیم نے اس صورت حال پر تشویش ظاہر کی ہے باخبر ذرائع بتاتے ہیں کہ وفاقی وزراء بھی مہنگائی کے باعث پریشان ہیں اور بیورو کریسی کو صورت حال کا ذمہ دار قرار دے رہے ہیں‘ ایک ذمہ دار بیورو کریٹ نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ وزراء کی ساری توجہ بیان بازی ہر ہوتی ہے اور بیوروکریٹس کی تجاویز نظر انداز کی جارہی ہیں لہذا مسائل بڑھ رہے ہیں کیونکہ وزراء کو تجاویز دینا بند کر دی ہیں اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو اشیاء خوردونوش بارے درست حقائق پیش نہیں کیے جاتے یا ان سے حقائق چھپائے جاتے ہیں دونوں صورتوں میں بوجھ عام آدمی پر ہی آتا ہے وفاقی حکومت خوراک جیسے اہم مسئلے کو نظرانداز کر کے بہت بڑے بحران کو دعوت دے رہی ہے ملک میں اس وقت پندرہ لاکھ ٹن سے زائد چینی موجود ہے اور ہماری ضرورت ساڑھے پانچ لاکھ ٹن ماہانہ ہے پنجاب میں نو لاکھ اٹھانوے ہزار دو سو ٹن، سندھ میں پانچ لاکھ چودہ ہزار پانچ سو ٹن اور خیبرپختونخوا میں اکسٹھ ہزار پانچ سو ٹن چینی موجود ہے اکتوبر میں یہ ذخائر ختم ہو جائیں گے۔ اس کے بعد بحران کھڑا ہوجائے گا۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)
Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: چینیچینی نرخ
Previous Post

وہ گھبرا گیا

Next Post

پنجاب کا جرم یا قوم پرستوں کی اپنی کمزوریاں

میاں منیر احمد

میاں منیر احمد

Next Post
پنجاب کا جرم یا قوم پرستوں کی اپنی کمزوریاں

پنجاب کا جرم یا قوم پرستوں کی اپنی کمزوریاں

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions