• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

آر ایس ایس جس نے بھارت کا اتحاد خطرے میں ڈال دیا

بڑا ملک، مضبوط معیشت مگر یقین جانیں بھارت ایک عظیم خطرے سے دوچار ہے اور وہ خطرہ ہے ہندوتوا۔ معصوم رضوی کی تحقیقی ڈاکیو منٹری

معصوم رضوی by معصوم رضوی
January 31, 2021
in تبادلہ خیال
0
293
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

بڑا ملک، مضبوط معیشت مگر یقین جانیں بھارت ایک عظیم خطرے سے دوچار ہے اور وہ خطرہ ہے ہندوتوا، کیا آپ جانتے ہیں کہ ہندوستان کبھی ایک ملک تھا ہی نہیں، حتی کہ مغل ادوار میں بھی ہزار سے زائد چھوٹی بڑی ریاستیں، رجواڑے، 1947 میں جب ہندوستان کی تقسیم ہوئی تو بھی 565 آزاد ریاستیں موجود تھیں۔ یہ انگریز تھے جنہوں نے اس پر قبضہ کر کے انڈیا کا نام دیا، ایک ملک، ایک پرچم، انڈیا کی آزادی کے بعد سب سے بڑا مسئلہ بھی یہی درپیش تھا، درجنوں زبان، ثقافت، مذاھب، رنگ و نسل میں بکھری اکائیوں کو کس طرح وحدت کی لڑی میں پرویا جائے، اس کا حل موہ داس کرم چند  گاندھی، جواہر لعل نہرو اور ڈاکٹر امبیڈکر نے سیکیولر ازم کی صورت میں ڈھونڈا۔ تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں یہ سیکیولرازم گزشتہ 70 برسوں سے بھارت، انڈیا یا ہندوستان کی واحد باونڈنگ فورس ہے۔ دوسری جانب یہ بھی حقیقت ہے کہ راشٹریہ سوامی سیوک سنگھ یا آر ایس ایس ہندوستان کی سب سے زیادہ مضبوط، مستحکم اور پراثر طاقت ہے، یہ کیا کم ہے کہ گزشتہ 95 سال جدوجہد کے بعد بالاخر انڈیا کی شناخت تبدیل کر ڈالی۔ وہ شناخت جو آئین کے تجت ہے۔ اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ آر ایس ایس کے پرچم تلے 100 سے زیادہ ذیلی تنظیمیں کام کرتی ہیں، ایک طرف پرتشدد بجرنگ دل ہے تو دوسری جانب ہزاروں اسکول، ودھوا آشرم، وچار منچ، مودی سرکار بھی آر ایس ایس کے بنیادی عقائد کے تجت اکھنڈ بھارت کیلئے کام کر رہی ہے۔ تحقیقی ڈاکومنٹری میں تاریخی حقائق کیساتھ آر ایس ایس کا جائزہ لیا گیا ہے، ایک ایسی تنظیم کہ وزیر اعظم بھی اس کو جواب دہ ہے۔ بہرحال حقیقت یہ ہے کہ آر ایس ایس نے اپنے ہی ترشول سے بھارت ماتا کی بنیاد کھود ڈالی ہے، دیکھتے ہیں ڈاکومنٹری آر ایس ایس، دہشتگرد یا سماج سیوک

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
ADVERTISEMENT
Tags: آر ایس ایسبھارت
Previous Post

آج اردو کے عظیم شاعر علامہ سیماب اکبرآبادی کی برسی ہے

Next Post

کہانی کا فن حسن ہاشمی کے قلم سے

معصوم رضوی

معصوم رضوی

Next Post
کہانی کا فن حسن ہاشمی کے قلم سے

کہانی کا فن حسن ہاشمی کے قلم سے

محشر خیال

ایردوآن کی کامیابی شہباز شریف کو اپنی کامیابی کیوں لگی؟
محشر خیال

ایردوآن کی کامیابی شہباز شریف کو اپنی کامیابی کیوں لگی؟

نو مئی : عمران خان کے سورما منھ کے بل کیوں گرے
محشر خیال

نو مئی : عمران خان کے سورما منھ کے بل کیوں گرے

امجد صدیق
محشر خیال

امجد صدیق کی سفر کہانی کے پوشیدہ اسرار

سپریم کورٹ نے پاکستان کو کہاں لا کھڑا کیا؟
محشر خیال

سپریم کورٹ نے پاکستان کو کہاں لا کھڑا کیا؟

تبادلہ خیال

آٹا: مفت بری نہیں سبسڈی
تبادلہ خیال

آٹا: مفت بری نہیں سبسڈی

پرامن اور منظم انارکی
تبادلہ خیال

پرامن اور منظم انارکی

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions