Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 45
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
Warning: Undefined array key 1 in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 86
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
اسلام آباد کے میئر شیخ انصر عزیز کو معطل کردیا گیا ، انہیں وفاقی کابینہ کی منظوری سے معطل کیا گیا ہے ۔وفاقی کابینہ نےشیخ انصرعزیزکی معطلی کی سمری کی منظوری سرکولیشن کےذریعےدی۔میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کو 90 روز کے لیے معطل کیا گیا ہے۔شیخ انصر عزیز کو معطل کرنے کا مقصدان کے خلاف صاف شفاف انکوائری کرنا ہے۔وزارت داخلہ نے کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن وزارت داخلہ کے جوائنٹ سیکرٹری عرفان انجم نے جاری کیا۔اسلام آباد کے میئر شیخ انصر نے اپنی معطلی کےخلاف عدالتی جنگ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ میئر اسلام آباد شیخ انصر نے اپنی قانونی ٹیم سے رابطہ کیا ہے ۔شیخ انصر نے قانونی ٹیم کو کل عدالت سے رجوع کرنے ہدایت کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ا س سےقبل بھی عدالت میئر اسلام آباد کی معطلی پر حکم امتناع جاری کرچکی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت چیف آفیسر کے اختیارات کیخلاف بھی درخواست دی جائے گی۔شیخ انصر کی قانونی ٹیم اسلام آباد ہائیکورٹ میں کل ہی درخواست دائر کرے گی۔
واضح رہے کہ تقریباً دو برس قبل عمران خان کی قیادت میں جب تحریک انصاف کی حکومت مرکز کے علاوہ صوبہ پنجاب میں بھی قائم کی گئی تو اس حکومت نے جو ابتدائی فیصلے کیے، ان میں پنجاب کے بلدیاتی اداروں توڑنے کا فیصلہ بھی شامل تھا ۔ اس موقع پر حکومت نے اعلان کیا تھا کہ آئندہ چندو روز کے دوران ایک نیا بلدیاتی نظام قوم کے سامنے پیش کر دیا جائے گا جس کے تحت جلد ہی صوبے میں انتخابات کرا دیے جائیں گے لیکن حکومت کی طرف سے کیے گئے اعلان کے مطابق ابھی کسی بلدیاتی نظام کا خاکہ سامنے نہیں آیا بلکہ اس عرصے میں پے درپے اتنی سیاسی تبدیلی رونما ہو چکی ہے کہ محسوس ہوتا کہ بلدیاتی اداروں کے قیام کا معاملہ ترجیح میں کہیں نیچے جاچکا ہے۔ اسلام اآباد میئر کی معطلی کے بعد ممکن ہے کہ یہ معاملہ دوبارہ زیر بحث آجائے۔