• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

یوم آزادی سے قبل وزیر اعلیٰ کی آزادی کی خبریں

میم بے کے قلم سے

میم بے by میم بے
August 6, 2020
in اہم خبریں
0
یوم آزادی سے قبل وزیر اعلیٰ کی آزادی کی خبریں
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

لیں جی تبدیلی کی ہوائیں اب جھکڑوں سے آندھیوں میں تبدیل ہورہی ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ کیا میڈیا سمیت وہ سب لوگ جو عثمان بزدار کے پیچھے پنجے جھاڑ کر پڑے ہوئے ہیں انہیں کامیابی ملنے والی ہے؟ بعض واقفان حال کے مطابق  نیب کی جانب سے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو ایک ہوٹل کو شراب کے لائسنس دینے کے معاملے پر طلب کرنے کا مطلب ہے استاد امانت علی خان کی غزل انشا جی اٹھو اب کوچ کرو اس شہر میں جی کو لگانا کیا ہے یعنی کہ بزدار صاحب کو حتمی طور پر کہہ دیا گیا کہ جناب بوریا بستر تو آپ باندھ چکے اب نکلنے کی کیجئے بہت ہوگیا۔
نیب کے جانب سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو بلاوے کی تفصیلات میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے یونیکان پریسٹج نامی ہوٹل کو لائسنس کا اجراء کیا، شراب فروخت کرنے کیلئے ہوٹل کے فائیو سٹار یا فور اسٹار ہونے کی شرط کو مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا۔ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے یونیکان پریسٹج ہوٹل کی وزرات ٹورزم سے رجسٹرییشن کے بغیر لائسنس کا اجراء کیا۔۔۔محکمہ ایکسائز نے کیس منظوری کیلئے تین بار وزیر اعلی آفس کو بھجوایا۔۔۔۔بلاوے میں کہا گیا کہ معاملے کی سنگینی نوعیت ہونے کے باوجود وزیراعلیٰ آفس نے تمام قوانین کی دھجیاں اڑاتے لائسنس کا اجرا کیا۔۔۔بلاوے میں بزدار صاحب پر الزام عائد کیا گیا کہ لائسنس کے اجرا کے لیے مبینہ طور پر رشوت بھی وصول کی گئی ہے۔

باخبر ذرائع کے مطابق نیب کا بلاوا بنیادی طور پر وزیراعلی پنجاب کو ایک سیف پیسج یعنی محفوظ راستہ دینا ہے کہ وہ خود استعفی دے دیں عزت بھی رہ جائے گی اور ناک بھی نہیں کٹے گی– بظاہر یوں لگ رہا ہے کہ پاکستان کے یوم آزادی سے پہلے بزدار صاحب کو آزاد کردیا جائے گا۔
وزیراعلی صاحب کے پیچھے پنجے جھاڑ کر پڑے ہوئے اس وقت خوشی کے شادیانے بجانے کی تیاریاں کررہے ہیں اور یوں محسوس ہوتا ہے کہ یہ فیصلہ بھی کیا جاچکا ہے کہ اب پنجاب کی پگ کس کے سر پر رکھنی ہے۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)

پنجاب کی سیاست میں تبدیلیوں کی آندھیاں اب آہستہ آہستہ بڑھنے والی ہے اگر عثمان بزدار جاتے ہیں تو اگلا ٹارگٹ چودھری برادران بھی ہوسکتے ہیں ، نیب کی جانب سے چودھریوں پر ناخن تیز کئے جاچکے ہی، عید کے دوسرے دن چودھریوں کی جانب سے اجلاس بلوانا ،پھر وزیراعلی پنجاب کی ان سے خفیہ ملاقات ، تاثر اور خبر یہی دی گئی کہ ملاقات نہیں ہوئی ،، پھر وزیراعظم کا یوم استحصال پر وزیراعلی کو فون ، اسلام آباد طلب کرنا یہ سب چیزیں تبدیلی کی آندھیوں کی طرف واضح اشارے ہیں – اس حوالے سے جو ذرائع ہیں عثمان بزدار پر مبینہ طور پر بہت سارے کرپشن چارجز لگائے گئے ہیں،،جنکی رپورٹس مقتدر ادارے ثبوتوں کے ساتھ وزیراعظم کی میز تک رکھوا چکے ہیں،،
ان تمام چیزوں سے قطع نظر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ بزدار صاحب کو ہٹانے کے بعد پنجاب کی پگ جس کے سر پر بھی رکھی جائے گی کیا وہ اتنا بااختیار ہوگا کہ وہ اپنے فیصلے خود کرسکے اور ان پر عمل کروا سکے۔

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: پنجابچوہدری برادرانسیاستعثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب
Previous Post

بیروت دھماکا، مفرور جہاز راں اور لاوارث جہاز | اعظم علی

Next Post

نامور صحافی اطہر ہاشمی سپرد خاک کر دیے گئے

میم بے

میم بے

Next Post
نامور صحافی اطہر ہاشمی سپرد خاک کر دیے گئے

نامور صحافی اطہر ہاشمی سپرد خاک کر دیے گئے

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions