• مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ٹڈی دل: فوج تمام وسائل بروئے کار لائے گی، جنرل باجوہ

میاں منیر احمد

میاں منیر احمد by میاں منیر احمد
June 4, 2020
in اہم خبریں
0
Gen Bajwa
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ٹڈی دل پر قابو پانے کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج ٹڈی دل خاتمےکیلئےتمام دستیاب وسائل بروئےکار لائےگی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے انسداد ٹڈی دل سینٹر کا دورہ کیا جہاں انجینئر ان چیف لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز نے بریفنگ دی۔اس موقع پر آرمی چیف نےنیشنل ایکشن پلان کےتحت ٹڈی دل پر قابو پانےکی کوششوں کوسراہتے ہوئے کہا کہ پاک فوج ٹڈی دل کےخاتمےکیلئےتمام دستیاب وسائل بروئےکار لائے گی۔آرمی چیف نے کہا کہ سول انتظامیہ کےساتھ ٹڈی دل پر قابوپانےکیلئے بھرپور تعاون کیا جائے گا.

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

قومی فوڈسیکیورٹی کے تحفظ اور معیشت پر پڑنے والے اثرات کو قابو پانےکیلئے اقدامات کیےجائیں گے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک کے 52 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہےاور ٹڈیوں کے وار سے سب سے زیادہ بلوچستان متاثر ہوا ہے۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق بلوچستان کے 31، خیبرپختونخوا میں 10، پنجاب میں 5 اور سندھ میں 6 اضلاع ٹڈی دل سے متاثر ہیں، ٹڈیوں سے متاثرہ علاقوں کا سروے اور کنٹرول آپریشن جاری ہے۔ ملک میں 1102 ٹیمیں آپریشن میں حصہ لے رہی ہیں، 24گھنٹے میں 3لاکھ 63 ہزار ہیکٹر رقبے کا سروے ہوا، 4900 ہیکٹر رقبے کا ٹڈی مار ادویات سے ٹریٹمنٹ کیا گیا، بلوچستان میں 3200 ہیکٹر رقبہ پر اسپرے ہوچکا ہے ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے 31، خیبرپختونخوا میں 10، پنجاب میں 5 اور سندھ میں 6 اضلاع ٹڈی دل سے متاثر ہیں، ٹڈیوں سے متاثرہ علاقوں کا سروے اور کنٹرول آپریشن جاری ہے.

ADVERTISEMENT

ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں 200 ہیکٹر پراسپرے کیا گیا، خیبرپختونخوا میں 800ہیکٹر رقبے کی ٹریٹمنٹ کی گئی، سندھ میں گزشتہ روز 700 ہیکٹر رقبہ ٹریٹ کیا گیا جبکہ مزید اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ملک میں جمموعی طور پر 4لاکھ 92 ہزار ہیکٹر رقبے پر اسپرے کا عمل مکمل کیا جاچکا ہے۔ بلوچستان کے مختلف شہروں میں ٹڈیوں نے تیارپھلوں پر حملہ کردیا جس سے سبی، لورلائی اور خضدار میں موجود تیار فصلیں تباہ ہورہی ہیں۔

Tags: این ڈی ایم اےٹڈی دلجنرل باجوہفوج
Previous Post

غدر پارٹی آف انڈیا اور بابا سوہن سنگھ

Next Post

رجنی گندھا سپنے اپنے اور انو راگی من

میاں منیر احمد

میاں منیر احمد

Next Post
فلم اور ٹیلی ویژن ڈرامہ کیسے لکھیں، ظفر عمران سے سیکھئے

رجنی گندھا سپنے اپنے اور انو راگی من

محشر خیال

آمد نواز شریف کی اور ایک نئی جماعت کی
محشر خیال

آمد نواز شریف کی اور ایک نئی جماعت کی

نواز شریف کی واپسی اور عمار مسعود کی کالم آرائی
Aawaza

نواز شریف کی واپسی اور عمار مسعود کی کالم آرائی

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار
محشر خیال

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار

مسجد کس کے قبضے میں ہے؟
محشر خیال

جڑانوالہ: مسجد کس کے قبضے میں ہے؟

تبادلہ خیال

یوم دفاع کیسے منائیں؟
تبادلہ خیال

یوم دفاع منانے کے چھ طریقے

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست
تبادلہ خیال

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو
تبادلہ خیال

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو

باجوہ! اللہ تجھے پولیس کی حفاظت میں رکھے
تبادلہ خیال

جنرل باجوہ! اللہ تجھے پولیس کی حفاظت میں رکھے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • ٹیکنالوجی
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions