ADVERTISEMENT
بانی پاکستان قائد اعظم کی موت بھی تاریخ کا ایک ایسا باب ہے جس میں بہت کچھ دھند کے پیچھے چھپا ہے، بہت کچھ ایسا ہے جو جان بوجھ کر سامنے نہیں لایا جاتا۔ قائد اعظم کی موت طبعی تھی یا قتل، کیا کوئی غفلت، لاپرواہی یا پھر معصومانہ سازش، جانتے ہیں قائد اعظم کے چند آخری دنوں کی دردناک داستان، ٹھوس حوالوں اور مدلل شواہد کیساتھ، جانتے ہیں کہ زیارت میں ان پر کیا گزری اور سب سے بڑھ کر کراچی پہنچنے کس طرح برصغیر میں مسلمانوں کی جنگ لڑنے والا قائد چار گھنٹے بیکس و لاچار زندگی کی جنگ لڑتا رہا، کہاں تھی کابینہ، وہ جانثار وزرا اور رفقا، کہاں تھی انتظامیہ،،، ان سب سوالوں کا جواب جاننے کیلئے دیکھتے ہیں ڈاکومنٹری قائد اعظم کی پراسرار موت اور تاریخ کے پوشیدہ گوشے