• مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

جنھیں مولا چھپر پھاڑ کر دیتا ہے | میم بے

حریفوں، حلیفوں سب کی سمارٹ اسکریننگ شروع ہو گئی

میم بے by میم بے
July 28, 2020
in تبادلہ خیال
0
جنھیں مولا چھپر پھاڑ کر دیتا ہے | میم بے
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ویسے کچھ لوگ قسمت کے دھنی ہوتے ہیں ، اور کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں جب مولا دیتا ہے تو پھر چھپڑ پھاڑ کر دیتا ہے،، ویسے ان مثالوں میں سے ایک مثال تو مکمل طور پر وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار پر صادر آتی ہے قسمت کے ایسے دھنی ہیں کہ وزیراعظم کو ڈھونڈنے سے بھی ان جیسا کوئی اور نہیں مل رہا،، ڈھونڈ ڈھونڈ کر انکی آنکھیں تھک گئیں پر عثمان بزدار جیسا انہیں کہیں سے نہیں ملا۔

ADVERTISEMENT

ویسے تو کورونا کے لئے پنجاب حکومت کے بقول انہوں نے سمارٹ سیکریننگ کروائی اور شاید یہی وجہ تھی کہ وزیراعظم نے بھی سوچا چلو لگے ہاتھوں وزیراعظم کی بھی سمارٹ سیکریننگ کروا لیں ،، او کہیں آپ یہ نہ سمجھ لیجئے گا کہ عثمان بزدار صاحب کی خدانخواستہ کورونا سمارٹ سیکریننگ کی کی گئی ہے بلکہ انکی سیاسی سمارٹ سیکریننگ ہوئی ہے اور وہ بھی پورے 5 دن میں ہوئی،،، جی ہاں سمپلنگ میں پورے 5 دن لگے، وزیراعلی پنجاب 22 جولائی کو اسلام آباد گئے اور 5 دنوں میں اوپر نیچے ایک دن کے وقفے سے وزیراعظم سے دو ملاقاتیں ڈالیں ، کہہ کر تو وہ ایک دن کا گئے لیکن ایک دن میں انکی سیکریننگ مکمل نہ ہوسکی جس پر انہیں مزید 4 دن کورنٹائن میں رکھنا پڑ گیا اور ذرائع کا کہنا کے کہ وہ اس کورنٹائن میں سے سرخرو ہوکر نکلے ہیں ،کچھ یقین دہانیاں کروا کر اور کچھ لیکر آئے ہیں، کچھ بڑے ڈاکٹروں سے بڑا نسخہ لیکر واپس آئے ہیں،،،
ارے ہاں ایک چیز تو میں بھول ہی گیا،، وزیراعلی سمارٹ سیکریننگ کروانے سے پہلے لاہور میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے ملکر بھی گئے اور ان سے بہت سارے رازونیاز بھی کئے،، ان سے مشورے بھی مانگے ، حکومت چلانے کے لئے اتحادیوں کو بھی چلانے کے لئے۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

چلیں یہ تو ہوگیا وزیراعلی پنجاب کی سمارٹ سیکریننگ کی کہانی،، اب دوسری طرف اتحادیوں کو قابو میں کرنے کے لئے بھی سمارٹ سیکریننگ شروع ہوگئی۔ اور وہ کیسے اتحادیوں کے نیب کیسز بھرپور انداز سے کھولے تو جا ہی رہے ہیں چوں چراں کی آوازیں آرہی ہیں تو پنجاب اسمبلی میں سپیکر اسمبلی چودھری پرویزالہی کی جانب سے تحفظ بنیاد اسلام بل منظور کروانے کے بعد اب اس کو واپس کروایا جارہا ہے اور وزیراعلی پنجاب کی سمارٹ سیکریننگ کے بعد اب گورنر پنجاب کی گزشتپ دو دنوں میں سمارٹ سیکریننگ کردی گئی ہے جنہوں نے معاون خصوصی زلفی بخاری کو یقین دلا دیا ہے کہ وہ بل سب کے تحفظات دور کریں گے، اب معاملہ یہ ہے کہ اسمبلی نے تو بل منظور کردیا ، بل قانون اسی صورت بنے گا جب گورنر پنجاب اس پر دستخط کریں گے ،اور اگر وہ دستخط ہی نہیں کریں گے تو بل بل میں ہی رہے گا، اب گورنر صاحب اس بل کو واپس بھیجیں گے اس پر سپیکر اسمبلی کچھ حلقوں کے تحفظات دور کریں گے دوبارہ ترمیم کرکے اسمبلی سے منظور کروایا جائے گا، لیکن اتنی دیر میں سپیکر صاحب کے ساتھ جو اب بیت رہی ہے اور اگے بیتے گی وہ انکے لیے اشارتا کافی ہے بہرحال کہتے ہیں نا سیانے کے لئے اشارہ ہی کافی ہے چودھریوں کو بہت کچھ سمجھ آگئی ہے اور باقی بھی اجائے گی۔

Tags: پیجابسیاستعثمان بزدارعمران خان
Previous Post

کولاژ کا گیارہواں شمارہ | نعیم الرحمٰن

Next Post

ٹھرکی بابا کی باتیں | حسن نصیر سندھو

میم بے

میم بے

Next Post
ٹھرکی بابا کی باتیں | حسن نصیر سندھو

ٹھرکی بابا کی باتیں | حسن نصیر سندھو

محشر خیال

نواز شریف کی واپسی اور عمار مسعود کی کالم آرائی
Aawaza

نواز شریف کی واپسی اور عمار مسعود کی کالم آرائی

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار
محشر خیال

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار

مسجد کس کے قبضے میں ہے؟
محشر خیال

جڑانوالہ: مسجد کس کے قبضے میں ہے؟

عرفان صدیقی کا گم شدہ بل
محشر خیال

عرفان صدیقی کا گم شدہ بل

تبادلہ خیال

یوم دفاع کیسے منائیں؟
تبادلہ خیال

یوم دفاع منانے کے چھ طریقے

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست
تبادلہ خیال

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو
تبادلہ خیال

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو

باجوہ! اللہ تجھے پولیس کی حفاظت میں رکھے
تبادلہ خیال

جنرل باجوہ! اللہ تجھے پولیس کی حفاظت میں رکھے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • ٹیکنالوجی
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions