• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

عمران خان عدم استحکام کیوں چاہتے ہیں؟

عمران خان جلد انتخابات کی صورت مبینہ طور پر ’سلیکشن‘ چاہتے ہیں۔ اس پہلو کا اظہار بلاول بھٹو زرداری کر چکے ہیں

کلیم اللہ کاکڑ by کلیم اللہ کاکڑ
May 25, 2022
in تبادلہ خیال
0
عمران خان عدم استحکام کیوں چاہتے ہیں؟
44
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

پاکستان میں مختلف ادوار میں مختلف قسم کے حالات آئے ہیں. آزادی کے بعد 1954 میں پاکستان کا معاشی بحران اور اس کے بعد ہمسایہ ملکوں سے جنگیں۔ اس کے بعد مملکتی سربراہان کا قتل اور آمریت کا نظام اس طرح کے بہت سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ لیکن دور حاضر میں پاکستان ایک طرف ہمسایہ ممالک سے خراب تعلقات اور دوسری طرف حکومتوں میں غیر قانونی مدتوں تک حکومتوں کو قائم کرنا اور اسے واپس گرانا پاکستان میں اس چیز کا معمول بن چکا ہے۔

پچھلے ایک سال سے پاکستان تحریک انصاف کے حکومت کے خلاف کئی بار سیاسی جماعتوں کے درمیان جوڑ توڑ ہوا جو مختلف رائے پر مبنی عدم اعتماد کرنا چاہتے تھے مگر کھبی نہ کھبی رائے عامہ پر یکجہتی کا اظہار نہیں ہوا. مگر کچھ مہینوں کی مسلسل جدوجہد کے بعد سیاسی جماعتوں کا حکومتی وزراء اور نمائندوں سے ملاقاتوں کے بعد عدم اعتماد کامیاب ہوا۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ ماعت اسلامی اس عدم اعتماد میں شامل نہیں تھ۔ وہ  پاکستان کے مختلف شہروں میں مہنگائی اور حکومتی نا اہلی کے خلاف مظاہرے کررہی تھی۔

عدم اعتماد کے بعد وزارتوں اور صوبوں کو مختلف سیاسی جماعتوں کے حوالے کردیا اور ن لیگ موجودہ حکومت کے سربراہ بن گئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی سیٹ پر شہباز شریف  منتخب ہوئے۔

تحریک عدم اعتماد کا مقصد حکومتی نااہلی کرپشن مافیا مہنگائی اور مختلف ممالک سے تعلقات خراب کرنا اور پاکستان میں رواں مالی اقتصادی معاہدے کو نقصان شامل تھے۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

حکومت کو گرانے کے بعد اس وقت پاکستان کو دو نوعیت کے شدید مسائل کا سامنا ہے۔ ایک سیاسی عدم استحکام اور دوسرا معاشی بحران۔ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد اتحادی جماعتوں کی تشکیل پانے والی حکومت اور بعض سیاسی حلقوں کا خیال تھا کہ سیاسی معاملات ہموار طریقے سے آگے کی طرف بڑھیں گے۔ مگر ایسا ہوتا نظر نہیں آرہا ہے مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ تحریک عدم اعتماد میں موجود بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی ناراضگی اور اس کے علاوہ مختلف اداروں کو ملنے والے فنڈ کی روک تھام آئی ایم ایف نے مزید پیسے دینے سے انکار کر دیا۔

کچھ سیاسی و سماجی حلقوں کے مطابق عمران خان کے حکومتی دور میں مختلف مقامات پر میڈیا کے سامنے عمران خان کا یہ کہنا ’حکومت سے باہر آ کر زیادہ خطرناک ہو جاؤں گا‘، بظاہر درست ہوتا دکھائی دے رہا ہے اور اِن کے فوری انتخابات کے مطالبے کی بدولت سیاسی عدم استحکام پیدا ہوا ہے۔

پاکستان تحریکِ انصاف کے فوری انتخابات کے مطالبے کو بھی مختلف انداز سے دیکھا جا رہا ہے۔ بعض حلقوں کا خیال ہے کہ عمران خان کی حکومت کا جس انداز سے خاتمہ ہوا، اس سے عوام کے اندر ہمدردی کا عنصر پیدا ہوا اور عمران خان نے حکومت کے خاتمے کو اندرونی و بیرونی سازش قرار دے کر یہ آواز نیچے تک پہنچا دی، لہٰذا اگر اب جلد انتخابات ہوتے ہیں تو اس جماعت کو عوام کی تائید کی صورت سب سے زیادہ فائدہ ہوگا۔

ADVERTISEMENT

جبکہ بعض حلقوں کا خیال ہے کہ عمران خان جلد انتخابات کی صورت مبینہ طور پر ’سلیکشن‘ چاہتے ہیں۔ اس پہلو کا اظہار بلاول بھٹو زرداری کر چکے ہیں۔

Tags: انتخاباتعمران خان
Previous Post

عمران خان اور آگ کا کنواں

Next Post

لانگ مارچ روکتے ہوئے حکومت کیا غلطی کر بیٹھی؟

کلیم اللہ کاکڑ

کلیم اللہ کاکڑ

Next Post
لانگ مارچ

لانگ مارچ روکتے ہوئے حکومت کیا غلطی کر بیٹھی؟

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محشر خیال

خیبر پختونخوا
محشر خیال

خیبر پختونخوا بجٹ میں کوئی میگا پروجیکٹ کیوں نہیں؟

عامر لیاقت حسین
فاروق عادل کے خاکے

عامر لیاقت ایسے کیوں تھے؟

لوڈ شیڈنگ
محشر خیال

لوڈ شیڈنگ سے فوری نجات کی ایک قابل عمل تجویز

پاکستان
محشر خیال

پاکستان کا دارالحکومت پاکستان سے باہر منتقل کرنے کی سازش

تبادلہ خیال

نشہ
تبادلہ خیال

بلوچستان میں نشے کی تباہ کاری

کشمیر
تبادلہ خیال

کشمیر میں بھارت کے انسانیت کشی اور ڈرامہ کرفیو

پنشنرز
تبادلہ خیال

پنشنرز کی دہائیوں طویل خدمات کا صلہ کیا ملا؟

عمران خان
تبادلہ خیال

حکیم سعید ، ڈاکٹر اسرار اور عمران خان

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.